Search This Blog

Showing posts with label Cadre. Show all posts
Showing posts with label Cadre. Show all posts

Sunday, June 20, 2021

EST (General) Cadre, SST (Science) Cadre, Change into Subject Wise Cadre

EST (General) Cadre

SST (Science) Cadre

کی متعلقہ Subject Wise Cadres میں تبدیلی


اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب

مراد راس صاحب

کا ٹیچرز کمیونٹی کیلئے ایک اور قابلِ صد تحسین اقدام

جس کو کسی بھی دورِ حکومت میں درست کرنے کی زحمت ہی کبھی نہ فرمائی گئی۔


EST (General) Cadre

SST (Science) Cadre

کی متعلقہ Subject Wise Cadres میں تبدیلی کیلئے Process شروع


SESE (SCI-MATH) 

 کیڈرز جن کو ریگولرائزیشن کے بعد 

EST (GENERAL) بنا دیا جاتا تھا۔

ان کے حوالے سے پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کے ساتھ میٹنگ میں کہا گیا تھا کہ

اس حوالے سے اس کو Review کیا جا رہا ہے۔ کیونکہ وہ SESE (SCIENCE)  کی سیٹ پر Appointment ہوئے تھے۔ ریگولر کے وقت اس کو EST (SCIENCE) بنانا چاہیے تھا۔ 

اس حوالے سے Review کر رہے ہیں دیکھ رہے ہیں کہ اس حوالے سے ایک Direction یہاں سے چلی جائے۔ کہ وہ ان کا Corrigendum نکالیں ان Orders کا۔ کیونکہ Induction اگر SESE (SCIENCE)  ہوئی ہے۔ تو پھر اس کی Regularization بھی EST (SCIENCE) ہی ہو۔ اور اسی لئے ہم نے Corrections کے اختیارات بھی CEOs کو دے رہے ہیں کہ اگر کہیں ایسا ہوا یے وہ اس کا Corrigendum نکالیں اور Accordingly اس کو Correct کر دیں گے۔۔۔۔۔!


‏‎‎‎‎‎‎

EST (General) Cadre

1 کالم۔ آپ کی جو موجودہ Post کا ہے۔

EST (General) 

2 کالم۔ اب آپ کا Current Subject کونسا ہے۔

3 کالم۔ قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject ہو گا وہ اس کو Highlight / Tick کر دے گا۔

4 کالم۔ Proposed Subject میں قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject Cadre بنتا ہے۔


 SST (Science) Cadre

1 کالم۔ آپ کی جو موجودہ Post کا ہے۔ 

SST (Science) 

2 کالم۔ اب آپ کا Current Subject کونسا ہے۔

3 کالم۔ اب جس قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject ہو گا وہ اس کو Highlight / Tick کر دے گا۔

4 کالم۔ Proposed Subject میں قابلِ عزت ٹیچر کا جو Subject Cadre بنتا ہے۔

Physics - Math

Biology  - Chemistry 


اس کے مطابق قابلِ عزت ٹیچرز کے Subject Cadre کی درستی ہو گی۔


Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants