Search This Blog

Showing posts with label Death During Service Financial Assistance Package. Show all posts
Showing posts with label Death During Service Financial Assistance Package. Show all posts

Friday, June 16, 2023

Financial Assistance To The Family of Civil Servant Who Dies While In Service Clarification

Financial Assistance 

To The Family of Civil Servant 

Who Dies While In Service Clarification




  Clarification Financial Assistance to the Family of Civil Servant Who Dies While in Service  


(1)    Which Authority will Sanction / Authorize Family Salary Case


(2)    Minimum Length of Service Required for Benefit of Family Salary


(3)    Probationer / Contract Employees Fringe Benefits Entitled 


(4)    Which Pay & Allowances Admissible in Family Salary 


(5)    Which Pay & Allowances Deducted / Not Admissible in Family Salary 


(6)    Which Family Members Entitled for Family Salary


(7)    OSD Post Creation for Family Salary 


متوفی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی و پنشن و فرینج بینفٹس کی حقدار ہوتی ہے۔


اس ضمن میں کچھ Queries تھیں۔ 

ان کی فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کلئیریفیکیشن ایشو کی ہے۔

تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔


(1)    فیملی تنخواہ انتظامی اتھارٹی Sanction کرتی ہے۔


(2)     فیملی تنخواہ کے لئے کم سے کم مدت ملازمت اس سے پہلے جو 10 برس ہوتی تھی۔ 

10 برس سے زیادہ سروس کی صورت میں فیملی امدادی پیکج کے تمام فرینج بینفٹس ملتے تھے۔

اب اس کو ختم کر دیا گیا ہے۔


(3)    پروبینشنر / کنٹریکٹ سرکاری ملازمین کی فیملی 

مالی امداری پیکج فرینج بینفٹس کی حقدار ہوتی۔


(4)     فیملی تنخواہ میں Basic Pay کے ساتھ تمام الاونسز بمعہ سالانہ ترقیوں کے ملیں گے۔ 

ما سوائے Conveyance Allowance کے۔


(5)      دوبارہ شادی یا شریک حیات کی موت کی صورت میں فیملی تنخواہ 

حیات بیٹوں جن کی عمر 24 سال سے زیادہ نہیں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔


(6)     فیملی تنخواہ کے لئے فیملی ٹری کے مطابو فیملی ممبرز حقدار ہوتے ہیں۔


(7)       فیملی تنخواہ کے OSD پوسٹ کی تخلیق کی جاتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Friday, December 30, 2022

Death During Service Financial Assistance Package

Death During Service

Financial Assistance Package

To Family of Civil Servant Rules

Documents Require



دورانِ سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کیلئے مالی امدادی پیکج


(1)    دورانِ سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کے لئے 

مالی امدادی پیکج کی تفصیل۔


(2)    متوفی سرکاری ملازم کی 

فیملی کو ہر ماہ تنخواہ کیسے ملتی ہے۔


(3)    متوفی سرکاری ملازم کی Seat کو کیسے

فنانس ڈیپارٹمنٹ سے OST POST Create کروایا جاتا ہے۔


(4)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو 

Lum Sum Amount کتنی ملتی ہے۔


(5)    متوفی سرکاری ملازم کی 

فیملی کو کون کون سا مالی امدادی پیکج ملتا ہے۔


(6)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو 

انشورنس کی کتنی رقم ملتی ہے۔


(7)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کیلئے 

مالی امدادی پیکج کیس کی منظوری کے لئے 

کون کون سے اہم ڈاکومنٹس فراہم کرنا ہوتے ہیں۔


(8)    متوفی سرکاری ملازم کے 

تمام مالی امدادی پیکج کا کون حقدار ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants