Search This Blog

Showing posts with label OnlineACR. Show all posts
Showing posts with label OnlineACR. Show all posts

Wednesday, July 6, 2022

Online PER / ACR Print Out From E-Profile of SEDHR / HRMIS

Online PER / ACR Print Out

E-Profile of SEDHR / HRMIS

ڈاکٹر مراد راس صاحب نے 

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے 

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدامات کیے۔

دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کوباعزت پرسکون گھر بیٹھے Finger Tips پر میسر کیا

اس سے پہلے قابلِ عزتِ ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑتے تھے۔

تمام PERs / ACRs اب 

Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS / SEDHR ID 

میں Update ہو کر Save ہوتی رہیں گی۔

جس برس کی PERs / ACRs کی ضرورت ہو۔ 

قابلِ عزتِ ٹیچرز اپنی E-Profile سے اس کا Print Out لے سکتے ہیں۔

2021ء کی قابلِ عزتِ ٹیچرز کی PERs / ACRs کا Process اب مکمل ہو چکا ہے۔

قابلِ عزتِ ٹیچرز کو 

Promotion / Regularization / Contract Renew

کے لئے اگر PERs / ACRs کی ضروت پڑتی ہے تو

قابلِ عزتِ ٹیچرز اپنی SIS / SEDHR ID سے Log In ہو کر 

E-Profile سے اس کا Print Out لے سکتے ہیں۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, December 23, 2021

Teachers Online PER-ACR Submission In Professional & Proper way through SEDHR-SIS

Submission of Online PER-ACR

For Teachers

in professional & Proper way

Through SEDHR-SIS

Honorable Teachers

Gazetted & Non-Gazetted

will Submit their

PERs / ACRs 2021

Online Through their SEDHR / SIS ID

قابلِ عزت ٹیچرز گزٹئیڈ و نان گزٹئیڈ

2021 کی اپنی PERs / ACRs

SEDHR / SIS ID سے Log In ہو کر Submit کریں گے۔

(1)    Period of PER / ACR

اگر دورانِ سال Head / Reporting Officer تبدیل ہوا /

آپ کا Transfer ہوا /

اس برس Regular ہوئے ہیں تو 

آپ کی 02 ACR / PER بنیں گی۔

(2)    Post Held During the Report Periof with BS

اپنا Designation لکھیں گے۔

EST (URDU)

اپنا BPS بھی ساتھ لکھیں گے۔

(BPS-15)

(3)        Trainig Received During Last Five Years

گزشتہ 5 برسوں کے دوران جو بھی ٹریننگ لی ہے۔ ساری لکھیں گے۔

(4)    Brief Desription of Main Duties

Teaching

اس کے علاوہ جو جو زمہ داری آپ کو دورانِ سال سونپی گئی۔

ان تمام کو مختصرا لکھیں گے۔

Focal Person of Dengue

Focal Person of Covid SOPs

Focal Person of Heath Profiles

Maintinance of Office Record

(5)  What can be done to make You more Effective 

In-Service Training

Professional Development Training

Refresher Course

More Advance Scientific Equipment Make My Teaching More Effective

یا جو آپ مناسب سمجھیں اس میں لکھ سکتے ہیں۔

Gazetted Teachers

Specify the quantitative/physical/financial targets/objectives set by the department and your achievements against each target

Objectives/targets fixed

Teaching BIo & Chemistry to 9th & 10th Class

Objectives/targets achieved

100% Result

اگر آپ کا رزلٹ Below the Board آیا ہے تو اس کی وجہ لکھیں گے۔

گزشتہ دنوں جو STEM Compitition ہوا تھا

اس کا بھی حوالہ دے سکتے ہیں۔

Give reason of objectives/targets failure (if any)

NIL

جوچیلنج آپ نے Achieve کیا ہے وہ لکھ سکتے ہیں۔ 

آپ اس میں Covid Duty کا بھی حوالہ دے سکتے ہیں۔

اس Check Box پر Tick کرکے Save کر دیں۔

آپ اپنی PER / ACR کو بھی Edit / Delete کر سکتے ہیں۔

Show Detail

پر کلک کر کے آپ PER / ACR  اپنی کوRead Out کر لیں۔ 

اگر کوئی غلطی ہے تو اسے درست کرکے کر دیں۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, December 1, 2021

PERs / ACRs on SEDHR / SIS

PERs / ACRs Update

 on SEDHR / SIS

 تمام قابلِ عزت ٹیچرز سے Request  ہے کہ ابھی

Online ACRs / PERs

Submit

نہ کریں۔

کیونکہ ابھی

SEDHR / SIS Proper Update نہیں ہے۔

کافی Teachers کا Data

اپنے Reporting Officer کے End پر Show نہیں ہو رہا ہے۔ 

جیسے ہی وہ PER / ACR Submit کرتے ہیں۔ 

ان کی Submitted PER / ACR ان کے Reporting Officer کے Account 

میں بھی Show نہیں ہو رہیں۔

جو قابلِ عزت ٹیچرز Contract سے Regular ہوئے ہیں۔

PER / ACR Synopsis 

میں ان کا Old Data ہی ابھی SEDHR / SIS پر Show ہو رہا ہے۔

ان کا Regular Data ابھی تک Update نہیں ہوا۔ 

Signature Upload

کا آپشن بھی Update نہیں ہے

Signature of the officer reported upon with date 

میں باقی Options کو تو Update کر دیا گیا ہے۔

لیکن Signature Upload کرنے کا آپشن ابھی تک Update نہیں ہوا۔

Sign کے حوالے سے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر مس گائیڈ کر رہے کہ
یہ رپورٹنگ آفیسر کے سائن ہوں گے۔
حالانکہ واضح لکھا ہوا 
Reported Upon
مطلب جس کی PER / ACR بن رہی ہے۔
اس کے Sign ہوں گے۔

کچھ لوگ فرما رہے ہیں کہ
آخری Check Box کو ✔️ کر دیں۔
وہ آپ کے سائن ہی شمار ہوں گے۔
حالانکہ 

Govt. Official / Govt.  officer Reported Upon کے بنا
ACR / PER Valid ہی نہیں ہے۔ 

ابھی Sign Upload Link Attach نہیں ہے۔

لہذا گزارش ہے کہ
System Proper Functional
ہونے تک انتظار کریں۔

PERs / ACRs Submit نہ کریں۔

PERs / ACRs Submit 

کے بعد وہ Locked ہو جائے گی۔ 

Editable نہیں ہو گی۔

لہذا بہتر ہے ابھی Wait کر لیں۔

SEDHR / SIS کو Proper Functional ہونے دیں۔ 

Monday, November 29, 2021

E-PERs, PERs / ACRs Through SEDHR / SIS Timeline

E-PERs

PERs / ACRs

Through SEDHR / SIS

Timeline 

Following Guidelines & Timeline

For Submission of

PERs / ACRs through SEDHR / SIS Log In

Friday, October 1, 2021

Officer Files PER/ACR Files Updated on SEDHR / SIS

Officer Files

PER/ACR Files

Updated on SEDHR / SIS

Teacher's Files جو کہ

District Educational Authorities

کی جانب سے Scanning کے لئے Office منگوائی گئی تھیں۔

جس میں

CNIC

Spouse CNIC

Nikkah Nama

Domicile

Passport 

Salary Slip

All Academic Degrees

All Professional Degrees

Equivalence Certificate of Educational Degrees

Training Certificates

First Appointment Order

Joining Report of First Appointment 

Promotion Orders

Promotion Reliving & Joining Reports

Transfer Orders

Transfers Reliving & Joining Report 

Service Book 

وغیرہ کی Photo Copies کو File میں لف کر کے Office بھیجی گئی تھیں۔

 ان تمام Documents کو Scane کر کے آپ کی

SEDHR / HRMS / SIS profile کے

آفیسر فائلز / Officer Files 

کے Tab میں Update کر دیا گیا ہے۔

کچھ عرصہ پہلے گزشتہ 5 برس کی

ACRs / PERs File

بھی جو Office میں Scanning کے لئے منگوائی گئی تھیں۔

ان تمام PERs / ACRs کو Scane کر کے آپ کی

SEDHR / HRMS / SIS profile کے

PER / ACR Files

کے Tab میں Update کر دیا گیا ہے۔

آپ اپنے ان تمام Updated 

 Documents

 PERs-ACRs

کو Download بھی کر سکتے ہیں۔

اس کے لئے PER-ACR / Documents کے Tab کو Open کریں۔

اگر All Documents Download کرنا چاہتے ہیں۔

تو Page کے Top پرموجود

Check All

کے Left Side پر موجود Check Box میں Tick کر کے اس کے ساتھ موجود

Download کے Tab پر کلک کریں۔

اگر ان All Documents میں سے Any Document Download کرنا چاہتے ہیں۔

تو ڈاکومنٹ کے Left Side پر موجود Check Box میں Tick کر کے Page کے Top پرموجود Download کے Tab پر کلک کریں۔

اگر کسی قابلِ عزت ٹیچر کو

SEDHR / SIS Profile 

کے

 Officer Files / PER-ACR Files Tabs

میں Documents شو نہیں ہو رہے۔

اگر آپ لوگ 📱 سے Site Open کر رہے ہیں تو

Desktop Site

کے چیک باکس کو ان چیک کریں گے تو

Cell View Mode

ہو جائے گا

پھر اوپن کریں

تمام ڈاکومنٹس شو ہو جائیں گے۔ 

Wednesday, June 23, 2021

PER / ACR Active Tabs on SEDHR

 PER / ACR Active Tabs on SEDHR

PER / ACR کے تمام Tabs کو SEDHR پر Proper Functional کر دیا گیا ہے۔ 

دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں

Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر 

اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہوں گے۔

قابلِ عزت ٹیچرز Log In ہو کر PER/ACR کے Tab پر کلک کریں گے۔

Next Page سے Add کے Tab پر کلک کریں گے۔

Non-Gazetted Teachers کی PER / ACR کا Background Color PINK ہو گا۔

Gazetted Teacher کی PER / ACR کا Background Color GREEN ہو گا۔

 PER / ACR Form کے Part-I میں ٹیچر کے Personal Particulars Locked ہوں گے۔

            Department        

        CNIC

        Name

        Father / Husband Name 

        Date of Birth

        Date of Entry in Service

        Domicile

        Academic Qualification

        Professional Qualification

جس Period کی PER / ACR بن رہی ہے اس Period کو Enter کریں گے۔

Post Held During the report Period with BS

 میں اپنی Post کو Enter کریں گے۔

کچھ Particulars کو Update کریں گے۔

Training received during last Five Years

جو Training اس عرصہ میں کی گئی ہے اس کو Enter کریں گے۔

Brief description of Main Duties

میں جو جو Tasks & Assignments اس قابکِ عزت ٹیچر کو سونپے گئے تھے ان کو Update کریں گے۔

?What can be done to make you more Effective

آپ کے متعلق Remarks کو ریکارڈ کریں گے۔

Signature of the officer reported upon with date 

میں ٹیچر اپنے Sign کو Upload کرے گا۔ /

PER / ACR Synopsis 

میں اس ٹیچر کی PER /ACR کے متعلق Remarks ہوں گے۔

اس کے بعد جیسے ہی قابلِ عزت ٹیچر اس کو Submit کرے گا۔

ان کے Reporting Officer کو Automatically Submit ہو جائے گی۔

PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق

جنوری کے پہلے ہفتے میں

Reporting Officer

اپنی ID سے log In ہوں گے۔

قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

PER / ACR Synopsis 

Integrity 

General Assessment

General Remarks

Adverse Remarks

Fitness For Promotion 

 میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔

جنوری کے دوسرے ہفتے میں

Countersigining Officer

اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔ 

جنوری کے تیسرے ہفتے میں

Countersigning Officer 2

اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔

ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔

Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔

جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔

Friday, June 18, 2021

Online PERs / ACRs

 Online PERs / ACRs

 ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو Digital Era کے مطابق Automation Drive پر لانے اور قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام 

دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کو Finger Tips پر میسر

تمام PERs / ACRs اب Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS ID میں تمام ریکارڈ Update ہو کر Save ہوتا رہے گا۔

فیوچر میں تمام PERs / ACRs قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر ہوں گی۔

اس کو جلد ہی Update کر کے Fully Functional کر دیا جائے گا۔ جس سے PERs / ACRS Task & Assignment بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گی۔

اب Online PERs / ACRs کی بدولت قابلِ عزت ٹیچرز سکون سے گھر بیٹھے اپنے 💻 / 📱 سے اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنے Particulars Update کر دیں گے۔ باقی تمام Process بھی Time-frame کے مطابق Auto Update ہوتا رہے گا۔ قابلِ عزت ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔

Manual ACRs / PERs ختم ہو جائیں گی۔

دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں

Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر

اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہوں گے۔

قابلِ عزت ٹیچرز Log In ہو کر PER/ACR کے Tab پر کلک کریں گے۔

PER / ACR Apply کے Tab پر کلک کر کے Part-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔

PER/ACR Synopsis میں Teachers کے Results اپ ڈیٹ ہوں گے۔ اس سال جو جو Tasks اس کو سونپے گئے تھے۔ ان کا حوالہ ہو گا۔

اس کے بعد جیسے ہی قابلِ عزت ٹیچر اس کو Submit کرے گا۔

ان کے Reporting Officer کو Automatically Submit ہو جائے گی۔

PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق

جنوری کے پہلے ہفتے میں

Reporting Officer

اپنی ID سے log In ہوں گے۔

 قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔

جنوری کے دوسرے ہفتے میں

Countersigining Officer

اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔ 

جنوری کے تیسرے ہفتے میں

Countersigning Officer 2

اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔

ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔

Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔

جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔

Saturday, June 12, 2021

Online PERs / ACRs

Online PERs / ACRs

 ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو Digital Era کے مطابق Automation Drive پر لانے اور قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام 

دسمبر 2021ء سے ACRs / PERs کا تمام Process اب Online قابلِ عزت ٹیچرز کو Finger Tips پر میسر

تمام PERs / ACRs اب Online Update ہو کر قابلِ عزت ٹیچر کی SIS ID میں تمام ریکارڈ Update ہو کر Save ہوتا رہے گا۔

فیوچر میں تمام PERs / ACRs قابلِ عزت ٹیچرز کی Finger Tips پر میسر ہوں گی۔

اس کو جلد ہی Update کر کے Fully Functional کر دیا جائے گا۔ جس سے PERs / ACRS Task & Assignment بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گا۔

اس سے پہلے ACRs / PERs کے Task کو کبھی In a Proper Way مکمل کیا ہی نہیں جاتا تھا۔ ایسے ہی ادھورا رہتا تھا۔ جب کبھی Regularization / Up-Gradation کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ PERs / ACRs طلب کرتا تھا تو اتھارٹیز کے کسی اور جگہ چلے جانے کے سبب کافی زیادہ ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

اب Online PERs / ACRs کی بدولت قابلِ عزت ٹیچرز سکون سے گھر بیٹھے اپنے 💻 / 📱 سے اپنی SIS ID سے Log In ہو کر اپنے Particulars Update کر دیں گے۔ باقی تمام Process بھی Time-frame کے مطابق Auto Update ہوتا رہے گا۔ قابلِ عزت ٹیچرز کو Sign & Stamp و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔

Manual ACRs / PERs ختم ہو جائیں گی۔

دسمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں

 Reported Upon قابلِ عزت ٹیچر

اپنی SEDHR / SIS ID سے Log In ہو کر اپنی Online PER/ACR کے PART-I میں اپنے Particulars کو Update کر دیں گے۔

جو ان کی Concern Authority کو Automatically Submit ہو جائے گی۔

PER/ACR کے Timeline Frame کے مطابق

جنوری کے پہلے ہفتے میں

Reporting Officer

اپنی ID سے log In ہو کر اس قابلِ عزت ٹیچر کی PER/ACR کے Appropriate Parts میں اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Automatically ان کے Countersigning Officer کو Online Pass on ہو جائے گی۔

جنوری کے دوسرے ہفتے میں

Countersigining Officer

اپنی ID سے log In ہو کر Remarks کو Record کر کے اس کو Update کریں گے۔

جو کہ Auto ان کے 2 Countersigning Officer کو Pass On ہو جائے گی۔ 

جنوری کے تیسرے ہفتے میں

Countersigning Officer 2

اپنی ID سے log In ہو کر اپنے Remarks کو Record کر کے اس کو Update کر دیں گے۔

ایسے جنوری میں ہر سال Online PERs مکمل ہو جایا کریں گی۔

Note: سب کو اپنا مطوبہ Task ہر صورت With In a Timeline مکمل کرنا پڑے گا۔ کیونکہ Fixed Timeline کے بعد ان کے End سے وہ Tabs پھر Locked ہو جائیں گے۔ ان کا Pending Work پھر Main Web Page پر Highlight ہو جائے گا۔

جو بھی اپنے Fixed Timeline میں اپنا Task مکمل نہیں کرے گا۔ وہ اس کا Responsible & Accountable ہو گا۔

Thursday, May 6, 2021

PER VERIFICATION

 PER VERIFICATION 

سب سے پہلے اسکول Head ID سے Log In ہوں۔

Per Verification کے Tab پر کلک کریں۔

Per Verification Page پر Action کالم میں ہر Teacher's ID کے آخر میں View پر کلک کریں۔

Per Document Verification Page میں Total Pages میں جتنی Teacher کی PER ہیں۔ ان کی تعداد لکھ کر Save پر کلک کر دیں۔

Wednesday, April 7, 2021

SEDHR / HRMS, Online PERs

SEDHR / HRMS Update 

Online PERs

Online

PER

Tab added In SEDHR /HRMS Log In ID Page. 

جلد ہی اس کو اپ ڈیٹ کر کے پراپر فنکشنل کر دیا جائے گا۔ جس سے یہ ٹاسک و اسائنمنٹ بغیر کسی تاخیر کے وقت پر جلد مکمل ہو جایا کرے گا۔

یہ انتہائی قابلِ صد تحسین اقدام یے۔

تمام ریکارڈ آنلائن اپ ڈیٹ ہو گا۔

فیوچر میں ڈاکومنٹ فنگر ٹپس پر مہیا ہوں گے۔  

اس سے پہلے ریگولرائزیشن / اپ گریڈیشن کے سلسلے میں جب بھی ڈیپارٹمنٹ پی ای آرز طلب کرتا تھا تو اتھارٹیز کے کسی اور جگہ چلے جانے کے سبب کافی زیادہ ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

اس سے اب ٹیچرز کو سائن & اسٹمپ و باقی معاملات کیلئے آفسز کے چکر بھی نہیں لگانا پڑیں گے۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants