Leave Not Due Complete Case
Revised Punjab Leave Rules 1981
رخصتِ بلا استحقاق
(1) Leave Not Due
(2) Leave Not Due Rules & Regulations
(3) Leave Not Due Revised Punjab Leave Rules, 1981
(4) Leave Not Due on Full Pay
(5) Leave Not Due on Half Pay
(6) Leave Not Due on Contract
(7) Leave Not Due Application
(8) Leave Not Due G. F. R 13 Form
(9) Leave Not Due Leave Forms
(10) Leave Not Due Entry in the Service Book
(11) Leave Not Due Documents Required
(1) رخصتِ بلا استحقاق
(2) رخصتِ بلا استحقاق - رولز & ریگولیشنز
(3) رخصتِ بلا استحقاق - ریوائزڈ پنجاب لیو رولز1981ء
(4) رخصتِ بلا استحقاق - مکمل تنخواہ پر
(5) رخصتِ بلا استحقاق - آدھی تنخواہ پر
(6) رخصتِ بلا استحقاق - کانٹریکٹ کے دوران
(7) رخصتِ بلا استحقاق - درخواست
(8) رخصتِ بلا استحقاق - جی-ایف-آر 13 فارم
(9) رخصتِ بلا استحقاق - لیو فارمز
(10) رخصتِ بلا استحقاق - سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔
(11) رخصتِ بلا استحقاق - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔
(1) رخصت بلا استحقاق مکمل تنخواہ پر دی جا سکتی ہے۔
مستقبل میں کمائی جانے والیEarned Leave سے کاٹ لی جائیں گی۔
سروس کی پوری مدت میں زیادہ سے زیادہ تین سو پینسٹھ دن کے لیےدی جا سکتی ہے۔
اس
شرط کے ساتھ کہ سروس کے پہلے پانچ سال کے دوران یہ مجموعی طور پر نوے
دن سے زیادہ نہ ہو۔
(2) ایسی چھٹی آدھی تنخواہ پر چھٹی میں تبدیل ہو
سکتی ہے۔
(3) ایسی چھٹی صرف اس وقت دی جائے گی ۔
جب
سرکاری ملازم کی چھٹی ختم ہونے پر دوبارہ ڈیوٹی شروع کرنے کےمعقول امکانات ہوں۔
(4) اس طرح کی چھٹی تھوڑی دیر کے لئے اور منظوری دینے والے اتھارٹی کے
اطمینان کےبعد دی جائے گی۔
لیکن عارضی سرکاری ملازم اس رخصت کو لینے کامجاز نہیں ہو گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔