Adhoc Relief Allowance 2023
Adhoc Relief All 2022
Special Allowance
Freeze on Promotion or Upgradation
Finance Department Clarification
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
30.06.2023 کی Basic Pay پر منجمد کر دیا گیا ہے۔
یہ پروموشن یا کسی اور Event کی وجہ سے
تنخواہ میں اضافے کے ساتھ نہیں بڑھے گا۔
پروموشن / اپ گریڈیشن
پرملازمین موجودہ ریٹس پر
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 جاری رکھیں گے۔
فریش تقرری پر
Basic Pay Scale-2022 کی
Relevant Pay Scale کی Initial پرPay Fix کی جائے گی۔
Adhoc Relief Allowance-2022 @ 15%
Special Allowance 2022 @ 15%
جیسا اوپر بیان کیا گیا ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔