Search This Blog

Showing posts with label PEC LSA E-Marking Registration 2023. Show all posts
Showing posts with label PEC LSA E-Marking Registration 2023. Show all posts

Saturday, December 31, 2022

PEC LSA (Large Scale Assessment) E-Marking Registration 2023

PEC LSA (large scale assessment)

E-Marking Registration 2023

PEC E-Marking Procedure

PEC E-Marking Remuneration 

PEC E-Marking Payment



پیک LSA (Large Scale Assessment) 2023 کی 

E-Marking Registration کا آغاز ہو چکا ہے۔


(1)    ای-مارکنگ کی کیسے ہم اس کی رجسٹریشن کریں گے۔


(2)    ای-مارکنگ کا Procedure کیا ہوتا ہے۔


(3)    ای-مارکنگ کا معاوضہ کیا ہوتا یے۔


(4)    ای-مارکنگ کے معاوضے کی ادائیگی کیسے ہوتی ہے۔


اس Link پر Click کر کے

 E-Marking Registration 

 کر سکتے ہیں

E-Marking Registration Link


جو قابلِ عزت ٹیچرز

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جائے گا۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جائے گا۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کے وقت آپ کی Marking ID Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں۔


 E-Marking Remuneration 

(7)    جو آپ کو Question Allot ہو گا۔ 

اس کے نمبروں کے مطابق معاوضہ کی ادائیگی ہوتی ہے۔

جتنے زیادہ نمبر کا سوال ہو گا اتنی ہی زیادہ معاوضہ کی ادائیگی ہوگی۔


 E-Marking Remuneration Payment  

(8)    جیسے ہی مارکنگ تمام Subjects کی مکمل ہو جاتی ہے۔ 

رجسٹریشن کرتے ہوئے جو بینک اکاونٹ نمبر آپ نے دیا ہوتا ہے۔

اس میں آپ کی Payment Credit کر دی جاتی ہے۔

آپ کے رجسٹرڈ Cell # پر بھی آپ کو معاوضے کی ادائیگی کا Text کر دیا جاتا ہے۔

متعلقہ بینک جا کر وہ Text دکھا کر اپنا معاوضہ حاصل کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...