Search This Blog

Showing posts with label Exams. Show all posts
Showing posts with label Exams. Show all posts

Monday, December 18, 2023

BISE Grw Supervisory Staff Duty Rates Revised 2023

BISE Gujranwala

Supervisory Staff Duty

Rates Revised 2023


بورڈ آف انٹرمیڈیٹ & سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانولہ نے

2023ء امتحانات کے لئے 

امتحانی عملہ کے معاوضہ جات میں اضافے کا

نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔


Sunday, December 10, 2023

Report Card of All Terms of SBA 2023-24

 Report Card of All Terms ON ONE PAGE

School Based Assessment (SBA) 2023-24



School Based Assessment

تینوں Terms کا ایک رپورٹ کارڈ


اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 

جماعت اول تا جماعت ہشتم کے 

School Based Assessment

اب Term Wise ہو رہے ہیں۔

1st Term

2nd (Mid) Term

Final Term


درج زیل Link سے 

تینوں Terms کا ایک رپورٹ کارڈ (Report Card) 

PDF Format میں Download کر سکتے ہیں۔


You Can Download In PDF

Report Card School Based Assessment (SBA) 2023-2024


Sunday, December 3, 2023

Date Sheet of 2nd Term, School Based Assessment

   school Based Assessment (sba) 2023

2nd Term (Mid term) Date sheet


   Date Sheet of 2nd Term (Mid Term), SBA-2023 Issued  

Govt. of The Punjab, 

School Education Department

Issue a Date Sheet Regarding

Mid Term (2nd Term)

School Based Assessment SBA-2023 


اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، گورنمنٹ آف دی پنجاب نے

اسکول بیسڈ اسئیسمنٹ 2023 کے 

2 ٹرم (مڈ ٹرم) کی ڈیٹ شیٹ ایشو کر دی۔


Tuesday, November 28, 2023

School Based Assessment, 2nd Term Schedule 2023

  Schedule issued for 2nd term 

school Based Assessment (sba) 2023


   Schedule for 2nd Term, SBA-2023 Issued  

Punjab Examination Commission (PEC)

Issue a Notification regarding

School Based Assessment SBA-2023 

Schedule of Mid Term (2nd Term)

& Syllabus for 2nd Term SBA-2023


پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (PEC)

نے

اسکول بیسڈ اسئیسمنٹ 2023 کے 

2 ٹرم کے شیڈول & سیلبس کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔



Tuesday, September 19, 2023

School Based Assessment, Terms Schedule 2023-2024

 School Based Assessment

All Terms Schedule 2023-2024




   School Based Assessment, Terms Schedule 2023-2024   


School Education Department Punjab

Issue a Notification regarding

School Based Assessment (2023-2024) Schedule of

First Term

Mid Term

Final Term


اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب

نے

اسکول بیسڈ اسئیسمنٹ 2023-2024 کے شیڈول کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔


اسکول بیسڈ اسئیسمنٹ کے

پہلے ٹرم، مڈ ٹرم، آخری ٹرم

کے شیڈول کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔


Tuesday, April 11, 2023

Super Checker Marking Duty in Matric & Intermediate BISE Exams

Super Checker Marking Duty

In Matric & Intermediate BISE Exams



(1)     Super Checker Marking Duty  in Matric & Intermediate BISE Exams 

(2)    How Super Checker Can Apply Online Marking Duty 

(3)    Procedure of Super Checker Marking Duty 

(4)    Remuneration of Super Checker


میٹرک & انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مارکنگ 

کے لئے

 Super Checker Marking Duty 


 

Super Checker مارکنگ ڈیوٹی Criteria کیا ہوتا ہے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کے لئے

Online Apply کیسے کیا جائے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔


Super Checker مارکنگ ڈیوٹی کا معاوضہ کیا ہوتا ہے۔


Super Checker میڑک امتحانات مارکنگ ڈیوٹی کے بعد

انٹرمیڈیٹ امتحانات مارکنگ ڈیوٹی کیسے کر سکتا ہے۔ 


وہ Male & Female جن کی 

Minimum Qualification

Bachelor ہے۔

وہ Super Checker ڈیوٹی کے لئے اہل ہوتے ہیں۔

Master Degree Holders کو ترجیح دی جاتی ہے۔


بورڈ Website پر وہ Duty کے لیے

Online Apply کریں گے۔


جیسے ہی مارکنگ Centers پر Marking شروع ہوئی ہے۔


وہ بورڈ Website سے Log In ہو کر

اپنا Duty Order پرنٹ آؤٹ کریں گے۔


Duty Order لے کر وہ Marking Center جائیں گے۔

وہاں وہ آرڈر Supervisor کو دے کر System میں انٹری کروائیں گے۔


اگر System Que میں Super Marking کے لئے کوئی Bundle ہوا۔

تو Supervisor ان کو Bundle Allot کرے گا۔

Bundle میں موجود Copies کی تعداد بتائے گا۔

جس Subject کا Bundle اسے Allot ہوا ہے۔

اس Subject کی Objective Keys بھی سپروائزر سے لے گا۔


سب سے پہلے سپر چیکر

Bundles میں موجود Copies کی تعداد

کو Count کرے گا۔

اگر کوئی کمی بیشی ہوئی تو فورا سے

Supervisor کو Inform کرے گا۔


Answer Book کے آخر میں Objective کو

Answer Keys کی مدد سے چیک کرے گا۔


Answer Book کے تمام سوالات کو دیکھے گا

کہ تمام سوالات کی مارکنگ ہوئی ہے۔


ان سوالات کی Main Page پر

Posting درست ہوئی ہے۔


سوالات کا Total درست ہے۔


اگر کوئی غلطی وغیرہ ہوتی ہے تو اس کو 

Sheet Number کے مطابق 

اپنی Note Book پر نوٹ کرتا جائے گا۔


Bundle مکمل چیک کرنے کے بعد جب وہ 

Bundle اپنا Supervisor کو Return کرے گا۔

وہ تمام غلطیاں سپروائزر کو Note کروائے گا۔


فی غلطی Trace کا اسے 

10 Rs معاوضہ دیا جائے گا۔

جو اس کی Daily Rumenration میں Add ہوتا ہے۔


BISE Revised Rates

چیک کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔

BISE Revised Rates


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, March 26, 2023

PEC LSA (Large Scale Assessment) R-Marker Web Portal Log In

 PEC LSA (Large Scale Assessment)

 R-Marker Web Portal Log In 



(1)    How to Log in  R-Marker Web Portal  

(2)    R-Marker Web Portal Review

(3)    How to Mark Questions in R-Marker Web Portal

(4)    How to Use R-Marker Web Portal Tools

(5)    How to Find Rubrics of Questions

(6)    How To Find Your Marked Questions Quantity



پیک ای-مارکنگ کے لئے مندرجہ زیل لنک کے زریعے 

Log In ہوں گے۔


PEC R-Markers Log In


پیک ای مارکنگ کیسے کریں گے۔


پیک ای مارکنگ ٹولز کا کیسے استعمال کریں گے۔


پیک ای مارکنگ Rubrics کیسے دیکھیں گے۔


پیک ای مارکنگ Mark سوالات کی تعداد کیسے چیک کریں گے۔


پیک ای مارکنگ کا معاوضے کے لئے جو انفارمیشن شئیر کی گئی ہے۔

اس کے مطابق

0.1 روپے فی 1 نمبر سوال معاوضہ ملے گا۔

مطلب اگر 10 نمبر کا سوال آپ نے مارک کیا ہے 

تو 5 روپے معاوضے کی ادائیگی ہو گی۔


اگر 5 نمبر کا سوال آپ نے مارک کیا ہے 

تو 2.5 روپے معاوضے کی ادائیگی ہو گی۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, December 31, 2022

PEC LSA (Large Scale Assessment) E-Marking Registration 2023

PEC LSA (large scale assessment)

E-Marking Registration 2023

PEC E-Marking Procedure

PEC E-Marking Remuneration 

PEC E-Marking Payment



پیک LSA (Large Scale Assessment) 2023 کی 

E-Marking Registration کا آغاز ہو چکا ہے۔


(1)    ای-مارکنگ کی کیسے ہم اس کی رجسٹریشن کریں گے۔


(2)    ای-مارکنگ کا Procedure کیا ہوتا ہے۔


(3)    ای-مارکنگ کا معاوضہ کیا ہوتا یے۔


(4)    ای-مارکنگ کے معاوضے کی ادائیگی کیسے ہوتی ہے۔


اس Link پر Click کر کے

 E-Marking Registration 

 کر سکتے ہیں

E-Marking Registration Link


جو قابلِ عزت ٹیچرز

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جائے گا۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جائے گا۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کے وقت آپ کی Marking ID Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں۔


 E-Marking Remuneration 

(7)    جو آپ کو Question Allot ہو گا۔ 

اس کے نمبروں کے مطابق معاوضہ کی ادائیگی ہوتی ہے۔

جتنے زیادہ نمبر کا سوال ہو گا اتنی ہی زیادہ معاوضہ کی ادائیگی ہوگی۔


 E-Marking Remuneration Payment  

(8)    جیسے ہی مارکنگ تمام Subjects کی مکمل ہو جاتی ہے۔ 

رجسٹریشن کرتے ہوئے جو بینک اکاونٹ نمبر آپ نے دیا ہوتا ہے۔

اس میں آپ کی Payment Credit کر دی جاتی ہے۔

آپ کے رجسٹرڈ Cell # پر بھی آپ کو معاوضے کی ادائیگی کا Text کر دیا جاتا ہے۔

متعلقہ بینک جا کر وہ Text دکھا کر اپنا معاوضہ حاصل کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, September 17, 2022

Insaf Academy Web & App

Insaf Academy Web review

Insaf Academy App review


 Insaf Academy Web

 Insaf Academy App


ڈاکٹر مراد راس صاحب کا

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے کے لئے 

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام


حکومتِ پنجاب

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

پنجاب کوریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ

کے اشتراک سے بننے والی

 Insaf Academy Web 

 Insaf Academy App 


ٹیچرز، والدین اور طلباء 

Insaf Academy Web & App سے Log In ہو سکتے ہیں۔


قابلِ عزت ٹیچرز Virtual Classes Create کر سکتے ہیں۔

Public Virtual Class 

جس میں زیادہ سے زیادہ 100 طلباء ہو سکتے ہیں۔

Private Virtual Class 

جس میں زیادہ سے زیادہ 50 طلباء ہو سکتے ہیں۔


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئے 

سائنس سبجیکٹس کے امتحانات کی تیاری

سائنس سبجیکٹس سے متعلق مزید سیکھنے کے لئے ایک بہترین ونہایت شاندار پلیٹ فارم


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ سائنس سبجیکٹس کی Virtual Clsses Attend کر سکتے ہیں۔


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ Insaf Academy Web & App سے Log In ہو کر Virtual Classes Attend کر سکتے ہیں۔


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ Insaf Academy Web & App سے Log In ہو کر سائنس سبجیکٹس کے Video Lectures دیکھ سکتے ہیں۔


Mock Exams دے سکتے ہیں۔


Video Lectures

Live Sessions

Interactive Quizzes

Mock Test

میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ سائنس سبجیکٹس سے متعلق بہت کچھ نیا سیکھا جا سکتا ہے۔

اپنے نالج میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

سالانہ امتحانات کی بہترین تیاری ہو سکتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, July 18, 2022

BISE Gujranwala Revised Rates of Supervisory Staff & Marking Staff 2022

BISE Gujranwala

Revised Rates 2022 of 

Supervisory Staff & Marking Staff

Board of Intermediate & Secondary Education Gujranwala

Revised Rated of Supervisory Staff


Revised Rated of Marking Staff

Thursday, June 9, 2022

TA DA BILL, Travelling Allowance Bill, Daily Allowance Bill

 TA DA BILL

Travelling Allowance Bill,

Daily Allowance Bill


(1)    How to Prepare TA DA BILL (2)    Daily Revised Rates (3)    TA DA Bill Certificate


جب بھی آپ کوئی Govt. Official Duty سر انجام دیتے ہیں۔

کوئی امتحانی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔


آپ کے Serving Station اور

جس Station پر آپ Govt. Official Duty سر انجام دینے گئے ہوئے ہیں۔

اگران دونوں Stations کے درمیان فاصلہ 18 کلومیڑ سے زیادہ بنتا ہے

تو آپ TA/DA کے حقدار ہوتے ہیں۔

فاصلہ Google Map کی مدد سے شمار کیا جاتا ہے۔


امتحان جیسے ہی ختم ہو.

امتحانی سنٹر سے TA/DA Form مکمل کروا کر

سپرینٹنڈنٹ سائن اور Center Seal Fix کروالیں گے۔


اس کے بعد

Concern Authority سے Sign & Stamp کروائیں گے۔


TA/DA Form کے ساتھ

(1)    CNIC Copy

(2)    Latest Salary Slip

(3)    Bike / Car Registration Copy

(4)    اگر آپ Filer ہیں تو ATL (Active Taxpayer) Certificate

ساتھ لف کرکے بورڈ کو بھیج دیں گے۔

اگر آپ TA/DA Bill کے ساتھ ATL Certificate لف کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Filer Tax Deduction 10% ہوگی۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف نہیں کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Non-Filer Tax Deduction 20% ہو گا۔


Envelope پر Mention کریں گے TA/DA Bill

تاکہ آپ کا Bill فورا Concern Department & Branch کو پہنچ جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, June 4, 2022

ATL Certificate, Taxpayer Profile Inquiry

 ATL Certificate

(Active Taxpayer Status),

Taxpayer Profile Inquiry

(Taxpayer Profile Status)


(1)    How to Get ATL Certificate (2)    How to Check Active Taxpayer Status (3)    How to Check Taxpayer Profile Inquiry (4)    How to Check Taxpayer Profile Status

وہ قابلِ عزت ٹیچرز جو

امتحانی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

مارکنگ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Filer Tax Deduction 10% ہوگی۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف نہیں کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Non-Filer کے مطابق Tax Deduct ہو گا۔ جو کہ 20% ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, May 27, 2022

PEC LSA Online Marking Procedure

PEC E-Marking Portal

LSA (Large Scale Assessment) Online Marking

PEC E-Marking Procedure


جن قابلِ عزت ٹیچرز نے

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Apply کیا تھا۔

جو Marking کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جا رہا ہے۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جا رہا ہے۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کا وقت 0200 Pm سے Open ہو گا۔ 

اور صبح تک مارکنگ Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں 

2500 تک روزانہ آپ سوالات مارک کر سکتے ہیں۔


(7)    معاوضہ کی فی الحال کوئی بھی کنفرمیشن نہیں ہے۔



مارکنگ کا طریقہ کار:
(1)    آپ کی سکرین کے Left Side پر آپ کو Allotted Question Show ہو گا۔

(2)    آپ کی سکرین کے Right Side پر Marking Tabs Show ہوں گے۔

(3)    Marking Tabs کے نیچے آپ کو 
Allotted Question کے Rubrics Show ہوں گے۔


(4)    آپ نے تمام جزو کے  Marks  منتخب کرنے ہیں۔

(5)    جیسے ہی آپ سوال کی اہلیت کے مطابق تمام جزو کے Marks Select کرنے کے بعد   Mark  کے Tab پر کلک کریں گے۔

(6)    آپ کی مارکنگ Submit ہو جائے گی۔

(7)    Next Question آپ کی سکرینز پر Show ہو گا۔ 

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants