Punjab Pay Revised 2023 Approved
Punjab Pension Revised 2023 Approved
Adhoc Relief Allowance 2023-35% Punjab
Punjab Pay Revised 2023 Approved
Punjab Adhoc Relief Allowance 2023-35%
Punjab Pension Revised 2023 Approved
کئیر ٹیکر گورنمنٹ آف دی پنجاب
پنجاب کیبنٹ نے
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے پرپوزل پر
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں
Running Basic Pay of 2022 پر
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-35%
پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں 17.5% اضافے
کی پنجاب کیبنٹ نے منظوری دے دی ہے۔
اس کا اطلاق یکم اگست 2023ء سے ہو گا۔
تنخواہ و پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن
1-2 دنوں تک کیا جائے گا۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔
جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی Basic Pay ہے۔
اس Basic Pay پر 35% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔