Search This Blog

Showing posts with label DPC. Show all posts
Showing posts with label DPC. Show all posts

Friday, August 13, 2021

Conduct of DPC Twice In a Year

 Conduct of DPC 

Twice In a Year For Timely

In-Service Promotion of Teachers


School Education Department Punjab (Monitoring Wing)

Department کی ہدایات کے مطابق CEO (DEA) کو Teachers کی بروقت 

In-Service Promotion

کے لئے

DPC Twice In a Year (سال میں دو مرتبہ DPC) 

 کے انعقاد کی یقینی دہانی کے لئے ہدایات جاری کی  گئی ہیں۔

مجاز اتھارٹی نے DPCs کے انعقاد سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اس ضمن میں مجاز اتھارٹی کی طرف سے CEOs (DEAs) کو یہ ہدایت دی گئی ہیں کہ DPC کے بروقت انعقاد کے لیے فوری اقدامات کریں گے اور جن اضلاع میں رواں سال کے دوران کوئی DPC نہیں ہوئی وہ اگست 2021ء میں DPC کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔

یہ ایک ‏بہترین و شاندار اقدام ہے۔


Online Seniority Lists

کے لئے SEDHR / SIS پر

SENIORITY MANAGEMENT 

Tab کو Update کر دیا گیا ہے۔ 

CEO اینڈ پر اس کی Entries & Date کو Proper Functional کر دیا گیا ہے۔

رواں برس کے آخر تک اس کو بھی

Update & Fully Functional

کر دیا جائے گا۔

اس سے Promotions بہت جلدی ہو جایا کریں گی۔ اور Teachers بغیر کاغذوں کے پلندوں اور Offices کے چکروں سے چھٹکار حاصل کریں گے۔ 

ابھی بھی Promotion کے وقت کچھ ٹیچرز کا حق مارا جا رہا ہے۔ جس سے اس کا قلع قمع ہو گا۔

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...