Search This Blog

Showing posts with label ServiceBook. Show all posts
Showing posts with label ServiceBook. Show all posts

Wednesday, July 26, 2023

Promotion after 2 June to 30 Nov. Complete Case, Pay Fixation & Re-Fixation Pay on Option, Service Book - Part 14

 Promotion after 2 June to 30 November

Promotion Complete Case

Pay Fixation & Re-Fixation Pay on Option

Service Book - Part 14




Promotion after 2 June to 30 November Complete Case

Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option

  Service Book Entries


(1)    Promotion after 2 June to 30 November Pay Fixaion in a Promotion Grade


(2)    Re-Fixation of Pay on Option in a Promotion Grade

So that the Employee Got the Maximum Benefits


(3)    Pre-Mature Increment on Prmotion


(4)    Reliving Entry on Service Book


(5)    Reliving Report Preperation


(6)    Pay Stop Change Form Preperation


(7)    Last Pay Certificate (LPC) Preperation


(8)    Leave Account Preperation on Service Book


(9)    Recovery of Overpayment (ROP) Preperation


(10)    ROP Payment 32-A Challan Form Preperation  


(11)    ROP Entry on Service Book


(12)   Joining Entry on Service Book


(13)    Joining Report Preperation 


(14)    Pay Start Change Form Preperation


(15)    Arrear Bill Preperation


2 جون سے بعد سے 30 نومبر تک ہونے والی پرموشن مکمل کیس (1)    2 جون سے 30 نومبر تک پرموشن ہونے کی صورت میں

پرموشن اسکیل میں Pay Fixation کی جاتی ہے۔


(2)     2 جون سے 30 نومبر تک پرموشن ہونے کی صورت میں

پرموشن اسکیل میں Re-Fixation of Pay on Option بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

زیادہ تر سرکاری ملازم اس سے لاعلم ہوتے ہیں کہ

Re-Fixation of Pay on Option سے کیسے انھیں زیادہ سے زیادہ بینفٹ مل سکتا۔

جب پرموشن ہوتی ہے۔ اسی وقت وہ پرموشن اسکیل میں Pay Fixation کروا لیتے ہیں۔ اس صورت میں سرکاری ملازم دسمبر میں بینفٹ لے سکتا ہے۔


(3)    پرموشن پر پری میچور انکریمنٹ

ملتی ہے۔ اگر گزشتہ گریڈ کی Pay Stage اور

Next Above Pay Stage میں پرموشن گریڈ کی Annual Increment سے کم فرق ہو تو سرکاری ملازم پری میچور انکریمنٹ کا حقدار ہوتا ہے۔


(4)    سروس بک پر ریلوننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(5)    ریلوننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(6)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(7)    آخری تنخواہ کا سرٹیفیکیٹ (LPC) تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔


(8)    سروس بک پر لیو اکاؤنٹ بھی لازمی تیار کرنا چاہیے۔

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک Up to Date رہے۔


(9)    ROP کی ادائیگی جس تاریخ کو آپ کو پرموشن ہوتی ہے۔

اس تاریخ سے لے کر اس ماہ کے باقی دنوں کی کی بنتی ہے۔

کیونکہ آپ کو پرموشن تاریخ سے پرموشن گریڈ کے مطابق Pay ملتی ہے۔


(10)    32-A چالان فارم کے ذریعے ROP کی ادائیگی

NBP Main Branch میں کر کے چالان فارم کی کاپی اکاؤنٹ آفس Submit کروائی جاتی ہے۔


(11)    سروس بک پر ROP کی انٹری بھی لازمی کرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک پر بھی ریکارڈ رہے۔


(12)    سروس بک پر پرموشن گریڈ میں جوائننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(13)    جوائننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(14)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(15)    بقایا جات کی وصولی کا بل بنانے کر

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔

اگلے ماہ کی سیلری کے ساتھ بقایا جات کی ادائیگی ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, July 19, 2023

Promotion Complete Case,Pay Fixation in Promotion Grade,Service Book Entries, Service Book - Part 13

Promotion Complete Case

Pay Fixation in Promotion Grade

Service Book Entries

Service Book - Part 13




Promotion Complete Case


(1)    Pay Fixaion in a Promotion Grade


(2)    Pre-Mature Increment on Prmotion


(3)    Reliving Entry on Service Book


(4)    Reliving Report Preperation


(5)    Pay Stop Change Form Preperation


(6)    Last Pay Certificate (LPC) Preperation


(7)    Leave Account Preperation on Service Book


(8)    Recovery of Overpayment (ROP) Preperation


(9)    ROP Payment 32-A Challan Form Preperation


(10)    ROP Entry on Service Book


(11)    Joining Entry on Service Book


(12)    Joining Report Preperation


(13)    Pay Start Change Form Preperation


(14)    Arrear Bill Preperation



پرموشن مکمل کیس


(1)    پرموشن اسکیل میں تنخواہ کی فکیشن

کی جاتی ہے۔


(2)    پرموشن پر پری میچور انکریمنٹ

ملتی ہے۔ اگر گزشتہ گریڈ کی Pay Stage اور

Next Above Pay Stage میں پرموشن گریڈ کی Annual Increment سے کم فرق ہو تو سرکاری ملازم پری میچور انکریمنٹ کا حقدار ہوتا ہے۔


(3)    سروس بک پر ریلوننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(4)    ریلوننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(5)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(6)    آخری تنخواہ کا سرٹیفیکیٹ (LPC) تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔


(7)    سروس بک پر لیو اکاؤنٹ بھی لازمی تیار کرنا چاہیے۔

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک Up to Date رہے۔


(8)    ROP کی ادائیگی جس تاریخ کو آپ کو پرموشن ہوتی ہے۔

اس تاریخ سے لے کر اس ماہ کے باقی دنوں کی کی بنتی ہے۔

کیونکہ آپ کو پرموشن تاریخ سے پرموشن گریڈ کے مطابق Pay ملتی ہے۔


(9)    32-A چالان فارم کے ذریعے ROP کی ادائیگی

NBP Main Branch میں کر کے چالان فارم کی کاپی اکاؤنٹ آفس Submit کروائی جاتی ہے۔


(10)    سروس بک پر ROP کی انٹری بھی لازمی کرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک پر بھی ریکارڈ رہے۔


(11)    سروس بک پر پرموشن گریڈ میں جوائننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(12)    جوائننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(13)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(14)    بقایا جات کی وصولی کا بل بنانے کر

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔

اگلے ماہ کی سیلری کے ساتھ بقایا جات کی ادائیگی ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, June 14, 2023

Annual Increment Entries on Service Book، Service Book - Part 12

Annual Increment Entries on Service Book

سالانہ ترقی کی سروس بک پر انٹریز

Service Book - Part 12




 Annual Increment 

 Annual Increment Entries on Service Book 


Annual Increment is Admissible Granted to

Govt. Employee in their Relevant Pay Scales

on the 1st December Each Year.


(1)    Annual Increment Rules


(2)    When Govt. Employee Eligible for Annual Increment


(3)    When Annual Increment is Admissible 


(4)    When Annual Increment is Not Admissible 


(5)    On Which Conditions When Annual Increment Recovery from Govt. Employee


(6)    How to Make Annual Increment Entries on Service Book in Proper & Professional Way



  سالانہ ترقی  

  سالانہ ترقی کی سروس بک پر انٹریز  

سالانہ ترقی ہر سال 1 دسمبر کو 

تمام سرکاری ملازمین کو ملتی ہے۔

جن کی اس اسکیل میں 1 دسمبر تک 

سروس 6 ماہ / اس سے زائد ہو چکی ہو۔


سالانہ ترقی Revised Pay Scales کے مطابق ملتی ہے۔

جب تک Pay Scale Revised نہیں ہو جاتے۔

ہر برس دسمبر میں سرکاری ملازم کو اسی کے مطابق سالانہ ترقی ملتی ہے۔


سالانہ ترقی کے لئے 1 دسمبر تک Same Scale میں 6 ماہ کا ہونا ضروری ہے۔

اگر سرکاری ملازم کی پرموشن 1 جون کو ہوتی ہے

تو وہ سالانہ ترقی کا حقدار ہوتا ہے۔

اگر سرکاری ملازم کی پرموشن 1 جون کے بعد ہوتی ہے

تو وہ سالانہ ترقی کا حقدار نہیں ہوتا۔


سروس بک کو ہر حوالے سے ساتھ ساتھ لازمی

Up-to-Date & Maintain رکھنا چاہیے۔

تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔

کیونکہ ریٹائرمنٹ کے وقت تمام فرینج بینفٹس اسی سروس بک کے مطابق ملتے ہیں۔

لہذا جیسے جیسے Basic Pay میں کوئی اضافہ ہو

ساتھ ساتھ انٹریز کر کے اپنی کنسرن اتھارٹیز سے سائن & اسٹیمپ کروا کر

اکاؤنٹ آفس سے بھی فنانس اسٹیمپ لگوا لینی چاہیے۔


(1)   سالانہ ترقی رولز۔


(2)    سرکاری ملازم سالانہ ترقی کا کب حقدار ہوتا ہے۔


(3)   سرکاری ملازم کو سالانہ ترقی کن صورتوں میں ملتی ہے۔


(4)    سرکاری ملازم کو سالانہ ترقی کن صورتوں میں نہیں ملتی۔


(5)   سالانہ ترقی کی کن صورتوں میں ریکو ری ہو سکتی ہے۔

  

(6)    سروس بک پر سالانہ ترقی کی انٹریز کیسے بہترین & پروفیشنل انداز میں کی جائیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, January 22, 2023

Promotion Entries, Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option Entries on Service Book - Part 11

Promotion Entries

Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option Entries on Service Book

Service Book - Part 11



(1)    Promotion Entries on Service Book

(2)    Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option Entries on Service Book

(3)    How to Prepare Leave Account on Service Book

(4)    How to Prepare Change Form for Start of Pay In Promoted Grade



اگر کسی سرکاری ملازم کی
2 دسمبر سے 1 جون تک
2 جون تا 30 نومبر تک
پرموشن / اپ گریڈیشن ہوتی ہے۔

وہ Pre-Mature Increment کا حقدار ہے۔

تو کیسے Pay Fixation
یا Re-Fixation of Pay On Option کا استعمال کریں گے۔

تاکہ اس سرکاری ملازم کو زیادہ سے زیادہ بینفٹ مل سکے۔

سروس بک پر کیسے انٹریز کر کے سروس بک آپ ڈیٹ کریں گے۔

سروس بک پر لیو اکاونٹ کیسے بنائیں گے۔

چینج فارم کیسے بنائیں گے۔
تاکہ اس سرکاری ملازم کی اپ گریڈیشن / پرموشن گریڈ میں تنخواہ Start کروائی جا سکے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, December 16, 2022

Transfer Service Book Entries, Transfer Complete Case Documents

Transfer Service Book Entries

Transfer Complete Case Documentation 

Leave Account on Service Book 




(1)    Transfer Service Book Entries

(2)    Leave Account on Service Book Entries 

(3)    Pay Stop Change Form 

(4)    Pay Start Change Form 

(5)    Last Pay Certificate (LPC) 


These Steps Should be Considered When we have Transferred

So that Our Service Book & Service Record Completed & Up-to-Dated in all Aspects


جیسے ہی آپ کی ٹرانسفر ہوتی ہے تو

سروس بک پر ٹرانسفر کی انٹریز ہوتی ہیں۔


جس اسٹیشن سے آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے 

وہاں سے سروس بک پر Reliving Entry ہوتی ہے۔


جس اسٹیشن پر آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے 

وہاں سے سروس بک پر Joining Entry ہوتی ہے۔


پروفیشنل و بہترین انداز میں اپنی سروس بک کو ہر حوالے سے اپ ٹو ڈیٹ رکھنا چاہیے۔


ٹرانسفر کروانے کے ساتھ اہم پوائنٹس کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔


کچھ اہم ڈاکومنٹس کو بھی ساتھ ہی مکمل کر لینا چاہیے۔


تاکہ ہماری سروس بک اور سروس ریکارڈ ہر حوالے سے مکمل اور اپ ٹو ڈیٹ ہو۔

تاکہ ہمیں دوبارہ ان آفسز کے چکر نہ لگانے پڑیں۔


سروس بک پر Reliving Entry کر کے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


سروس بک پر Service Verification Entry کر کے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


سروس بک پر Leave Account مکمل کر کے  کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔

اگر آپ کی انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر ہو رہی ہے تب لازمی لیو اکاؤنٹ مکمل کر کے  کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروا لیں گے۔


جس اسٹیشن سے آپ کا ٹرانسفر ہو رہا ہے۔

وہاں سے 

Pay Stop Change Form

Last Pay Certificate (LPC)

مکمل کروا کر اکاؤںٹ آفس سے Pay Stop کروائیں گے۔ 


جس اسٹیشن پر آپ کا ٹرانسفر ہو رہا ہے۔

وہاں سے 

Pay Start Change Form

مکمل کروا کر اکاؤںٹ آفس سے Pay Start کروائیں گے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants