Search This Blog

Showing posts with label Health Card Punjab. Show all posts
Showing posts with label Health Card Punjab. Show all posts

Tuesday, December 28, 2021

Health Card Punjab

 Health Card Punjab

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ


جنوری سے مارچ 2022 تک مرحلہ وار
پنجاب کے مستقل رہائشی تمام خاندانوں کو
10 لاکھ روپے تک کے مفت علاج 
کی سہولت میسر ہو گی۔

کسی بھی سرکاری ہاسپٹل سے یا پینل پررجسڑڈ پرائیویٹ ہاسپٹلز سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کروا سکیں گے۔


Eligibilty
چیک کرنے کے لئے اس LINK پر کلک کریں۔


Hospitals
چیک کرنے کے لئے اس LINK پر کلک کریں۔

 وہ تمام لوگ جو Married ہیں. 
وہ NADRA سے اپنے Family Tree سے 
اپنا خاندان Family کنفرم لیں.
کہ آیا ان کا
"خاندان"
ان کے
"Family Tree"
میں علیحٰدہ Show ہو رہا ہے۔
تاکہ وہ 1 خاندان کے طور پر صحت کارڈ سے مکمل طور پر مستفید ہوسکیں۔

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صرف
خاندان کے سربراہ 
کو جاری کیا جائے گا۔ 
جس سے NADRA  ریکارڈ  کے مطابق خاندان کے باقی تمام افراد بھی مستفید ہو سکیں گے۔


NADRA کے ریکارڈ کے مطابق ایک شادی شدہ مرد، اس کی بیوی اور اس کے غیر شادی شدہ بچے ایک خاندان ہیں۔

اگرآپ شادی شدہ ہیں اور آپ کا خاندان NADRA ریکارڈ میں آپ کے والد کے ساتھ ہی آ رہا ہے
تو نادرا سے اپنے درست کوائف کے ساتھ تجدید کروائیں۔


بیوہ کی صورت میں اپنے کوائف کی NADRA  ریکارڈ میں تجدید کروائیں۔

18 سال سے کم عمر کے بچوں کے ب فارم
18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے شناختی کارڈ اگر نہیں بنے ہوئے تو بنوائیں۔

 اپنے تمام کوائف کا NADRA  ریکارڈ میں درست اندراج یقینی بنائیں۔

باقی تفیصل زیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔




آپ اپنے خاندان کے افراد کی تصدیق
NADRA کی SMS Service 
سے معلوم کر سکتے ہیں۔

  1. SMS اوپن کریں۔
  2. بغیر ڈیش کے اپنا شناختی کارڈ نمبر (CNIC #) لکھیں۔
  3. Space دیں۔     شناختی کارڈ کی تاریخ اجرا (CNIC Issue Date) ٹائپ کریں۔
  4. 8009 پرSMS کردیں۔
  5. یہ SMS آپ کو NADRA میں اپنے Registered موبائل نمبر سے کرنا ہے۔ جو آپ نے شناختی کارڈ بنواتے ہوئے انٹر کروایا تھا۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants