Summer School Timing
Notification 2024
پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
کے نوٹیفیکیشن کے مطابق
موسم گرما اسکول اوقات کار
0800am تا 0130pm ہو گی۔
Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters Notifications, Proformas, Letters & Applications To Help HONORABLE EDUCATORS Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
Summer School Timing
Notification 2024
پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
کے نوٹیفیکیشن کے مطابق
موسم گرما اسکول اوقات کار
0800am تا 0130pm ہو گی۔
general Elections 2024
PUNJAB Holidays Notification
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
نوٹیفیکشن جاری
بروز ہفتہ، 3 فروری 2024ء آخری Working Day
جنرل الیکشن 2024ء کی بدولت
6 فروری 2024ء سے 9 فروری 2024ء
پنجاب کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز off
Election Envelopes
الیکشن والے دن
الیکشن کروانے کے بعد سامان Closing کرتے ہوئے
Packets کی ترتیب
کون سے Packet میں
کون کون سا Material ڈالیں گے۔
Winter Vacations 2023 Extension
Notification
SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT PUNJAB
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
موسم سرما تعطیلات میں اضافے
کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا۔
تمام پبلک و پرائیویٹ اسکولز میں
موسم سرما کی تعطیلات
09 جنوری 2024 بروز منگل
تک بڑھا دی گئی ہیں۔
10 جنوری 2024 بروز بدھ کو
اسکول دوبارہ کھلیں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
E-Pension Cases
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گجرات، ملتان، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، راجن پور، ڈی جی خان، نارووال، مظفر گڑھ، رحیم یارخان، لیہ ڈسڑکٹ
کے تمام سرکاری ملازمین بھی اب اپنے
oNLINE e-pENSION cASES
جمع کروایا کریں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
District Wise Schedule for
Correction of Teachers Data on SIS
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ
SIS فوکل پرسن اور کم از کم اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ
سکول انفارمیشن سسٹم (SIS) پر
اساتذہ کے ڈیٹا کی درستی کے لیے
دیے گئے شیڈول کے مطابق زیر دستخطی کے دفتر میں حاضری دیں۔
اگر کسی قابل عزت ٹیچر کو
کسی SIS Data میں کوئی درستی کروانی ہے۔
تو زیل میں دئیے Link سے
SIS Data Correction Form Download
کر کے Form Fill کر کے Original Documents
کے ساتھ اپنے ڈسٹرکٹ وائز شیڈول کے مطابق
SIS Data کی درستی کروائے۔
Data Correction Form Download in PDF
Report Card of All Terms ON ONE PAGE
School Based Assessment (SBA) 2023-24
School Based Assessment
تینوں Terms کا ایک رپورٹ کارڈ
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
جماعت اول تا جماعت ہشتم کے
School Based Assessment
اب Term Wise ہو رہے ہیں۔
1st Term
2nd (Mid) Term
Final Term
درج زیل Link سے
تینوں Terms کا ایک رپورٹ کارڈ (Report Card)
PDF Format میں Download کر سکتے ہیں۔
You Can Download In PDF
Report Card School Based Assessment (SBA) 2023-2024
NSB Formula Change 2023
Caregiver Stipend Revised 2023
گورنمنٹ آف دی پنجاب
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،
نے اسکولز کی ضروریات کے مطابق نان سیلری بجٹ (NSB) جاری کرنے کا فیصلہ
ECE Room کے لئے CareGiver کا ماہانہ وظیفہ
-/4,000 سے بڑھا کر -/8,000 کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
Winter Vacations 2023
Punjab Notification Issue
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
موسم سرما تعطیلات کا نوٹیفیکیشن ایشو
تمام پبلک و پرائیویٹ اسکولز میں
موسم سرما کی تعطیلات
18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024
تک ہوں گی۔
2 جنوری 2024 بروز منگل کو
اسکول دوبارہ کھلیں گے۔
Winter Vacations 2023
Schedule announce in Punjab
ویک اینڈ پر تعلیمی و کاروباری معاملات معمول کے مطابق رہیں گے۔
ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد
رواں ہفتے پابندی ہٹانے کا فیصلہ
اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کے لئے
18 دسمبر سے یکم جنوری
کی تاریخ متعین کی گئی ہے۔
AGEGA Charter of Demands
Presented to Government
چارٹر آف ڈیمانڈز
پنجاب حکومت کے ساتھ
آج ہونے والے مذاکرات میں
اگیگا پنجاب کی جانب سے حکومت کو پیش کی گئی
چارٹر آف ڈیمانڈز
schOOL OFF Due to Smog
PUNJAB NOTIFICATION
سموگ کی وجہ سے پنجاب میں فقط
ڈسٹرکٹ لاہور، ننکانہ صاحب، شیخو پورہ، قصور، گوجرانولہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاوالدین
میں تمام پبلک و پرائیویٹ اسکول
18 نومبر، 2023 کو اسکول Off کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
Due to Smog in Punjab
SCHOOL OFF NOTIFICATION
پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے فقط
ڈسٹرکٹ لاہور، ننکانہ صاحب، شیخو پورہ، قصور، گوجرانولہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال
میں تمام پبلک و پرائیویٹ اسکول
10 & 11 نومبر، 2023 کو آف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
Notification of School Off
Due to Wake of Spread of Conjunctivitis / Pink Eye Infection
اسکول کے بچوں میں
آشوب چشم / گلابی آنکھ کے انفیکشن کے پھیلاؤ کے پیش نظر،
مجاز اتھارٹی کا اعلان
صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول
جمعرات 28-09-2023 سے اتوار 01-10-2023 تک
بند رہیں گے۔
2. تمام اسکول پیر 02-10-2023 سے دوبارہ کھلیں گے.
اور آشوب چشم / گلابی آنکھ کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اس محکمہ کی طرف سے جاری کردہ SOPS (کاپی منسلک) کا مشاہدہ کریں گے۔
3. پنجاب میں تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز (DEAs) کو احکامات کی تعمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
Regularization from Date of Appointment
under Rule 17-A Appointment
Rules & Regulations
Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(1) Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(2) LHC Decision for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(3) Approval By CM Punjab for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(4) Approval By Cabinet for Regularization from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
(5) Implementation of Decisions for Future Appointments under Rule 17-A
(6) Recovery of Allowances from Employees Regularize from Date of Appointment under Rule 17-A Appointment
پنجاب سول سرونٹس (اپائنٹمنٹ اینڈ کنڈیشنز آف سروس) رولز 1974 کے رول 17-Aکے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی سروس کو ان کی ابتدائی تقرری/ سرکاری ملازمت میں شمولیت کی تاریخ سے ریگولرکرنے کا LHC کا فیصلہ
(1) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن
(2) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا LHC کا فیصلہ
ان کی کانٹریکٹ پر سروس کو ٖغیر قانونی قرار دیا گیا۔
رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو فوری طورپر ان کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔
(3) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کی CM Punjab نے منظوری دی۔
(4) رول 17-A کے تحت بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی تقرری کی تاریخ سے ریگولرائزیشن کرنے کے فیصلے کو پنجاب کیبنٹ کو بھیجا گیا۔
پنجاب کیبنٹ نے اس فیصلہ کو ریوئیو کیا اور منظوری دی۔
(5) رول 17-A کے تحت مستقل میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین پر بھی فیصلے کا اطلاق ہو گا۔
(6) تقرری کی تاریخ سے ریگولر ہونے والے سرکاری ملازمین سے
جتنا عرصہ ان کی کانٹریکٹ سروس رہی۔
اس تمام کانٹریکٹ سروس کے عرصہ کی
Social Security Benefit (SSB) 30% کی مد میں ریکوری کے احکامات جاری ہوئے تھے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
SED Promotion
Subject Combination Differentiate Solution Procedure
Regarding In-Service Promotion Issue
Subject Combination Differentiate Solution Procedure Regarding SED In-Service Promotion Issue
(1) SED In-Service Promotion Procedure Rules
(2) SED Cadre Wise Promotion Rules
(3) Subject Wise Differentiate Soultion as They are Not Eligible for Promotion According to SED In-Service Promotion Rules
(4) Procedure of Subject Wise Differentiate Soultion
(5) Procedure after Declaration or Result
(6) Procedure or Departmental Degree Verification
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پرموشنز، سبجیکٹ کنٹراڈکشن کی وجہ سے پرموشن ایشوز کے حل کا طریقہ کار
(1) ان سروس پرموشن رولز
(2) کیڈر وائز ان سروس پرموشن رولز
(3) کافی زیادہ قابل عزت ٹیچرز
BSc سبجیکٹ کنٹراڈکشنز کی وجہ سے
PST to EST Science/Math پروموشن
کے لئے اہل نہیں ہو پاتے۔
حالانکہ انہوں نے MSc بھی کی ہوتی۔
(4) BSc سبجیکٹ کنٹراڈکشنز کی صورت میں
قابل عزت ٹیچرز سروس پرموشن رولز 2014 کے مطابق
جو سبجیکٹ ان کی BSc ڈگری میں نہیں ہے وہ
Additional Paper دے لیں۔ تاکہ وہ
ان سروس پرموشن کے لئے اہل ہو سکیں۔
(5) رزلٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد
قابل عزت ٹیچرز ڈگری اپلائی کریں گے۔
(6) قابل عزت ٹیچرز Through Proper Channel
ڈیپارٹمنٹل ڈگری وریفیکیشن کروائیں گے۔
اگر پرموشن کے لئے فائلز جمع ہو رہی ہیں۔
تو ڈگری اپلائی کرنے کے بجائے Transcript کی ہی
Through Proper Channel ڈیپارٹمنٹل وریفیکیشن کروا لیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Appointment under Rule 17-A
Rules & egulations
Appointment Under Rule 17-A
(1) Appointment Under Rule 17-A Rules & Regulations
(2) Who Will be Eligible for Appointment Under Rule 17-A
(3) How the Allive Govt. Empoyee Got the Benefits Under Rule 17-A
(4) In Which Scales Shall be Appointment Under Rule 17-A
(5) In Which Scale of Junior Clerk Shall be Appointment Under Rule 17-A
(6) How Many Additional Marks in the Aggregate are Given by the Public Service Commission in Appointment Under Rule 17-A
(7) How Many Additional Marks in the Aggregate are Given by the Selection Board / Committee in Appointment Under Rule 17-A
رول 17-A کے تحت تقرری
(1) رول 17-A کے تحت تقرری رولز & ریگولیشنز
(2) رول 17-A کے تحت سرکاری ملازم کے
بے روزگار بچے / بیوہ / بیوی جاب کے لئے اہل ہوتا ہے۔
(3) رول 17-A کے تحت حیات سرکاری ملازم کو اس صورت میں بینیفٹ ملتا۔
اگر اسے مزید سروس کے لیے غیر موثر/ معذور قرار دیا جاتا ہے
(4) رول 17-A کے تحت 1 اسکیل سے 11 اسکیل میں تقرری کے لئے اہل ہوتے ہیں۔
(5) رول 17-A کے تحت 1 اسکیل سے 11 اسکیل جونئیر کلرک کی پوسٹ میں تقرری کے لئے اہل ہوتے ہیں۔
(6) رول 17-A کے تحت پبلک سروس کمیشن کے لئے
تقرری کے لئے Aggregate میں 10 اضآفی نمبر دئیے جاتے ہیں۔
(7) رول 17-A کے تحت سیلیکشن بورڈ / کمیٹی کی جانب سے
تقرری کے لئے Aggregate میں 10 اضآفی نمبر دئیے جاتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants