Search This Blog

Monday, July 18, 2022

BISE Gujranwala Revised Rates of Supervisory Staff & Marking Staff 2022

BISE Gujranwala

Revised Rates 2022 of 

Supervisory Staff & Marking Staff

Board of Intermediate & Secondary Education Gujranwala

Revised Rated of Supervisory Staff


Revised Rated of Marking Staff

Friday, July 15, 2022

ELearn Web & ELearn App

 ELearn Web

ELearn App


ELearn is a Project of School Education Department (SED)

in Collaboration with Punjab Curriculum & Textbook Board (PCTB) and powered by Punjab Information Technology Board (PITB)


ELearn Web & ELearn App

PCTB کی Digital نصابی کتب کا ذخیرہ ہے۔


قابلِ عزت ٹیچرز اور طلباء کے لئے بہت ہی زیادہ

Conceptual & Informative & Beneficial ہے۔


Grade 01 سے Grade 12 تک

Science & Math کی Textbooks 30 پر مشتمل ہے۔


Grade 09 & Grade 10

کی Practical Videos بھی شامل ہیں۔


پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی Books کے مطابق ویڈیو لیکچرز تیار کیے گئے ہیں۔


Grade 01 To Grade 03

SNC واقفیت عامہ & SNC Math


Grade 04 & Grade 05

SNC Math & SNC Science


Grade 06, 07 & Grade 08

Math & Science


Grade 09 & Grade 10

Bio, Math, Chemistry, Physics, General Science, General Math

Bio-Practical, Chemistry-Practical, Physics-Practical


Grade 11 & Grade 12

Bio, Math, Chemistry, Physics


Video Lectures

Illustrations

Animations

Simulations

Interactive Assessments

کے ساتھ تمام اسباق پڑھائے گئے ہیں۔


مختلف Chapters کے دوران Topic سے متعلقہ کافی زیادہ Links بھیبھی Interlink کئے گئے ہیں۔

جن کی مدد سے مزید Knowledge Gain کیا جا سکتا ہے.


ELearn Web & ELearn App

بہت زیادہ Conceptual & Informative & Beneficial ہے۔

Videos & Animations کی مدد سے Concept Clear کرنا کافی آسان ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, July 9, 2022

احساس

احساس

کبھی کبھار

کسی بھی بات سے فرق پڑتا ہی نہیں

کچھ خاص فرق کیا رتی برابر بھی فرق نہیں پڑتا

سب کچھ بیکار سا بے معنی ہو جاتا ہے


کبھی کبھار

کچھ ایسے حالات و واقعات ہو جاتے ہیں

جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے

دماغ کے کسی کونے کھدرے میں بھولے سے بھی سما نہیں سکتے کہ ایسا ہو سکتا ہے


لیکن یہ حالات و واقعات جب پیش آتے ہیں


تو آپ کے اعصاب کو ہی شل کر دیتے ہیں

جس بات کو آپ سننا بھی گوارا نہ کرتے

اس بارے میں بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے


وہ بات سن کر آپ پر خامشی کی گھمبیرتا چھا جائے

اتنی گہری خامشی و سکوت

جیسا کہ موت آنے کے بعد انسان کا  بے جان جسم ہوتا ہے

آپ ہزار بار خود کو یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں

ہزار جتن کر کے خیالات کے اس آتش فشاں کا رخ موڑنے کی کوشش کرتے ہیں

لیکن سب کچھ بے سود رہتا ہے


آپ لاکھ خود کو دلاسے دیتے ہیں کہ

نہیں یہ فقط ایک بھیانک خواب ہے

آنکھیں کھولنے پر سب ختم۔۔۔۔۔۔۔

سب کچھ ختم ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر سے وہی پہلے والے لمحات لوٹ آئیں گے۔

پھر سے وہی پہلے والے حالات و واقعات ہو جائیں گے۔


لیکن ایسی خام خیالی و دل کو بہلانے والی انتہائی بچگانہ سی حرکت کے سوا کچھ نہیں ہو سکتی۔


تلخ حقیقت کا ناگ آپ کو اس طرح سے ڈستا ہے۔ کہ

اس کا زہر آپ کے رگ و پے میں سرایت کرتا جاتا ہے

پھر ازیت اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ آپ کا دل اچھل کر آپ کے حلق میں آ رہا ہوتا ہے

سانسیں آپ کی سینے میں اٹکنے لگتی ہیں

آپ کی نبض کی رفتار تھمنے لگتی ہیں

سانسیں بھی بوجھل ہونے لگ جاتی ہیں۔

آپ خود کو برف کی سلوں میں پڑا ہوا محسوس کرتے ہیں

زندگی کی تمام رنگینی و رعنائیاں ختم بے معنی و بیکار ہو جاتی ہیں


 اس اذیت کی شدت کی انتہاء پر پہنچنے کے بعد

آپ کا وہ احساس ہی مر جاتا ہے

ہمیشہ کے لئے دفن ہو جاتا ہے۔۔۔۔

اس کے ساتھ آپ کو وجود کا وہ شدید جذبات والا حصہ بھی مٹی کی چادر اوڑھ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔!

Wednesday, July 6, 2022

Online PER / ACR Print Out From E-Profile of SEDHR / HRMIS

Online PER / ACR Print Out

E-Profile of SEDHR / HRMIS

ڈاکٹر مراد راس صاحب نے 

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے 

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدامات کیے۔


دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کوباعزت پرسکون گھر بیٹھے Finger Tips پر میسر کیا

اس سے پہلے قابلِ عزتِ ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑتے تھے۔


تمام PERs / ACRs اب 

Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS / SEDHR ID 

میں Update ہو کر Save ہوتی رہیں گی۔


جس برس کی PERs / ACRs کی ضرورت ہو۔ 

قابلِ عزتِ ٹیچرز اپنی E-Profile سے اس کا Print Out لے سکتے ہیں۔


2021ء کی قابلِ عزتِ ٹیچرز کی PERs / ACRs کا Process اب مکمل ہو چکا ہے۔

قابلِ عزتِ ٹیچرز کو 

Promotion / Regularization / Contract Renew

کے لئے اگر PERs / ACRs کی ضروت پڑتی ہے تو

قابلِ عزتِ ٹیچرز اپنی SIS / SEDHR ID سے Log In ہو کر 

E-Profile سے اس کا Print Out لے سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, July 4, 2022

PCTB Books Download from Punjab Curriculum & Textbook Board Web

 PCTB Books Download

Punjab Curriculum & Textbook Board Web


PCTB Books Download

from Punjab Curriculum & Textbook Board (PCTB) Web

in Both Mediums

Urdu Medium

English Medium

(1)    Middle Level Books Download (2)    High Level Books Download (3)    Intermediate Level Books Download


آج کل مارکیٹ میں

Middle Level Books

High Level Books

Intermediate Level Books

کی بہت زیادہ Shortage ہے۔

آپ Punjab Curriculum & Text Book Board (PCTB) کی

Official Web سے

دونوں میڈیمز Urdu Medium & English Medium میں

Books Download کر سکتے ہیں۔


Softcopy Quality بہت زیادہ بہترین ہے۔

آپ Books Download کر کے بچوں کو Study کروا سکتے ہیں۔

تاکہ بچوں کا Study Loss نہ ہو۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, July 2, 2022

Revised Basic Pay Scales & Allowances 2022, Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15%

Revised Basic Pay Scales & Allowances 2022,

Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15%


(1)    Revised Basic Pay Scales & Allowances 2022 Notification

(2)    Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15%

(3)    Basic Pay Scales 2022 Stages

(4)    Basic Pay Increase Calculation 

(5)    Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15% Calculation 

(6)    SSB 30% Increase Calculation for Contract Employees

(7)    Benevolent Fund Increase Calculation

(8)    G.P.Fund Increase Calculation 


Government of PAKISTAN

Finance Division Notification

کے مطابق

Ad-hoc Relief Allowance 2016

Ad-hoc Relief Allowance 2017

Ad-hoc Relief Allowance 2018

Ad-hoc Relief Allowance 2019

Ad-hoc Relief Allowance 2021

کوBasic Pay میں ضم کر کے

 Pay Scale Revised 

کر دئیے گئے ہیں۔


اس کا  اطلاق تمام صوبوں پر ہو گا۔

اس کا اطلاق 01 جولائی 2022ء سے ہو گا۔


 Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15% 

Running Basic Pay of BPS-2017

پر ملے گا۔

مطلب جو ابھی آپ کی موجودہ Basic Pay ہے 

اس کا 15% آپ کا 

Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15% ہو گا۔


اس کے علاوہ Conveyance Allowance

Qualification Allowance کو بڑھانے کے حوالے سے کوئی بھی تجویز پیش نہیں کی گئی۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, July 1, 2022

Faderal Pay Scale Revised 2022 Office Memorandum

Faderal Pay Scale Revised 2022 

Office Memorandum


Federal Finance Department

Office Memorandum

کے مطابق

Pay & Pension Commission

کی پیش کی گئی سفارشات کے مطابق

Ad-hoc Relief Allowance 2016

Ad-hoc Relief Allowance 2017

Ad-hoc Relief Allowance 2018

Ad-hoc Relief Allowance 2019

Ad-hoc Relief Allowance 2021

کوBasic Pay میں ضم کر کے

 Pay Scale Revised 

کر دئیے گئے ہیں۔


اس کا اطلاق 01 جولائی 2022ء سے ہو گا۔


 Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15% 

Running Basic Pay of BPS-2017

پر ملے گا۔

مطلب جو ابھی آپ کی موجودہ Basic Pay ہے 

اس کا 15% آپ کا 

Ad-hoc Relief Allowance 2022 @ 15% ہو گا۔


اس کے علاوہ Conveyance Allowance

Qualification Allowance کو بڑھانے کے حوالے سے کوئی بھی تجویز پیش نہیں کی گئی۔ 


باقاعدہ کنفرمیشن نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گی۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, June 23, 2022

Special Allowance 2022 @ 15% Punjab

 punjab special Allowance 2022 @ 15%

special Allowance 2022 @ 15%


Punjab Cabinet Approved in Today's Meeting

Special Allowances 2022 @ 15% Will be Given on the Running Basic Pay of 2017

w.e.f. 01-03-2022


The Eligibility Criteria for Grant of Subject Allowance would be the

Same as reflected in the Previous Notification dated 07-07-2021.

Who were Not Receiving any Service / Cadre Special Allowance


The Name of Said Allowance would be 

Specail Allowance 2022 @ 15% of Running Basic Pay Scale 2017


پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %

اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %

پنجاب کیبنٹ نے آج میٹنگ میں

پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % کی منظوری دے دی ہے۔

اس کا اطلاق 01 مارچ 2022ء سے ہو گا۔


اس الاؤنس کی اہلیت  وہی ہو گی۔ 

جو گزشتہ نوٹیفیکیشن جو کہ 07-07-2021 کو ایشو کیا گیا تھا اس میں جو بیان کی گئی ہے۔

جو اس سے پہلے کوئی سروس / کیڈر اسپیشل الاؤنس نہیں لے رہے۔

اس الاؤنس کا نام  اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % ہو گا جو کہ

Running Basic Pay of  2017 (آپ کی موجودہ Basic Pay) پر ملے گا۔

Thursday, June 9, 2022

TA DA BILL, Travelling Allowance Bill, Daily Allowance Bill

 TA DA BILL

Travelling Allowance Bill,

Daily Allowance Bill


(1)    How to Prepare TA DA BILL (2)    Daily Revised Rates (3)    TA DA Bill Certificate


جب بھی آپ کوئی Govt. Official Duty سر انجام دیتے ہیں۔

کوئی امتحانی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔


آپ کے Serving Station اور

جس Station پر آپ Govt. Official Duty سر انجام دینے گئے ہوئے ہیں۔

اگران دونوں Stations کے درمیان فاصلہ 18 کلومیڑ سے زیادہ بنتا ہے

تو آپ TA/DA کے حقدار ہوتے ہیں۔

فاصلہ Google Map کی مدد سے شمار کیا جاتا ہے۔


امتحان جیسے ہی ختم ہو.

امتحانی سنٹر سے TA/DA Form مکمل کروا کر

سپرینٹنڈنٹ سائن اور Center Seal Fix کروالیں گے۔


اس کے بعد

Concern Authority سے Sign & Stamp کروائیں گے۔


TA/DA Form کے ساتھ

(1)    CNIC Copy

(2)    Latest Salary Slip

(3)    Bike / Car Registration Copy

(4)    اگر آپ Filer ہیں تو ATL (Active Taxpayer) Certificate

ساتھ لف کرکے بورڈ کو بھیج دیں گے۔

اگر آپ TA/DA Bill کے ساتھ ATL Certificate لف کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Filer Tax Deduction 10% ہوگی۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف نہیں کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Non-Filer Tax Deduction 20% ہو گا۔


Envelope پر Mention کریں گے TA/DA Bill

تاکہ آپ کا Bill فورا Concern Department & Branch کو پہنچ جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, June 4, 2022

ATL Certificate, Taxpayer Profile Inquiry

 ATL Certificate

(Active Taxpayer Status),

Taxpayer Profile Inquiry

(Taxpayer Profile Status)


(1)    How to Get ATL Certificate (2)    How to Check Active Taxpayer Status (3)    How to Check Taxpayer Profile Inquiry (4)    How to Check Taxpayer Profile Status

وہ قابلِ عزت ٹیچرز جو

امتحانی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

مارکنگ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Filer Tax Deduction 10% ہوگی۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف نہیں کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Non-Filer کے مطابق Tax Deduct ہو گا۔ جو کہ 20% ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024