Budget 2021-2022
Special Allowance 25%
Adhoc Relief Allowance 2021-10%
Special Allowance 25% کا اطلاق کس Basic Pay Scale-2017 کی Stage سے ہوتا ہے۔ اور اس کا اطلاق کس ماہ سے ہو گا۔
اس کی کنفرمیشن Punjab Finance Department کے Official Notification کے بعد ہو گی۔
اسپیشل الاؤنس صرف ان گریڈ 1 تا گریڈ 19 کے سرکاری ملازمین کو ملے گا۔ جو اس سے پہلے کسی قسم کا کوئی اضافی الاؤنس کسی خاص Incentive Allowance کی مد میں نہیں لے رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment