Additional Charge Allowance
Revised Rates 2023
Additional Charge Allowance Revised Rates 2023
Additional Charge Allowance Revised Rates 2023
w.e.f 1-7-2023
ریوائزڈ ایڈیشنل چارج ریوائزڈ ریٹس 2023ء
سرکاری ملازمین کو ریگولر سروس کے علاؤہ
جب کوئی ایڈیشنل چارج دیا جاتا ہے۔
جب کوئی فل ٹائم / پارٹ ٹائم ایڈیشنل چارج دیا جاتا ہے۔
اس کا انھیں ایڈیشنل چارج الاؤنس دیا جاتا ہے۔
یکم جولائی 2023ء سے ایڈیشنل چارج الاؤنس میں اضافہ ذیل میں نوٹیفیکیشن کے مطابق ہو گا۔