Search This Blog

Showing posts with label Education. Show all posts
Showing posts with label Education. Show all posts

Friday, April 5, 2024

Punjab Eid-UL-FITTER 2024 Holidays Notification

  Punjab eid-UL-FITTER 2024 

Holidays Notification


گورنمنٹ آف دی پنجاب، سروسز & جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ویلفئیر ونگ)

نے عید الفطر 2024ء چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔


5 ورکنگ ڈے ڈیپارٹمنٹس

10 سے 12 اپریل 2024ء 


6 ورکنگ ڈے ڈیپارٹمنٹس 

10 سے 13 اپریل 2024ء چھٹیاں

ہوں گی۔

Saturday, March 30, 2024

Eid-UL-FITTER 2024 Holidays Notification

 Eid-UL-FITTER 2024 

Holidays Notification


گورنمنٹ آف پاکستان، کیبنٹ سیکرٹریٹ، کیبنٹ ڈویژن 

نے عید الفطر 2024ء چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔


5 ورکنگ ڈے ڈیپارٹمنٹس

10 سے 12 اپریل 2024ء 


6 ورکنگ ڈے ڈیپارٹمنٹس 

10 سے 13 اپریل 2024ء چھٹیاں

ہوں گی۔

Friday, November 12, 2021

Insaf AfterNoon School Program Guidelines

 Insaf AfterNoon School Program

guidelines

Guidelines

Insaf Afternoon School Program


You Can Download in PDF by Clicking on the Link:


Guidelines Insaf Afternoon School Programme(IASP) In PDF


Thursday, September 16, 2021

Joining & Reliving Report

JOINING & RELIVING REPORT



Joining & Reliving Report - Important Points

Joining & Reliving Report – How to Write Accurate Report

Joining Report – New Appointment

Joining Report - Up-Gradation

Reliving Report - Up-Gradation

Reliving Report - Transfer

Joining Report  - Transfer

حاضری و فراغت رپورٹ

حاضری و فراغت رپورٹ - اہم نکات

حاضری و فراغت رپورٹ - کیسے بالکل درست لکھی جائے۔

حاضری و فراغت رپورٹ - رپورٹ لکھتے وقت کون کون سے پوائنٹس عموما نہیں لکھے جاتے۔

کون سے اہم پوائنٹس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ بھی لازمی لکھنے چاہییں۔

حاضری رپورٹ - نئی تقرری پر

حاضری و فراغت رپورٹ - اپ گریڈیشن پر 

حاضری رپورٹ - ٹرانسفر پر

فراغت رپورٹ - ٹرانسفر پر

Sunday, September 12, 2021

Maternity Leave, میٹرنٹی لیو ,Maternity Leave Complete Case, Rules & Regulations, Maternity Leave Leave Account, Challan Form

Maternity Leave Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

Maternity Leave Leave Account

Maternity Leave, 32-A, Challan Form

میٹرنٹی لیو


(1)    Maternity Leave
(2)    Maternity Leave Issues Faced By "HONORABLE TEACHER's
(3)    Maternity Leave Rules
(4)    Maternity Leave Revised Punjab Leave Rules 1981
(5)    Maternity Leave Notification
(6)    Maternity Leave Rules during Contract
(7)    Maternity Leave Period Pay & Allowances
(8)    Maternity Leave with Full Pay
(9)    Maternity Leave with Half Pay
(10)    Maternity Leave Without Pay
(11)    Procedure for Maternity Leave
(12)    Application for Medical Check Up
(13)    Application for Medical Docket
(14)    Maternity Leave Authorities
(15)    Application for Maternity Leave
(16)    Documents Required for Maternity Leave
(17)    Maternity Leave ٖٖForm
(18)    LEAVE FORM G. F. R. 13
(19)    ADDITIONAL INFORMATION REQUIRED IN CONNECTION WITH THE LEAVE
(20)    LEAVE ACCOUNT for Maternity Leave
(21)    CHALLAN FORM for Maternity Leave
(1)    میٹرنٹی لیو
(2)    میٹرنٹی لیو کے ضمن میں قابلِ عزت ٹیچرز کو درپیش ایشوز
(3)    میٹرنٹی لیو – رولز
(4)    میٹرنٹی لیو – پنجاب ریوائزڈ لیو رولز 1981ء
(5)    میٹرنٹی لیو – نوٹیفیکیشن
(6)    میٹرنٹی لیو – کانٹریکٹ کے دوران نوٹیفیکیشن
(7)    میٹرنٹی لیو – تنخواہ اور الاؤنسز
(8)    میٹرنٹی لیو – مکمل تنحواہ کے ساتھ
(9)    میٹرنٹی لیو – نصف تنخواہ کے ساتھ
(10)  میٹرنٹی لیو – بغیر تنخواہ کے
(11)    میٹرنٹی لیو – طریقہ کار
(12)    میٹرنٹی لیو – میڈیکل چیک اپ درخواست
(13)    میٹرنٹی لیو – میڈیکل ڈاکٹ درخواست
(14)    میٹرنٹی لیو – اتھارٹیز
(15)    میٹرنٹی لیو – درخواست
(16)    میٹرنٹی لیو – ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں
(17)    میٹرنٹی لیو - فارمز
(18)    میٹرنٹی لیو – لیو فارم ، جی-ایف-آر-13
(19)    میٹرنٹی لیو – اضافی معلومات فارم
(20)    میٹرنٹی لیو – لیو اکاؤنٹ
(21)    میٹرنٹی لیو - 32اے-چالان فارم

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, August 21, 2021

Service Verification Annual Entry on Service Book

Service Verification Annual Entry

on Service Book



  • Service Book
  • Service Verification
  • Service Verification Entry
  • Service Verification Annual Entry
  • Service Verification Entry Content
  • Service Verification Authorities
  • Service Verification Entry - Transfer
  • Service Verification Entry - Contract
  • Service Verification Entry - Regularization
  • Service Verification Entry - Up-Gradation
  • Service Verification Entry - Promotion


آپ اپنی Service Book کو ہر حوالے سے Updated رکھا کریں۔ 

اسی کی بنیاد پہ ہی آپ کے تمام سروس کے معاملات، 

Retirement & Pension کے تمام معاملات طے پاتے ہیں۔


Service Book پر 

Service Verification Entry  ہر سال  

کرنے کے بعد اپنی 

Concern Authority سے Sign & Stamp 

لازمی کروا لیا کریں۔


بہت سی Service Book دیکھی ہیں 

جن پر Service Verification Annual Entry نہیں ہوتی۔ 


آپ Service Book ساتھ ساتھ ہر حوالے سے Updated رکھا کریں۔ 

کیونکہ بعد میں اس Period کے

Concern Heads / Authorities نہیں ملتیں۔


اگر آپ کی سروس High School میں ہے تو 

Services Verification Entry

 School Head سے Sign & Stamp ہو گی۔


اگر آپ کی سروس Primary / Middle School میں ہے

تو Services Verification Entry آپ کے 

Concern Deputy DEO سے Sign & Stamp ہو گی۔ 


 Service is Verified w.e.f 

01st Jan 2021 To 31st Dec. 2021

According to the Office Record of the School 


Service Book پر Service Verification کی

First Entry آپ کی

Date of Joining To 31st December 

تک ہو گی۔۔۔۔


اس کے بعد ہر سال کی

Services Verification Entry 

01st Jan. To 31st Dec.

تک اپنی Service Book پر Entry لازمی کر لیا کریں۔۔۔


اگر آپ کی  دورانِ سال Service Break ہوتی ہے تو 

اسی کے مطابق Services Verification Entry ہو گی۔


آپ کا Transfer کسی اور اسکول میں ہو گیا ہے۔ تو 

اس اسکول میں اپنے Tenure کی اپنی Service Book ہر لحاظ سے مکمل کر کے 

Services Verification Entry

اس اسکول کے Concern Head / Authority سے Sign & Stamp کروا کر جائیں۔


اس طرح جہاں Transfer Out ہو کر جائیں گے تو 

اس برس کے باقی Tenure کی Services Verification Entry 

آپ کے Next School کے Concern Head / Authority سے Sign & Stamp ہو گی۔ 


اگر آپ پہلے Contract پر تھے۔ 

اور رواں برس Regular ہو گئے ہیں تو 7

Contract Period کی علیحٰدہ Services Verification Entry ہو گی ۔

Regular Service کی علیحٰدہ Services Verification Entry ہو گی۔ 

Tuesday, August 17, 2021

Online Seniority on HRMIS Portal

Online Seniority

On HRMIS Portal

یہ ایک ‏بہترین و شاندار اقدام ہے۔

Online Seniority Lists

کے لئے SEDHR / SIS پر

SENIORITY MANAGEMENT 

Tab کو Update کر دیا گیا ہے۔ 

CEOs اینڈ پر اس کی Entries & Date کو Proper Functional کر دیا گیا ہے۔

رواں برس کے آخر تک اس کو بھی

Update & Fully Functional

کر دیا جائے گا۔

اس سے Promotions بہت جلدی ہو جایا کریں گی۔

Teachers بغیر کاغذوں کے پلندوں اور Offices کے چکروں سے چھٹکار حاصل کریں گے۔ 

ابھی بھی Promotion کے وقت کچھ ٹیچرز کا حق مارا جا رہا ہے۔ جس سے اس کا قلع قمع ہو گا۔


C.E.O LOG In with Valid Credential

CEOs اپنے Valid Credential سے Log In ہوں گے۔


 Go To Seniority Management Tab

اس میں تمام Districts کی List Show ہو گی۔

مطلوبہ District پر Click کریں گے۔


Click on Desired Seniority List

تمام Cadres کی List Show ہو گی۔

مطلوبہ Cadre پر Click کریں گے۔


Select Gender for Listing

اس میں سے Gender کو Select کریں گے۔

اس کے ساتھ Generate Seniority کے Tab پر Click کریں گے۔

Seniority List کو Download کرنے کے لئے Search کے ساتھ والے PDF کے Tab پر Click کریں۔

List میں سے جس Teacher کا Data Update کرنا ہو۔

اس کے Particular Row کے Last میں Update کے Tab پر Click کریں گے۔


Add Seniority and Update

اس میں اس Teacher کے تمام Particulars Show ہوں گے۔

مطوبہ ریکارڈ Edit & Update کر کے Update کے Tab پر Click کر دیں۔

Saturday, July 17, 2021

SNC APP for SNC LMS Training

 SNC App For SNC Training

LMS Training

SNC APP بھی Launch کر دی گئی یے۔

جو اب Proper Functional ہے۔ 

جس سے Log In ہو کے آپ اپنی LMS Training Course مکمل کر سکتے ہیں۔ 

Main Web سے LMS Training کے بجائے آپ اس App کو Use کریں۔

بہت زیادہ Simple & زبردست GUI ہے۔

User Friendly & Easy To Use ہے۔


اس کو Play Store سے Install کر لیں۔


SEDHR / SIS
ID & Password یوز کر کے Log In ہوں۔


آپ کے سامنے آپ کے منتخب کیے گئے مضامین Show ہوں گے۔ ان Subjects کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities، Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔



جیسے ہی آپ کسی ایک Subject پر Click کریں گے۔ اس Subject مثلا Science کا Contact آپ کے سامنے Show ہو گا۔

آپ کوCourse کے تمام Units نظر آئیں گے۔

Unit 1

 پر Click کریں۔

جس کو آپ Step By Step مکمل کرتے جائیں گے۔

اسی طرح آپ تمام Units کو مکمل کریں گے۔


Learning Outcomes
پر Click کریں۔ 
Open in Browser پر کلک کریں۔ 
Learning Outcomes Pdf میں Download ہو جائیں گے۔ ان کو Read out کر لیں۔

Activity 1
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔
Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 

Activity 2
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔
Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 


Activity 3
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔
Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 


Activity 4
پر Click کریں۔
آپ کو درسی کتب کے Pages کو Read out کر کے Analysis کرنے کا کہا جائے گا۔ 


Activity 5
پر Click کریں۔
اس میں آپ Feedback دیں گے۔ متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔


جیسے جیسے آپ Activities کرتے جائیں گے۔ 
Units میں دئیے گئے Sections کے سامنے Check Box میں Automatically ✔️ ہوتا جائے گا۔
Subject Page پر آپ کی Progress % بھی Grow کرتی جائے گی۔


Activities میں Videos بھی ہوں گی۔ جن کو دیکھنا ضروری ہے۔ اس کی بھی Progress % ہو گی۔ 



Content کے نیچے Bar پر Click کر کے آپ تمام Sections  کو Review کر سکتے ہیں۔ 


Completion

کے Tab پر Click کر کے آپ اپنی Progress کو Review کر سکتے ہیں۔

جیسے جیسے آپ کوئی Portion مکمل کرتے جائیں گے۔ اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔

جو جو Activity آپ مکمل کرتے جائیں گے۔

Learning Outcomes & Enrollment بھی۔

اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔ 

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔


Subject کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔

جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities, Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔



Content کے نیچے Bar پر Click کر کے All Sections کو Select کریں۔

آپ کے Course کے تمام Units & Detail آپ کو Show ہو گی۔ 


Last Day آپ Feedback From (LMS)  پر Click کریں گے۔
تو Feedback Form میں آپ اپنا Feedback دیں گے۔


Subject (Science) میں Content کے نیچے Bar پر Click کر کے Last پر

Course Certificate پر کلک کریں۔

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔

جیسے ہی آپ LMS Training مکمل کر لیں گے.

Training Certificate

آپ کا Approve ہو جائے گا۔

جس کو آپ Download کر سکیں گے۔

Friday, July 16, 2021

SNC LMS Activate Now, SNC App Launched

 SNC - LMS Active Now

SNC App Launched


SNC Training LMS Active Now





https://lms.snc.punjab.gov.pk/login/index.php

اس Link سے

SIS Punjab / SEDHR 

کے ID & Password سے Log In ہوں۔

اس کے علاوہ SNC APP بھی Launch کر دی گئی یے۔۔

جس سے آپ Log In ہو کے آپ اپنا LMS Training Course مکمل کر سکتے ہیں۔ 




آپ کے سامنے آپ کے منتخب کیے گئے مضامین Show ہوں گے۔ 

ان Subjects کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities، Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔




آپ ALL Courses پر Click کریں تو آپ کے سامنے تمار کورسز Show ہوں گے۔




جیسے ہی آپ کسی ایک Subject پر Click کریں گے۔ اس Subject مثلا Science کا Contact آپ کے سامنے Show ہو گا۔ جس کو آپ Step By Step مکمل کرتے جائیں گے۔




آپ کو Course کے تمام Units نظر آئیں گے۔

Unit 1
 پر Click کریں۔

Learning Outcomes
پر Click کریں۔ 

Learning Outcomes Pdf میں Download ہو جائیں گے۔ ان کو Read out کر لیں۔

Activity 1

Activity 2
Activity 3
پر Click کریں۔
پیراگراف کو Read out کر کے متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔

Bottom میں آپ کی Progress % بھی Show ہوتی رہے گی۔ 


Activity 4
پر Click کریں۔
آپ کو درسی کتب کے Pages کو Read out کر کے Analysis کرنے کا کہا جائے گا۔ 


Activity 5
پر Click کریں۔
اس میں آپ Feedback دیں گے۔ متعلقہ Radio Button پر Click کر کے Submit کر دیں۔

اسی طرح آپ تمام Units کو مکمل کریں گے۔


Last Day آپ Feedback From (LMS)  پر Click کریں گے۔
تو Feedback Form میں آپ اپنا Feedback دیں گے۔






جیسے جیسے آپ Activities کرتے جائیں گے۔ 
Units میں دئیے گئے Sections کے سامنے چیک باکس میں Automatically ✔️ ہوتا جائے گا۔

Subject Page پر آپ کی Progress % بھی Grow کرتی جائے گی۔




Summary

کے Tab پر Click کریں۔

Activities میں Videos بھی ہوں گی۔ جن کو دیکھنا ضروری ہے۔ اس کی بھی Progress % ہو گی۔ 

جیسے جیسے آپ کوئی Portion مکمل کرتے جائیں گے۔ اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔

جو جو Activity آپ مکمل کرتے جائیں گے۔

Learning Outcomes & Enrollment بھی۔

اس کے سامنے Yes ہوتا جائے گا۔ 

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔

Subject کے نیچے Progress % بھی Show ہو گی۔ جیسے جیسے آپ Content, Unit, Activities, Videos مکمل کرتے جائیں گے۔ آپ کی % بڑھتی جائے گی۔




Subject (Science) میں Content کے نیچے Bar پر Click کر کے Last پر

Course Certificate پر کلک کریں۔

Training Qualify کیلئے آپ کو Required Course Grade 5.00 چاہیے۔

جیسے ہی آپ LMS Training مکمل کر لیں گے.

Training Certificate

آپ کا Approve ہو جائے گا۔

جس کو آپ Download کر سکیں گے۔


Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants