Amendments of Pension Reform 2024
Pension Reforms 2024
Proposed Rules for Pension Reforms 2024
پنشن ریفارمز 2024ء میں ترامیم
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters Notifications, Proformas, Letters & Applications To Help HONORABLE EDUCATORS Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
Amendments of Pension Reform 2024
Pension Reforms 2024
Proposed Rules for Pension Reforms 2024
پنشن ریفارمز 2024ء میں ترامیم
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Punjab Pension Amendment Ordinance 2023
punjab contribution Pension scheme 2024
THE PUNJAB CIVIL SERVANTS (AMENDMENT) ORDINANCE 2023
Punjab Contribution Pension Scheme 2024
میں
٪ Employer's Contribution
& ٪ Employee's Contribution
فارمولا کیا ہوتا ہے۔
گریجویٹی کی ادائیگی کا طریقہ کار
پنشن کی ادائیگی کا طریقہ کار
اس Employer & Employee Contribution Amount Investment کا طریقہ کار
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Online Submission of Pension Cases
Apply For Pension Tab Updated on SEDHR/HRMIS Portal
Online Submission of Pension Case
Apply for Pension Tab Updated on SEDHR/HRMIS Portal
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
کا ایک اور Online نہایت احسن اقدام
اب تمام پنشن کیسز Online Apply ہوں گے۔
مزید Manual کیس اپلائی نہیں ہوں گے۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین
اپنی SEDHR/HRMIS ID سے Log In ہو کر
کیسے Online Pension Case Apply کریں گے۔
Pension Amendments Bill 2023
Pension & Gratuity Rules & Reulations Change
Pension Amendments Bill 2023
Pension & Gratuity Rules & Reulations Change
(1) Calculation of Gross Pension
(2) Early Retirement Penalties
(3) Future Increase in Pension
(4) Family Pension
(5) Commutation
(6) Pension in Case of Re-Employment / Appointment after Retirement
(7) Multiple Pensions
(8) Annual Increase in Pension
Annual increase in Pension shall be Granted as per following Formula:
Percentage of Annual Pension Increase= Percentage of Consumer Price Index (CPI) for that Particular Year
پنشن ترامیم بل 2023
پنشن اور گریجویٹی رولز & ریگولیشنز تبدیل
حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں ترامیم کا بل تیار کر لیا ہے۔
جس میں پنشن اور گریجویٹی رولز & ریگولیشنز میں ترامیم کر دی گئی ہیں۔
جس کے بعد سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پنشن & گریجویٹی میں بہت بڑا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
(1) گراس پنشن کا فارمولا تبدیل ہو گا۔
(2) 60 برس سے پہلے ریٹائرمنٹ پر پینلٹیز
60 سال سے پہلے کے ہر ایک سال کے مقابلے میں 3٪ گراس پنشن کی کٹوتی ہو گی۔
(3) پنشن میں مستقبل میں اضافہ کا فارمولا تبدہل ہو گا۔
(4) فیملی پنشن - فیملی کتنے برس تک فیملی پنشن
10 برس تک صرف اہل ہوں گے۔
(5) گریجویٹی/ کمیوٹیشن فارمولا تبدیل ہو گا۔
(6) ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت / تقرری پر پنشن / تنخواہ
پنشن / تنخواہ دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔
(7) متعدد پنشنز رول تبدیل ہوں گے۔
(8) پنشن میں سالانہ اضافہ فارمولا تبدیل
Flat پنشن پر Compound اضافے کے بجائے علیحدہ سے اضافے شمار ہوں گے۔
(9) پنشن ایڈہاک ریلیف کی صورت میں نقصان
پنشن پر Compound اضافے کے بجائے علیحدہ سے ایڈہاک ریلیف الاونسز کی طرح اضافے ملیں گے۔
جو کہ پنشن میں ایڈ نہیں ہوں گے۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کی طرح علیحدہ Heads بنتے جائیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Punjab Pension Rules Amendment 2023
Punjab Civil Services Pension Rules
Rule 6.1 Amendment
Punjab Pension Rules, for Rule 6.1 Amendment 2023
(1) Finance Department Pension Rules Amendment 2023 Notification
(2) Anticipatory Monthly Pension
(3) Anticipatory Monthly Pension @65% of Basic Pay as Per His Last Pay Drawn
(4) Qualifying Service Available Period for Anticipatory Monthly Pension
(5) After Expiry of the Stipulated Period of One Year, Anticipatory Pension Allowed to Such a Retiree Shall be Discontinued.
(6) Pension Sanctioning Authority Responsible Regarding Completion of Pension Papers
پنجاب سول سروسز پنشن رولز میں، رول 6.1 میں ترمیم
(1) پنجاب سول سروسز پنشن رولزمیں ترمیم
کا فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نوٹیفیکیشن
(2) پیشگی ماہانہ پنشن
(3) پیشگی ماہانہ پنشن سرکاری ملازم کی آخری تنخواہ کے مطابق 65% بنیادی تنخواہ پر بنائی جائے گی۔
(4) اکاؤنٹس آفسز کے ریکارڈ کے مطابق ایک سال کی مدت کے لیے کوالیفائی سروس دستیاب ہو۔
(5) ایک سال کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد، ایسے ریٹائر ہونے والے کو پیشگی پنشن کی اجازت بند کر دی جائے گی۔
(6) پنشن کی منظوری دینے والی اتھارٹی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے چھ ماہ کی مدت کے اندر ایسے ریٹائر ہونے والے کے پنشن کے کاغذات مکمل کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔
Guidelines for
Processing & Approving Death Claims
In Case of Civil Servant's Death During Service
Guidelines for Processing & Approving Death Claims
In Case of Civil Servant's Death During Service
(1) Actions Required Immediatly After the Death of a Civil Servant
(2) Documents Obtained for Legal Heirs of Civil Servant
(3) Applications from Widow of Deceased Employee Separately for Each Claim
(4) Criteria of Salary Payment to Family of Deceased Employee
(5) Who Will Receive the Death Claims / Benefits
(6) Necessary Documents Required for Death Claims / Benefits
کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ڈیتھ کلئیم پروسیسنگ اور منظوری کے لیے راہنما ئی
سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی
پنشن / گریجویٹی
ماہانہ تنخواہ
مالی امداد
دوسرے فرینج بینفٹس
کی حقدار ہوتی ہے۔
یہ دیکھا گیا ہے کہ
ڈیتھ کلئیم پر کارروائی اور منظوری کے دوران
متعلقہ قواعد و ضوابط / پالیسیوں کا صحیح طور پر اطلاق نہیں کیا جاتا۔
جس کے نتیجے میں
مطلوبہ کارروائی کی پروسیسنگ/منظوری میں تاخیر ہوتی ہے۔
اس لیے درج ذیل ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔
ان پرعمل پیرا ہونا ضروری ہے۔
ہمیں کوشش کرنے چاہیے کہ
اپنے کسی عزیز / دوست / کولیگ جس کی دوران سروس ڈیتھ ہوجاتی ہے۔
ان تمام ہدایات کی روشنی میں اس کی فیملی کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا ہمارا فرض ہوتا ہے۔
تاکہ متوفی کی فیملی کو تمام کلئیمز بغیر کسی تاخیر کے بروقت مہیا ہو سکیں۔
(1) کسی سرکاری ملازم کی وفات کے فوراً بعد مطلوبہ اقدامات
(2) متوفی سرکاری ملازم کے قانونی ورثاء سے
کون سے ضروری دستاویزات حاصل کیے جائیں گے۔
(3) متوفی سرکاری ملازم کی بیوہ سے
ہر کلئیم کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواستیں لی جائیں گی۔
(4) متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو
تنخواہ کی ادائیگی کا کرائیٹیریا کیا ہو گا۔
(5) ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس
متوفی کا کون سا فیملی ممبر حاصل کرے گا۔
(6) ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
کون سے اہم ڈاکومنٹس چاہیے ہوتے ہیں۔
(9) ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
متوفی کا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
punjab Salary & Pension
Increase In Budget 2023-2024
نگران وزیر اطلاعات پنجاب کا اعلان
نگران حکومت پنجاب نے
سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 30 فیصد اضافے
کی منظوری دے دی۔
پنشنرز کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری
80 برس سے زائد پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے
کی منظوری دے دی۔
اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔
سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں
30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
کی منظوری دے دی ہے۔
اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔
جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی
Basic Pay ہے۔
اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔
NEW SIMPLIFIED PROCEDURE OF
PROCESSING & DISBURSEMENT OF PENSION
THROUGH PENSION ROLL
NEW SIMPLIFIED PROCEDURE OF PROCESSING & DISBURSEMENT OF PENSION THROUGH PENSION ROLL
(1) Procedure of New Simplified Process of Pension
(2) Disbursement of Pension through New Simplified Process of Pension
(3) Which Necessary Documents are Attached with the Pension Case
(4) For Retirement Notification How Many Days Before We Apply for Pension
(5) Which Allowance also Admissible for Reckonable for Pension
(6) Calculation of Gross Pension & Commutation
(7) When First Monthly Pension Start & Disbursement Procedure
(8) Pension Fringe Benefits Disbursement Procedure
(1) پنشن کے پروسیس کا نہایت آسان طریقہ کار
(2) پنشن کی ادائیگی کا نہایت آسان طریقہ کار
(3) پنشن کیس کے لئے کون کون سے اہم ڈاکومنٹس ساتھ لف کریں گے۔
(4) ریٹائرمنٹ نوٹیفیکشن کے لئے 90 دن پہلے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکشن کیس اپلائی کرنا ہو گا۔
(5) پنشن کے حساب کے لئے Basic Pay کےعلاؤہ
سالانہ ترقی، اسپیشل Pay، پرسنل Pay،کوالیفیکیشن Pay، سئینر پوسٹ الاونس، قابل قبول ہوتے ہیں۔
(6) گراس پنشن کا
65% ماہانہ پنشن
35% گریجویٹی / کمیوٹیشن
کی صورت میں ملتا ہے۔
(7) اتھارٹی کے اپروول کے بعد پہلی پنشن شروع ہو جائے گی۔
ماہانہ پنشن کی ادائیگی اسی بینک اکاؤنٹ میں ہو گی۔
جس میں آپ ماہانہ سیلری حاصل کر رہے تھے۔
(8) پنشن کے فرینج بینفٹس کی ادائیگی اسی بینک اکاؤنٹ میں ہو گی۔
جس میں آپ ماہانہ سیلری حاصل کر رہے تھے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Financial Assistance
To The Family of Civil Servant
Who Dies While In Service Clarification
Clarification Financial Assistance to the Family of Civil Servant Who Dies While in Service
(1) Which Authority will Sanction / Authorize Family Salary Case
(2) Minimum Length of Service Required for Benefit of Family Salary
(3) Probationer / Contract Employees Fringe Benefits Entitled
(4) Which Pay & Allowances Admissible in Family Salary
(5) Which Pay & Allowances Deducted / Not Admissible in Family Salary
(6) Which Family Members Entitled for Family Salary
(7) OSD Post Creation for Family Salary
متوفی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی و پنشن و فرینج بینفٹس کی حقدار ہوتی ہے۔
اس ضمن میں کچھ Queries تھیں۔
ان کی فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کلئیریفیکیشن ایشو کی ہے۔
تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔
(1) فیملی تنخواہ انتظامی اتھارٹی Sanction کرتی ہے۔
(2) فیملی تنخواہ کے لئے کم سے کم مدت ملازمت اس سے پہلے جو 10 برس ہوتی تھی۔
10 برس سے زیادہ سروس کی صورت میں فیملی امدادی پیکج کے تمام فرینج بینفٹس ملتے تھے۔
اب اس کو ختم کر دیا گیا ہے۔
(3) پروبینشنر / کنٹریکٹ سرکاری ملازمین کی فیملی
مالی امداری پیکج فرینج بینفٹس کی حقدار ہوتی۔
(4) فیملی تنخواہ میں Basic Pay کے ساتھ تمام الاونسز بمعہ سالانہ ترقیوں کے ملیں گے۔
ما سوائے Conveyance Allowance کے۔
(5) دوبارہ شادی یا شریک حیات کی موت کی صورت میں فیملی تنخواہ
حیات بیٹوں جن کی عمر 24 سال سے زیادہ نہیں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔
(6) فیملی تنخواہ کے لئے فیملی ٹری کے مطابو فیملی ممبرز حقدار ہوتے ہیں۔
(7) فیملی تنخواہ کے OSD پوسٹ کی تخلیق کی جاتی ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Family Pension
Family Pension Rules & Regulations
Family Pension
(1) Family Pension Rules & Regulations
(2) Who is Eligible for Family Pension
(3) Who will Get the Fringe Benefits of Family Pension
(4) Distribution of Fringe Benefits of Family Pension
(5) Family Pesnion Tree
(6) Family Pension Calculation
(7) Family Pension Application
(8) Family Pension Direct Credit System
(9) Financial Assistance Package to Family of Deceased Regular Govt. Employee
(10) Financial Assistance Package to Family of Deceased Govt. Employee on Contract
فیملی پنشن
اگر کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس ڈیتھ ہو جاتی ہے۔ / پنشنر کی وفات ہو جاتی ہے۔
متوفی سرکاری ملازم / پنشنر کی فیملی کو فیملی پنشن ملتی ہے۔
فیملی پنشن رولز اینڈ ریگولیشنز کیا ہوتے ہیں۔
فیملی پنشن کے لئے متوفی سرکاری ملازم کا
کون سا فیملی ممبر اور کب
فیملی پنشن و فرینج بینفٹس کا حقدار ہوتا ہے۔
فیملی پنشن و فرینج بینفٹس
کون فیملی ممبر حاصل کرے گا۔
فیملی پنشن و فرینج بینفٹس
کی تقسیم کیسے ہوتی ہے۔
فیملی پنشن Tree میں
فیملی ممبرز کی فیملی پنشن کے لئے اہلیت کیا ہوتی ہے۔
فیملی پنشن Calculate کیسے کی جاتی ہے۔
فیملی پنشن کے لئے درخواست کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔
فیملی پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم کے زریعے
پنشن و فرینج بینفٹس کی منتقلی کیسے ہوتی ہے۔
ہر ماہ بینک جا کر پنشن لینے کے بجائے ڈائریکٹلی ان کے بینک اکاؤنٹس میں ہی کریڈٹ کر دی جاتی ہے۔
متوفی ریگولر سرکاری ملازم کی فیملی کو
مالی امدادی پیکج میں کون کون سے فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔
ان فرینج بینفٹس کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔
متوفی کنٹریکٹ سرکاری ملازم کی فیملی کو
مالی امدادی پیکج میں کون کون سے فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔
ان فرینج بینفٹس کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Family Pesnion to Widow Daughter
Family Pesnion to Widow Daughter
(1) Family Pesnion to Widow Daughter Rules & Regulations
(2) Family Pesnion to Widow Daughter Fringe Benefits Increase Finance Division Notification
(3) Family Pesnion to Widow Daughter Finance Department Clarifications
(4) When Widow Daughter Eligible for Family Pesnion
(5) For Which Period Widow Daughter Eligible for Family Pesnion
سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
Widow Daughter
بھی فیملی پنشن کی حقدار ہوسکتی ہے۔
ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
فیملی پنشن کے لئے فیملی Tree ترتیب میں
فیملی ممبرز کی عدم موجودگی / حیات نہ ہونے کی صورت میں
بیوہ بیٹی فیملی پنشن کی حقدار ہوتی ہے۔
فیملی پنشن کے لئے بیوہ بیٹی حقدار ہونے کے
رولز اینڈ ریگولیشنز
بیوہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن فرینج بینفٹس بڑھانے کا
فنانس ڈویژن کا نوٹیفیکیشن
بیوہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن کے متعلق
فنانس ڈیپارٹمنٹ کا وضاحتی نوٹیفیکیشن
بیوہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کن صورتوں میں حقدار ہوتی ہے۔
بیوہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کب حقدار ہوتی ہے۔
بیوہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کتنے عرصے کے لئے حقدار ہوتی ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants