Search This Blog

Friday, August 27, 2021

CHANGE FORM, PAYROLL SYSTEM AMENDMENT FORM: PAY02, SINGLE EMPLOYEE ENTRY

PAYROLL SYSTEM

AMENDMENT FORM

FORM: PAY02, SINGLE EMPLOYEE ENTRY



FORM: PAY02

PAYROLL SYSTEM

AMENDMENT FORM

SINGLE EMPLOYEE ENTRY


اگرکسی HONORABLE Teacher / Govt. Employees کی

 Pay Amendments کروانی مقصود ہو۔ جیسا کہ

Regularization

Up-Gradation

Promotion

Time-Scale Promotion

Arrear Bills

کے بعد تو اس ضمن میں Pay میں ہونے والی تمام Amendments کی اس FORM پر Entry کر کے

Concern DDO سے Sign & Stamp 

کروا کر Account Office سے Pay Update کروا لی جاتی ہے۔


You Can Download in PDF by Clicking on the Following Link

 

https://educatorsfinpaybillsinfo.blogspot.com/p/account-office-forms.html

Saturday, August 21, 2021

Service Verification Annual Entry on Service Book

Service Verification Annual Entry

on Service Book



  • Service Book
  • Service Verification
  • Service Verification Entry
  • Service Verification Annual Entry
  • Service Verification Entry Content
  • Service Verification Authorities
  • Service Verification Entry - Transfer
  • Service Verification Entry - Contract
  • Service Verification Entry - Regularization
  • Service Verification Entry - Up-Gradation
  • Service Verification Entry - Promotion


آپ اپنی Service Book کو ہر حوالے سے Updated رکھا کریں۔ 

اسی کی بنیاد پہ ہی آپ کے تمام سروس کے معاملات، 

Retirement & Pension کے تمام معاملات طے پاتے ہیں۔


Service Book پر 

Service Verification Entry  ہر سال  

کرنے کے بعد اپنی 

Concern Authority سے Sign & Stamp 

لازمی کروا لیا کریں۔


بہت سی Service Book دیکھی ہیں 

جن پر Service Verification Annual Entry نہیں ہوتی۔ 


آپ Service Book ساتھ ساتھ ہر حوالے سے Updated رکھا کریں۔ 

کیونکہ بعد میں اس Period کے

Concern Heads / Authorities نہیں ملتیں۔


اگر آپ کی سروس High School میں ہے تو 

Services Verification Entry

 School Head سے Sign & Stamp ہو گی۔


اگر آپ کی سروس Primary / Middle School میں ہے

تو Services Verification Entry آپ کے 

Concern Deputy DEO سے Sign & Stamp ہو گی۔ 


 Service is Verified w.e.f 

01st Jan 2021 To 31st Dec. 2021

According to the Office Record of the School 


Service Book پر Service Verification کی

First Entry آپ کی

Date of Joining To 31st December 

تک ہو گی۔۔۔۔


اس کے بعد ہر سال کی

Services Verification Entry 

01st Jan. To 31st Dec.

تک اپنی Service Book پر Entry لازمی کر لیا کریں۔۔۔


اگر آپ کی  دورانِ سال Service Break ہوتی ہے تو 

اسی کے مطابق Services Verification Entry ہو گی۔


آپ کا Transfer کسی اور اسکول میں ہو گیا ہے۔ تو 

اس اسکول میں اپنے Tenure کی اپنی Service Book ہر لحاظ سے مکمل کر کے 

Services Verification Entry

اس اسکول کے Concern Head / Authority سے Sign & Stamp کروا کر جائیں۔


اس طرح جہاں Transfer Out ہو کر جائیں گے تو 

اس برس کے باقی Tenure کی Services Verification Entry 

آپ کے Next School کے Concern Head / Authority سے Sign & Stamp ہو گی۔ 


اگر آپ پہلے Contract پر تھے۔ 

اور رواں برس Regular ہو گئے ہیں تو 7

Contract Period کی علیحٰدہ Services Verification Entry ہو گی ۔

Regular Service کی علیحٰدہ Services Verification Entry ہو گی۔ 

چاٹی کی لسّی

چاٹی کی لسّی


 لسّی۔۔۔۔۔۔۔۔!


وہ بھی چاٹی والی لسّی۔۔۔۔۔۔۔۔!


پنجاب کے زرخیز کلچر کے قوس و قزح کے بکھرے رنگوں کا سنہری نرم روپیلی گداز دھوپ کی کرنوں کی مانند خوبصورت صبیح صبح کے اجلے رنگ کا پرتو لیے۔۔۔۔۔۔۔۔!


جب بانکی سجئیلی الہڑ مٹیار۔۔۔۔۔۔۔۔!


جو ککڑ کی بانگ سے بھی پہلے الوداعی تاروں کی نرم ٹمٹماتی چھاؤں میں نیم خوابیدگی کی سی کیفیت میں اپنی جھیل سی گہری نین کٹورا شفاف قرمزی آنکھوں میں بکھری شفق، بکھرے کاجل میں جلتے دیے کی لو لیے شہتوت کی ٹہنیوں کی مانند لچکیلی بانہوں کو اٹھا کر قیامت خیز انگڑائی لے کر اٹھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

 

صبیح چہرے پر میدے و سندور سے گندھے ہوئے حنائی ہاتھوں سے پانی کے چھینٹے پڑنے سے تازگی مزید نکھرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔! 

شفاف موتی اس مہر جبین کی طاق جبین، ستواں ناک، ناک میں پڑی نتھلی، میدے و سندور میں گندھے شفق کی سرخی لیے گالوں، ان میں پڑنے والے ڈمپل، چاہِ زنخ، بن گوش میں بُندوں، سیاہ امبر ریشمی زلفوں میں بکھرے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!


یونانی دیوئیوں کا سا ملکوتی حُسن لیے وہ یونانی اپسرا مہر جبین کل دن بھر کے اُپلوں و چٹختی لکڑیوں کے سرخ و نیلگوں شعلوں کی دھیمی آنچ پر کڑھتے ہوئے روپیلی سنہری بالائی کی مُدھر دبیز مخملی پرتوں چڑھی دودھ کی چاٹی جس کو پھر رات بھر کے لئے جاگ لگائے رکھا تھا۔


اس دودھ کی چاٹی کو گردی پر رکھ کر پیڑھی پر براجمان ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


مدھانی کے جُٹ کو چاٹی میں ڈال کر چپن کو اس پر جماتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


چوکھٹے کے ساتھ جمے آئینہ سے اپنے صبیح حُسن کا تنقیدی جائزہ لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


اور کسی کی یاد سے آنکھوں میں جلتے دئیوں کی لو مزید بڑھک اٹھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


تمازت سے شہابی گالوں میں قوس و قزح کے بکھرتے رنگوں کے ساتھ ڈمپل و چاہ زنخ کے گڑھوں میں مزید گہرائی اتر آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


لہراتی و بل کھاتی ریشمی زلفوں کو عشوہ ناز و ادا سے جھٹک دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


چاٹی کی گردن میں ڈالنے والے موتیوں، سیپیوؤں، گھنگھرؤں سے مزین ویترے (رسی) کے کس بل سیدھے کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


کبھی دھیان و توجہ کسی اور طرف ہونے کی بدولت گرہیں سلجھنے کے بجائے مزید الجھ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!

جس سے جبینِ ناز پر سلوٹیں مزید گہری ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!


یونانی دیوئیوں کا سا ملکوتی حُسن لیے پری تمثال یونانی اپسرا سا شاہکار بنی وہ ماہ پارہ میدے و سیندور میں گندھے اپنے بلور ہاتھوں سے جب ویترے کو مدھانی کے گرد بل دے کر ویترے کے ساتھ بندھے ہوئے روگ (لکڑی کی کلیوں) کو تھام کر مدھانی کو بلوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


‏مدھانی بلونے کے ساتھ ساتھ خود بھی ہلارے لے رہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


صبیح صبح کی خامشی میں اس کی مضبوط شہتوت کی مانند لچکیلی بانہوں میں جب ہرے کاسنی اودھے سرخ و بنفشی زمرد سرسوں کے رنگوں کی چوڑیاں جب کھن کھن کھنکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!


چاروں اور سُر لے تال بکھیرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!


فضا میں جلترنگ بکھیر دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!


جیسے دور مندروں میں بجتی گھنٹیاں۔۔۔۔۔۔۔۔!


‏جاڑے کی کُہر و دھند میں لپٹی صُبح میں بھی اس صبیح حُسن والی الہڑ مُٹیار کی طاقِ جبین، سِتواں ناک، چاہ زنخ، شہابی گالوں پر شفاف موتی بکھر جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!


مدھانی کی گھر گھر گھر گھر کی مُدھرتا سُر لے تال۔۔۔۔۔۔۔۔!


کانچ کی چوڑیوں کی کھنک۔۔۔۔۔۔۔۔!


سِتواں ناک میں پڑی نتھلی کے ہلکارے۔۔۔۔۔۔۔۔!


بِن گوش میں پڑے بُندوں کے رقص کے ساتھ ساتھ سیاہ ریشمی امبر زلفوں کے ساتھ چھیڑ خانی۔۔۔۔۔۔۔۔!


صبیح چہرے کے ساتھ لہراتی بل کھاتی ریشمی امبر زُلفوں کی چھیڑ خانئیاں۔۔۔۔۔۔۔۔!

نازنین کے لسّی بلونے کے ساتھ سیاہ ناگن کی طرح ریشمی زُلفوں کو سمیٹنے کی اپنی سی ناکام کوشش سے وہ مزید اُلجھ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!

جن کو بالاخر ایسے ہی چھیڑخانی و رقص کُنائی کی کیفیت میں چھوڑ دیتی یے۔۔۔۔۔۔۔۔!  


یونانی دیوی و یونانی اپسرا کے لسّی بلونے کے ساتھ ہلکارے۔۔۔۔۔۔۔۔!


بالاخر کو اس فینٹئیسی کا خُمار ٹوٹتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

اور پری تمثال یونانی دیوئی میدے و سندور میں گندھے بلور ہاتھوں سے گول مکھن کے پیٹرے نکال کے سائیڈ پر رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

اور لسّی کو بڑے گڈوے میں انڈیل دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!


اس لسّی کے ایک ایک گھونٹ میں فرحت بخش تازگی زندگی اپنی تمام تر رعنائیوں و جوبن کے ساتھ حلق سے اترتی محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

Tuesday, August 17, 2021

Rate of Mark-Up on GPF For the Fiscal Year 2020-21

Rate of Mark-Up 

On State Provident Fund (GPF)
For the Fiscal Year 2020-2021


Profit Rate of 07.90 % Per Annum
Shall Apply during the

Financial Year 2020-2021 to the 

State Provident Fund i.e General Provident Fund (GPF) 

Online Seniority on HRMIS Portal

Online Seniority

On HRMIS Portal

یہ ایک ‏بہترین و شاندار اقدام ہے۔

Online Seniority Lists

کے لئے SEDHR / SIS پر

SENIORITY MANAGEMENT 

Tab کو Update کر دیا گیا ہے۔ 

CEOs اینڈ پر اس کی Entries & Date کو Proper Functional کر دیا گیا ہے۔

رواں برس کے آخر تک اس کو بھی

Update & Fully Functional

کر دیا جائے گا۔

اس سے Promotions بہت جلدی ہو جایا کریں گی۔

Teachers بغیر کاغذوں کے پلندوں اور Offices کے چکروں سے چھٹکار حاصل کریں گے۔ 

ابھی بھی Promotion کے وقت کچھ ٹیچرز کا حق مارا جا رہا ہے۔ جس سے اس کا قلع قمع ہو گا۔


C.E.O LOG In with Valid Credential

CEOs اپنے Valid Credential سے Log In ہوں گے۔


 Go To Seniority Management Tab

اس میں تمام Districts کی List Show ہو گی۔

مطلوبہ District پر Click کریں گے۔


Click on Desired Seniority List

تمام Cadres کی List Show ہو گی۔

مطلوبہ Cadre پر Click کریں گے۔


Select Gender for Listing

اس میں سے Gender کو Select کریں گے۔

اس کے ساتھ Generate Seniority کے Tab پر Click کریں گے۔

Seniority List کو Download کرنے کے لئے Search کے ساتھ والے PDF کے Tab پر Click کریں۔

List میں سے جس Teacher کا Data Update کرنا ہو۔

اس کے Particular Row کے Last میں Update کے Tab پر Click کریں گے۔


Add Seniority and Update

اس میں اس Teacher کے تمام Particulars Show ہوں گے۔

مطوبہ ریکارڈ Edit & Update کر کے Update کے Tab پر Click کر دیں۔

Friday, August 13, 2021

Conduct of DPC Twice In a Year

 Conduct of DPC 

Twice In a Year For Timely

In-Service Promotion of Teachers


School Education Department Punjab (Monitoring Wing)

Department کی ہدایات کے مطابق CEO (DEA) کو Teachers کی بروقت 

In-Service Promotion

کے لئے

DPC Twice In a Year (سال میں دو مرتبہ DPC) 

 کے انعقاد کی یقینی دہانی کے لئے ہدایات جاری کی  گئی ہیں۔

مجاز اتھارٹی نے DPCs کے انعقاد سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اس ضمن میں مجاز اتھارٹی کی طرف سے CEOs (DEAs) کو یہ ہدایت دی گئی ہیں کہ DPC کے بروقت انعقاد کے لیے فوری اقدامات کریں گے اور جن اضلاع میں رواں سال کے دوران کوئی DPC نہیں ہوئی وہ اگست 2021ء میں DPC کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔

یہ ایک ‏بہترین و شاندار اقدام ہے۔


Online Seniority Lists

کے لئے SEDHR / SIS پر

SENIORITY MANAGEMENT 

Tab کو Update کر دیا گیا ہے۔ 

CEO اینڈ پر اس کی Entries & Date کو Proper Functional کر دیا گیا ہے۔

رواں برس کے آخر تک اس کو بھی

Update & Fully Functional

کر دیا جائے گا۔

اس سے Promotions بہت جلدی ہو جایا کریں گی۔ اور Teachers بغیر کاغذوں کے پلندوں اور Offices کے چکروں سے چھٹکار حاصل کریں گے۔ 

ابھی بھی Promotion کے وقت کچھ ٹیچرز کا حق مارا جا رہا ہے۔ جس سے اس کا قلع قمع ہو گا۔

SPECIAL Allowance 2021- 25% Clarification Notification

SPECIAL Allowance 2021- 25%

Clarification Notification

Finance Department Punjab


Finance Department Punjab کی جانب سے اسیشل الاؤنس کا 

Clarification Notification Issue کر دیا گیا۔

اس Notification میں وضاحت کی گئی ہے۔

کہ اسپیشل الاؤنس کن Departments / Cadres کو ملے گا۔

پنجاب کے کون سے سرکاری ملازمین اس الاؤنس کے Entitled ہوں گے۔

پنجاب کے کون سے سرکاری ملازمین اس الاؤنس کے Admissible نہیں ہوں گے۔


Special Allowance 2021-@25% پنجاب کے ان تمام سرکاری ملازمین کو ملے گا جو

Cadre / Service Allowance نہیں لے رہے۔

Accountant General Punjab نے اس سے پہلے والے Latter  میں وضاحت کر دی تھی کہ مندرجہ ذیل 

Qualification Allowance, Personal Allowance, Integrated Allowance, Washing Allowance, Entertainment Allowance, Sr.  Post Allowance, Special Conveyance Allowance, Mobility Allowance, Charge Allowance, Overtime Allowance, Computer Allowance

یہ تمام الاؤنسز Cadre Specific Allowance کیٹاگری میں نہیں آتے ہیں۔ اس لئے وہ تمام سرکاری ملازمین جو ایسے Allowances لے رہے ہیں۔ وہ بھی 

Special Allowance 2021-25%

کے Entitled (حقدار)  ہیں۔

Tuesday, August 10, 2021

Special Allowance 2021-25% Entry In Pay

Special Allowance 2021-25%

Entry In Pay


Special Allowance 2021-25%

August کے ماہ کی Pay میں 

Special Allowance 2021-25%

کی Entry کر دی گئی ہے۔


Adjustment Special Allowance 2021-25%

August کی Pay میں August کے ماہ کے 

Special Allowance 2021-25% کے ساتھ ساتھ June & July کے ماہ کے 

Special Allowance 2021-25% کی بھی Adjustment Entry کر دی گئی ہے۔


سوشل میڈیا پر اس سے پہلے والی تمام Mails کی

Special Allowance 2021-25% Adjustment Entry

پر تاریخ 01.08.2202 کی وجہ سے Fake, Fake, Fake کا کہا جا رہا ہے تو اس ضمن میں گزارش یہ ہے کہ 

وہ Mails ایک District کی System Entry کی تھیں۔

Human Errors are Possible Anywhere....


Special Allowance 2021-25%
Adjustment Special Allowance 2021-25%
Entry of 09 Scale 


Special Allowance 2021-25%

Adjustment Special Allowance 2021-25%
Entry of 14 Scale 


Special Allowance 2021-25%
Adjustment Special Allowance 2021-25%
Entry of 15 Scale 



Special Allowance 2021-25%
Adjustment Special Allowance 2021-25%
Entry of 16 Scale 

Friday, August 6, 2021

SPECIAL Allowance 2021- 25% Clarification

SPECIAL Allowance 2021- 25%

Clarification 

Accountant General Punjab کی جانب سے اسیشل الاؤنس کے ضمن میں لیٹر بھیجا گیا ہے۔ جو مختلف ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفسز کی جانب سے Special Allowance 2021 کی Admissibility کے ضمن میں Queries بھیجی گئی تھیں۔ ان کی وضاحت کی گئی ہے۔ اگر اس میں کچھ اختلاف ہوا تو اس کی کلئیریفیکیشن ایشو کی جائے گی۔

اس کو Director General DAOs کے Approval کے بعد ایشو کیا جائے گا۔

اس لیٹر میں وضاحت کی گئی ہے۔

کہ کن کن کو یہ اسپیشل الاؤنس ملے گا۔

کون اس الاؤنس کا Entitled ہو گا۔

کون کون اس الاؤنس کے لئے Eligible نہیں ہوں گے۔

یہ الاؤنس پنجاب کے ان تمام سرکاری ملازمین کو ملے گا جو Cadre / Service Allowance نہیں لے رہے۔

Qualification Allowance, Personal Allowance, Integrated Allowance, Washing Allowance, Entertainment Allowance, Sr.  Post Allowance, Special Conveyance Allowance, Mobility Allowance, Charge Allowance, Overtime Allowance, Computer Allowance

یہ تمام الاؤنسز Cadre Specific Allowance کیٹاگری میں نہیں آتے ہیں۔ اس لئے وہ تمام سرکاری ملازمین جو ایسے Allowances لے رہے ہیں۔ وہ بھی 

Special Allowance 2021 - 25%

کے Entitled (حقدار)  ہیں۔ ان کو بھی اسپیشل الاؤنس 2021ء - 25% دیا جائے گا۔ 



Special Allowance 2021- 10% Code
بھی Generate کر دیا گیا ہے۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants