Search This Blog

Sunday, July 30, 2023

Pension & Gratuity/Commutation Calculator 2010 To 2023 for Federal,Punjab,KPK,Sindh,Balochistan,GB

Pension Calculator 2010 To 2023

Gratuity / Commutation Calculator 2010 To 2023 

FOR GOVT. EMPLOYEES OF

 Federal, Punjab, KPK, Sindh, Balochistan, GB 




Pension & Gratuity / Commutation Calculator 2010 To 2023 for Federal, Punjab, KPK, Sindh, Balochistan, GB Monthly Pension Calculator 2010 To 2023 for Govt. Employees of Federal, Punjab, KPK, Sindh, Balochistan, GB Gratuity / Commutation Calculator 2010 To 2023 for Govt. Employees of Federal, Punjab, KPK, Sindh, Balochistan, GB


   Pension & Gratuity/Commutation Calculator 2010 To 2023 for Federal,Punjab,KPK,Sindh,Balochistan,GB Link    

Pension & Gratuity/Commutation Calculator 2010 To 2023


پنشن & گرپنشن کیلکولیٹر 2010ء سے 2023ء


فقط 3-4 انٹریز سے 100% Accurate

اپنی گریجویٹی کی رقم اور ماہانہ پنشن معلوم کریں۔


نہایت سمپل پنشن و گریجویٹی کیلکولیٹر

وفاق، پنجاب، خیبرپختونخواہ، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان کے سرکاری ملازمین 

فقط 3-4 انٹریر کر کے 100٪ درست 

اپنی گریجویٹی کی رقم اور ماہانہ پنشن معلوم کریں۔


سمپل پنشن کیلکولیٹر میں

تمام فارمولے سیٹ کیے ہوئے ہیں۔


2010ء سے 2023 تک کے

ریٹائرمنٹ عرصہ کے پنشن سالانہ % اضافے

بھی شامل ہیں۔

جس سے بآسانی آپ اپنی

گریجویٹی و ماہانہ پنشن معلوم کر سکتے۔ 


اگر کیلکولیٹر Error ہو تو

Date کیسے درست کریں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, July 26, 2023

Promotion after 2 June to 30 Nov. Complete Case, Pay Fixation & Re-Fixation Pay on Option, Service Book - Part 14

 Promotion after 2 June to 30 November

Promotion Complete Case

Pay Fixation & Re-Fixation Pay on Option

Service Book - Part 14




Promotion after 2 June to 30 November Complete Case

Pay Fixation & Re-Fixation of Pay on Option

  Service Book Entries


(1)    Promotion after 2 June to 30 November Pay Fixaion in a Promotion Grade


(2)    Re-Fixation of Pay on Option in a Promotion Grade

So that the Employee Got the Maximum Benefits


(3)    Pre-Mature Increment on Prmotion


(4)    Reliving Entry on Service Book


(5)    Reliving Report Preperation


(6)    Pay Stop Change Form Preperation


(7)    Last Pay Certificate (LPC) Preperation


(8)    Leave Account Preperation on Service Book


(9)    Recovery of Overpayment (ROP) Preperation


(10)    ROP Payment 32-A Challan Form Preperation  


(11)    ROP Entry on Service Book


(12)   Joining Entry on Service Book


(13)    Joining Report Preperation 


(14)    Pay Start Change Form Preperation


(15)    Arrear Bill Preperation


2 جون سے بعد سے 30 نومبر تک ہونے والی پرموشن مکمل کیس (1)    2 جون سے 30 نومبر تک پرموشن ہونے کی صورت میں

پرموشن اسکیل میں Pay Fixation کی جاتی ہے۔


(2)     2 جون سے 30 نومبر تک پرموشن ہونے کی صورت میں

پرموشن اسکیل میں Re-Fixation of Pay on Option بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

زیادہ تر سرکاری ملازم اس سے لاعلم ہوتے ہیں کہ

Re-Fixation of Pay on Option سے کیسے انھیں زیادہ سے زیادہ بینفٹ مل سکتا۔

جب پرموشن ہوتی ہے۔ اسی وقت وہ پرموشن اسکیل میں Pay Fixation کروا لیتے ہیں۔ اس صورت میں سرکاری ملازم دسمبر میں بینفٹ لے سکتا ہے۔


(3)    پرموشن پر پری میچور انکریمنٹ

ملتی ہے۔ اگر گزشتہ گریڈ کی Pay Stage اور

Next Above Pay Stage میں پرموشن گریڈ کی Annual Increment سے کم فرق ہو تو سرکاری ملازم پری میچور انکریمنٹ کا حقدار ہوتا ہے۔


(4)    سروس بک پر ریلوننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(5)    ریلوننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(6)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(7)    آخری تنخواہ کا سرٹیفیکیٹ (LPC) تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔


(8)    سروس بک پر لیو اکاؤنٹ بھی لازمی تیار کرنا چاہیے۔

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک Up to Date رہے۔


(9)    ROP کی ادائیگی جس تاریخ کو آپ کو پرموشن ہوتی ہے۔

اس تاریخ سے لے کر اس ماہ کے باقی دنوں کی کی بنتی ہے۔

کیونکہ آپ کو پرموشن تاریخ سے پرموشن گریڈ کے مطابق Pay ملتی ہے۔


(10)    32-A چالان فارم کے ذریعے ROP کی ادائیگی

NBP Main Branch میں کر کے چالان فارم کی کاپی اکاؤنٹ آفس Submit کروائی جاتی ہے۔


(11)    سروس بک پر ROP کی انٹری بھی لازمی کرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک پر بھی ریکارڈ رہے۔


(12)    سروس بک پر پرموشن گریڈ میں جوائننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(13)    جوائننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(14)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(15)    بقایا جات کی وصولی کا بل بنانے کر

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔

اگلے ماہ کی سیلری کے ساتھ بقایا جات کی ادائیگی ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, July 20, 2023

Adhoc Relief Allowance 2023-30% Punjab, Wage Type Code Generated, Salary & Pension Adjustment

Punjab

Adhoc Relief Allowance 2023-30%

Wage Type Code Generated

Salary & Pension Adjustment in July




گورنمنٹ آف دی پنجاب

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں

Initial Basic Pay of 2022 پر

ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30%

کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔


پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں اضافے 

کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔


فنانس ڈیپارٹمنٹ نے

Wage Type Code Generate

کر دیا ہے۔


جولائی 2023ء کی تنخواہوں میں

 ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30% 

پنشن میں اضافہ کی

ایڈجسٹمنٹ شروع کر دی گئی ہے۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023-30% & پنشن کا

Pifra کی جانب 

Change Alert آنا بھی شروع ہو گئے ہیں۔



Wednesday, July 19, 2023

Promotion Complete Case,Pay Fixation in Promotion Grade,Service Book Entries, Service Book - Part 13

Promotion Complete Case

Pay Fixation in Promotion Grade

Service Book Entries

Service Book - Part 13




Promotion Complete Case


(1)    Pay Fixaion in a Promotion Grade


(2)    Pre-Mature Increment on Prmotion


(3)    Reliving Entry on Service Book


(4)    Reliving Report Preperation


(5)    Pay Stop Change Form Preperation


(6)    Last Pay Certificate (LPC) Preperation


(7)    Leave Account Preperation on Service Book


(8)    Recovery of Overpayment (ROP) Preperation


(9)    ROP Payment 32-A Challan Form Preperation


(10)    ROP Entry on Service Book


(11)    Joining Entry on Service Book


(12)    Joining Report Preperation


(13)    Pay Start Change Form Preperation


(14)    Arrear Bill Preperation



پرموشن مکمل کیس


(1)    پرموشن اسکیل میں تنخواہ کی فکیشن

کی جاتی ہے۔


(2)    پرموشن پر پری میچور انکریمنٹ

ملتی ہے۔ اگر گزشتہ گریڈ کی Pay Stage اور

Next Above Pay Stage میں پرموشن گریڈ کی Annual Increment سے کم فرق ہو تو سرکاری ملازم پری میچور انکریمنٹ کا حقدار ہوتا ہے۔


(3)    سروس بک پر ریلوننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(4)    ریلوننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(5)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(6)    آخری تنخواہ کا سرٹیفیکیٹ (LPC) تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔


(7)    سروس بک پر لیو اکاؤنٹ بھی لازمی تیار کرنا چاہیے۔

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک Up to Date رہے۔


(8)    ROP کی ادائیگی جس تاریخ کو آپ کو پرموشن ہوتی ہے۔

اس تاریخ سے لے کر اس ماہ کے باقی دنوں کی کی بنتی ہے۔

کیونکہ آپ کو پرموشن تاریخ سے پرموشن گریڈ کے مطابق Pay ملتی ہے۔


(9)    32-A چالان فارم کے ذریعے ROP کی ادائیگی

NBP Main Branch میں کر کے چالان فارم کی کاپی اکاؤنٹ آفس Submit کروائی جاتی ہے۔


(10)    سروس بک پر ROP کی انٹری بھی لازمی کرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا لینا چاہیے۔

تاکہ آپ کی سروس بک پر بھی ریکارڈ رہے۔


(11)    سروس بک پر پرموشن گریڈ میں جوائننگ کی انٹری

کرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائے جاتی ہے۔


(12)    جوائننگ رپورٹ تیارکرکے کنسرن اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائی جاتی ہے۔


(13)    Pay Stop Change Form تیارکرکے

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروا کرPay Stop کروائی جاتی ہے۔


(14)    بقایا جات کی وصولی کا بل بنانے کر

DDO سے سائن & اسٹیمپ کروا کر اکاؤنٹ آفس Submit کروایا جاتا ہے۔

اگلے ماہ کی سیلری کے ساتھ بقایا جات کی ادائیگی ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, July 18, 2023

Regulariztion from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment

Regularization from Date of Appointment 

under Rule 17-A Appointment

Rules & Regulations




  Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment  


(1)    Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment


(2)    LHC Decision for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment


(3)    Approval By CM Punjab for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment


(4)    Approval By Cabinet for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment 


(5)    Implementation of Decisions for Future Appointments under Rule 17-A 


(6)    Recovery of Allowances from Employees Regularize from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment 



  پنجاب سول سرونٹس (اپائنٹمنٹ اینڈ کنڈیشنز آف سروس) رولز 1974 کے رول 17-Aکے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی سروس کو ان کی ابتدائی تقرری/ سرکاری ملازمت میں شمولیت کی تاریخ سے ریگولرکرنے کا LHC کا فیصلہ  


(1)    رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن


(2)    رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا LHC کا فیصلہ

ان کی کانٹریکٹ پر سروس کو ٖغیر قانونی قرار دیا گیا۔

رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو فوری طورپر ان کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔


(3)    رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کی CM Punjab نے منظوری دی۔ 


(4)    رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کے فیصلے کو پنجاب کیبنٹ کو بھیجا گیا۔

پنجاب کیبنٹ نے اس فیصلہ کو ریوئیو کیا اور منظوری دی۔  

 

(5)    رول 17-A کے تحت مستقل میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین پر بھی فیصلے کا اطلاق ہو گا۔  


(6)    تقرری کی تاریخ سے ریگولر ہونے والے سرکاری ملازمین سے

جتنا عرصہ ان کی کانٹریکٹ سروس رہی۔

اس تمام کانٹریکٹ سروس کے عرصہ کی 

Social Security Benefit (SSB) 30% کی مد میں ریکوری کے احکامات جاری ہوئے تھے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, July 17, 2023

Subject Combination Differentiate Solution Procedure Regarding In-Service Promotion Issue

SED Promotion

Subject Combination Differentiate Solution Procedure 

Regarding In-Service Promotion Issue




    Subject Combination Differentiate Solution Procedure Regarding SED In-Service Promotion Issue   


(1)    SED In-Service Promotion Procedure Rules


(2)    SED Cadre Wise Promotion Rules


(3)    Subject Wise Differentiate Soultion as They are Not Eligible for Promotion According to SED In-Service Promotion Rules


(4)    Procedure of Subject Wise Differentiate Soultion


(5)    Procedure after Declaration or Result


(6)    Procedure or Departmental Degree Verification



   اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پرموشنز، سبجیکٹ کنٹراڈکشن کی وجہ سے پرموشن ایشوز کے حل کا طریقہ کار   


(1)    ان سروس پرموشن رولز


(2)    کیڈر وائز ان سروس پرموشن رولز


(3)    کافی زیادہ قابل عزت ٹیچرز

BSc سبجیکٹ کنٹراڈکشنز کی وجہ سے 

PST to EST Science/Math پروموشن 

کے لئے اہل نہیں ہو پاتے۔ 

حالانکہ انہوں نے MSc بھی کی ہوتی۔


(4)    BSc سبجیکٹ کنٹراڈکشنز کی صورت میں

قابل عزت ٹیچرز سروس پرموشن رولز 2014 کے مطابق 

جو سبجیکٹ ان کی BSc  ڈگری میں نہیں ہے وہ

Additional Paper دے لیں۔ تاکہ وہ

ان سروس پرموشن کے لئے اہل ہو سکیں۔


(5)    رزلٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد 

قابل عزت ٹیچرز ڈگری اپلائی کریں گے۔


(6)  قابل عزت ٹیچرز Through Proper Channel

ڈیپارٹمنٹل ڈگری وریفیکیشن کروائیں گے۔


اگر پرموشن کے لئے فائلز جمع ہو رہی ہیں۔

تو ڈگری اپلائی کرنے کے بجائے Transcript کی ہی

 Through Proper Channel ڈیپارٹمنٹل وریفیکیشن کروا لیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants