Search This Blog

Showing posts with label Guidelines for Approving Death Claims. Show all posts
Showing posts with label Guidelines for Approving Death Claims. Show all posts

Sunday, June 25, 2023

Guidelines for Processing & Approving Death Claims of Civil Servant's Death During Service

Guidelines for

Processing & Approving Death Claims

In Case of Civil Servant's Death During Service



Guidelines for Processing & Approving Death Claims

In Case of Civil Servant's Death During Service


(1)    Actions Required Immediatly After the Death of a Civil Servant


(2)    Documents Obtained for Legal Heirs of Civil Servant


(3)    Applications from Widow of Deceased Employee Separately for Each Claim


(4)    Criteria of Salary Payment to Family of Deceased Employee


(5)    Who Will Receive the Death Claims / Benefits


(6)    Necessary Documents Required for Death Claims / Benefits


(7)    Necessary Documents Provided by Family of Deceased Employee

(8)    Necessary Documents Provided by Serving Authority Service Station

(9)    Necessary Documents Provided by Department


کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ڈیتھ کلئیم پروسیسنگ اور منظوری کے لیے راہنما ئی


سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی

پنشن / گریجویٹی

ماہانہ تنخواہ

مالی امداد

دوسرے فرینج بینفٹس

کی حقدار ہوتی ہے۔


یہ دیکھا گیا ہے کہ

ڈیتھ کلئیم پر کارروائی اور منظوری کے دوران

متعلقہ قواعد و ضوابط / پالیسیوں کا صحیح طور پر اطلاق نہیں کیا جاتا۔

جس کے نتیجے میں

مطلوبہ کارروائی کی پروسیسنگ/منظوری میں تاخیر ہوتی ہے۔

اس لیے درج ذیل ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

ان پرعمل پیرا ہونا ضروری ہے۔


ہمیں کوشش کرنے چاہیے کہ

اپنے کسی عزیز / دوست / کولیگ جس کی دوران سروس ڈیتھ ہوجاتی ہے۔

ان تمام ہدایات کی روشنی میں اس کی فیملی کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا ہمارا فرض ہوتا ہے۔

تاکہ متوفی کی فیملی کو تمام کلئیمز بغیر کسی تاخیر کے بروقت مہیا ہو سکیں۔


(1)    کسی سرکاری ملازم کی وفات کے فوراً بعد مطلوبہ اقدامات


(2)    متوفی سرکاری ملازم کے قانونی ورثاء سے

کون سے ضروری دستاویزات حاصل کیے جائیں گے۔


(3)    متوفی سرکاری ملازم کی بیوہ سے

ہر کلئیم کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواستیں لی جائیں گی۔


(4)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو

تنخواہ کی ادائیگی کا کرائیٹیریا کیا ہو گا۔


(5)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس

متوفی کا کون سا فیملی ممبر حاصل کرے گا۔


(6)   ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے

کون سے اہم ڈاکومنٹس چاہیے ہوتے ہیں۔


(7)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
متوفی کی فیملی کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گی۔

(8)   ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
Serving اتھارٹی / Serving اسٹیشن سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گی۔

(9)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے

متوفی کا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants