Winter Vacations 2023
Schedule announce in Punjab
ویک اینڈ پر تعلیمی و کاروباری معاملات معمول کے مطابق رہیں گے۔
ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد
رواں ہفتے پابندی ہٹانے کا فیصلہ
اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کے لئے
18 دسمبر سے یکم جنوری
کی تاریخ متعین کی گئی ہے۔