punjab special Allowance 2022 @ 15%
special Allowance 2022 @ 15%
Punjab Cabinet Approved in Today's Meeting
Special Allowances 2022 @ 15% Will be Given on the Running Basic Pay of 2017
w.e.f. 01-03-2022
The Eligibility Criteria for Grant of Subject Allowance would be the
Same as reflected in the Previous Notification dated 07-07-2021.
Who were Not Receiving any Service / Cadre Special Allowance
The Name of Said Allowance would be
Specail Allowance 2022 @ 15% of Running Basic Pay Scale 2017
پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %
اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %
پنجاب کیبنٹ نے آج میٹنگ میں
پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % کی منظوری دے دی ہے۔
اس کا اطلاق 01 مارچ 2022ء سے ہو گا۔
اس الاؤنس کی اہلیت وہی ہو گی۔
جو گزشتہ نوٹیفیکیشن جو کہ 07-07-2021 کو ایشو کیا گیا تھا اس میں جو بیان کی گئی ہے۔
جو اس سے پہلے کوئی سروس / کیڈر اسپیشل الاؤنس نہیں لے رہے۔
اس الاؤنس کا نام اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % ہو گا جو کہ
Running Basic Pay of 2017 (آپ کی موجودہ Basic Pay) پر ملے گا۔
AOA:
ReplyDeleteSir annually hamari pay stage barti he ye special allowance annually increase ho ga ya fix ho jaye ga...
جو ابھی آپ کو اسپیشل الاونس مل جائے گا۔ اسی اسٹیج پر فکس ہو جائے گا۔
Deleteاس کا آپ کی بیسک پے پر اطلاق نہیں ہو گا۔ آپ کی موجودہ بیسک پے کا آپ کو 15٪ اسپیشل الاونس ملے گا۔
ReplyDeleteجیسے گزشتہ برس 25٪ اسپیشل الاؤنس ملا تھا۔