Grant of Special Allowance 2022@15%
AdmisSibility Confirmation
Created for Updated School Education Department Info. & Financial Matters Notifications, Proformas, Letters & Applications To Help HONORABLE EDUCATORS Guidelines & How to Maintain Service Book up to a Specific Service Tenure, Entries of Pay Fixation, Joining, Reliving, Transfer, Promotion, Up Gradation, Pay Scale Revised, Annual Increments Pay Charts, Pay Change Forms, Start of Pay, Fixation, Regularization, Promotion, Up-Gradation, Scale Revised & Arrears Bills
Grant of Special Allowance 2022@15%
AdmisSibility Confirmation
Grant of Special Allowance 2022@15%
Clarification
GRANT OF SPECIAL ALLOWANCE-2022 TO THE EMPLOYEES OF THE GOVERNMENT OF THE PUNJAB IN BS 1-19 WHO ARE NOT RECEIVING ANY CADRE/SERVICE SPECIFIC ALLOWANCE
آفس آف دی
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اے جی آفس کمپلیکس، لاہور
نے
سیکرٹری
حکومت پنجاب، محکمہ خزانہ۔
کو اسپیشل الاؤنس 2022@15% کی پوزیشن واضح کرنے کے لئے لیٹرلکھا ہے۔
%
مضمون: BS 1-19 میں حکومت پنجاب کے ان ملازمین کو اسپیشل الاؤنس 2022 کی گرانٹ جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں
اوپر دیے گئے موضوع پر برائے مہربانی حکومت پنجاب کے محکمہ خزانہ کے خط نمبر FD.SR.V.3-1/2021 مورخہ 20.07.2022 سے رجوع کریں۔
2. دفتر کو مختلف ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفاتر سے BS-01 سے BS-19 میں سرکاری ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کے لئے اسپیشل الاؤنس 2022@15% جو کہ مذکورہ بالا خط کے مطابق Basic Pay Scales 2017 کی Basic Pay کا %15 دیا گیا ہے۔ کی منظوری کے بارے میں متعدد سوالات وصول ہوئے ہیں
3. یہ واضح کیا جا سکتا ہے کہ اسیشل الاؤنس 2022@15% جو کہ Basic Pay Scales 2017 کی Basic Pay جو کہ 2022-06-30 کو تھی اس پر دیا جائے گا یا اس کے علاوہ کسی Basic Pay پر قابل قبول(لاگو) ہو گا۔
برائے مہربانی جلد از جلد پوزیشن واضح کی جائے۔
Grant of Special Allowance 2022 @ 15% Punjab
New Detailed Heads of Account Opened / Allocated
Grant of Special Allowance 2022 @ 15% Punjab
کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد
گورنمنٹ آف پاکستان
نے
محکمہ خزانہ، حکومت پنجاب، لاہور
لیٹر نمبر BI 27 (299)/2022-23 مورخہ 26-07-2022 کی تعمیل میں
نئے ہیڈ آف اکاؤنٹ "اسپیشل الاؤنس 2022"
کی تشکیل کے بارے میں
اکاؤنٹس کے چارٹ (COA) کی کتاب میں
Object Element
"A-Expenditure": -
کے Under مندرجہ ذیل
New Detailed Heads of Account Opened / Allocated
کر دئیے گئے ہیں۔
اسپیشل الاؤنس
Special Allowances 2022 @ 15%
اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Detailed Heads of Account Opened / Allocated کر دئیے گئے ہیں۔
اگست 2022ء سیلری میں
اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات
بھی ملیں گے۔
new Object Code Allot / Open under a-ependiture
Grant of Special Allowance 2022 @ 15%
In July Pay Clarification
جولائی 2022ء کی تنخواہ میں
Special Allowances 2022 @ 15%
کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔
اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جون (4 ماہ) کے بقایا جات
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔
کیونکہ اس ماہ اسپیشل الاؤنس کا Object Code ہی Generate نہیں ہو سکا۔
اگست 2022ء کی تنخواہ میں
Special Allowances 2022 @ 15%
Special Allowances 2022 @ 15% Arrears
کے Heads کو Add کیا جائے گا۔
اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات بھی میں ملیں گے۔
اس ضمن میں
گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب (بجٹ ونگ)
نے
مورخہ 26 جولائی 2022 کو
کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد
کو لیٹر لکھا ہے۔
مضمون: اسپیشل الاؤنس - 2022 حکومت پنجاب کے BS-1-19 میں ان ملازمین کو جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں۔
حکومت پنجاب نے اسپیشل الاؤنس - 2022 دیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ء سے ہوگا اور پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اگلے احکامات تک حکومت BS-01 سے BS-19 میں بنیادی تنخواہ سکیل-2017 کے 15% پر اور کنٹریکٹ ملازمین کو جوسول پوسٹ پر بنیادی تنخواہ سکیل BS-01 سے BS-19 میں سروس کر رہے ہیں۔ (اطلاع کی کاپی منسلک ہے)
لہذا، مندرجہ ذیل نئے آبجیکٹ کوڈ کو الاٹ کرنے / کھولنے کی درخواست کی جاتی ہے۔
اکاؤنٹس کے چارٹ (COA) کی کتاب میں
"A-Expenditure": -
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
special Allowance 2022 @ 15%
Notification
Governot of The Punjab Approved
Finance Department Punjab Issed Notification
Special Allowances 2022 @ 15% Will be Given on the Running Basic Pay of 2017
w.e.f. 01-03-2022
The Eligibility Criteria & Conditions for Grant of Subject Allowance would be the
Same as reflected in the Previous Notification dated 13-08-2021 & 15-03-2022.
Who were Not Drawing any Cadre / Service Special Allowance
The Name of Said Allowance would be
Specail Allowance 2022 @ 15% of Running Basic Pay Scale 2017
پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %
اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %
گورنر آف پنجاب نے
پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % کی منظوری دے دی ہے۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اس کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔
اس کا طلاق 01 مارچ 2022ء سے ہو گا۔
اس الاؤنس کی اہلیت وہی ہو گی۔
جو گزشتہ نوٹیفیکیشن جو کہ 13-08-2021 & 15-03-2022 کو ایشو کیا گیا تھا اس میں جوشرائط بیان کی گئی ہے۔
جو اس سے پہلے کوئی کیڈر / سروس اسپیشل الاؤنس نہیں لے رہے۔
اس الاؤنس کا نام اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % ہو گا جو کہ
Running Basic Pay of 2017 (آپ کی موجودہ Basic Pay) پر ملے گا۔
کچھ لوگ اس حوالے سے Mis Guide کر رہے کہ Special Allowance 2022 @ 15% Initial BPS-2017 پر ملے گا۔ بالکل غلط ہے۔
یہ الاؤنس آپ کی Current Basic Pay موجودہ Basic Pay کا 15% ملے گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants