E-Pension Cases
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گجرات، ملتان، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، راجن پور، ڈی جی خان، نارووال، مظفر گڑھ، رحیم یارخان، لیہ ڈسڑکٹ
کے تمام سرکاری ملازمین بھی اب اپنے
oNLINE e-pENSION cASES
جمع کروایا کریں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔