Search This Blog

Showing posts with label AccountOffice. Show all posts
Showing posts with label AccountOffice. Show all posts

Saturday, June 24, 2023

Pension Direct Credit. PPO, Indemnity Bond, Life Certificate, Non-Marriage Certificate

Direct Credit of Pension through Bank Account

PPO (Pension Pay Order) Number

Indemnity Bond

Life Certificate

Non-Marriage Certificate




  Direct Credit of Pension through Bank Account & Indemnity Bond & PPO & Life Certificate & Non-Marriage Certificate  


(1)    Direct Credit of Pension through Bank Account Procedure


(2)    What is PPO (Pension Pay Order) Number & We Can Get PPO Number From Account office Through Pension Slip of Pension Roll


(3)   PPO in case of Family Pension will Remain the Same. No Changed.


(4)   Indemnity Bond & Required with Direct Pension Credit to Bank Account Form by the Bank


(5)    Witnessed are Required for Indemnity Bond


(6)    Pensioner will Submit Life Certificate after Every 6 Month in the Bank


(7)    Widow / Widower will Submit Life Certificate & Non-Marriage Certificate after Every 6 Month in the Bank


(8)    In March & October the Pensioner's Biometric Verification Required Otherwise the Bank Account will be Dormant


(9)    Class-I Gazetted Officer Authorized to the Attestation of Life Certificate & Non-Marriage Certificate

)، لائف سرٹیفیکیٹ، نان میرج سرٹی

  رول بینک اکاؤنٹ کے زریعے پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ, پنشن پے آرڈر نمبر (PPO No)، لائف سرٹیفیکیٹ، نان میرج سرٹیفیکیٹ  


(1)    بینک اکاؤنٹ کے زریعے پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ کا طریقہ کار۔

بینک میں مجوزہ فارم مکمل کر کے Submit کروائیں گے۔


(2)   پنشن پے آرڈر نمبر کیا ہوتا ہے۔ 

پنشن پے آرڈر نمبر اکاؤنٹ آفس سے پنشن رول سے پنشن سلپ 

سے حاصل کرتے ہیں۔


(3)    فیملی پنشن کی صورت میں پنشن پے آرڈر نمبروہی رہتا ہے۔ تبدیل نہیں ہوتا۔


(4)   پنشن بینک اکاونٹ میں ڈائریکٹ کریڈٹ فارم کے ساتھ Indemnity Bond کو 100 روپے کی مالیت کے اشٹام پیپر پر پرنٹ کروا کربینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔


(5)    Indemnity Bond میں 02 گواہان ہوتے ہیں۔

ان کی CNIC کاپی ساتھ لف ہوتی ہے۔


(6)   پنشنرز کو ہر 6 ماہ بعد Life Certificate مکمل کر کے Attested کروا کر بینک میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


(7)   بیوہ / رنڈوا کو ہر 6 ماہ بعد Life Certificate کے ساتھ Non-Marriage Certificate کو مکمل کر کے بینک میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


(8)   پنشنرز کوسال میں مارچ اور اکتوبر میں بائیومیڑک وریفیکیشن لازمی کروانا ہوتی ہے۔ 

نہیں تو ان کا اکاؤنٹ Dormant ہو جاتا ہے۔


(9)   Life Certificate & Non-Marriage Certificate کو Class-I گزٹئیڈ آفیسر سے تصدیق کروا کر بینک اکاؤنٹ میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, June 11, 2023

Leave Encashment or LPR on Retirement

 Leave Encashment or 

Leave Preparatory To Retirement (LPR)

on Retirement

Which one is Beneficial



(1)    Leave Encashment or Leave Preparatory To Retirement (LPR) on Retirement

(2)    Leave Encashment or LPR Which One is Beneficial

(3)    How to Prepare Leave Encashment Complete Case

(4)    How to Prepare LPR Complete Case

(5)    Leave Encashment or LPR Period

(6)    Leave Encashment Benefits

(7)    LPR Benefits

(8)    Last Basic Pay Calculation for Leave Encashment

(9)    Leave Encashment Payment Calculation Formula

(10)    During LPR Period Admissible Basic Pay & Allowances

(11)    Leave Encashment Payment Mathod

(12)    LPR Payment Mathod


(1)    ریٹائرمنٹ پر لیو انکیشمنٹ یا LPR


(2)    ریٹائرمنٹ پر لیو انکیشمنٹ یا LPR دونوں میں سے کیا آپشن بہتر رہتا ہے۔


(3)    لیو انکیشمنٹ مکمل کیس کیسے تیار کیا جاتا ہے۔


(4)    LPR مکمل کیس کیسے تیار کیا جاتا ہے۔


(5)    لیو انکیشمنٹ یا LPR کا عرصہ کب شروع ہوتا ہے۔


(6)    لیو انکیشمنٹ کے کیا فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔


(7)    LPR کے کیا فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔


(8)    لیو انکیشمنٹ کی صورت میں Last Basic Pay کیسے کیلکولیٹ کی جاتی ہے۔


(9)    لیو انکیشمنٹ کیلکولیشن فارمولا کیا ہوتا ہے۔


(10)    LPR کے دوران Basic Pay کے علاوہ اور کون کون سے الاونسز ملتے ہیں۔


(11)    لیو انکیشمنٹ کی ادائیگی کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے۔


(12)    LPR کی ادائیگی کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Sunday, April 16, 2023

Leave Encashment Payment Complete Case

Leave Encashment 

Leave Encashment Payment Complete Case



  Leave Encashment    Complete Case

(1)    Leave Encashment Application

(2)   Leave Encashment Case Affidavit

(3)   Leave Encashment Formula for Leave Encashment Calculation

(4)   Leave Encashment Bill Preparation

(5)   Non-Gazetted Leave Encashment Bill Preparation

(6)   Gazetted Leave Encashment Bill Preparation

(7)   Application For Leave Forms for Leave Encashment Case

(8)   Leave Account Form for Leave Encashment Case 

(9)   Last Pay Certificate (LPC) for Leave Encashment Case

(10)   Forms Required for Leave Encashment Case

(11)   How To Fill Forms of Leave Encashment Case

(12)   Documents Required for Leave Encashment Case


   لیو انکیشمنٹ   مکمل کیس

جب سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ ہونے والی ہوتی ہے۔

ریٹائرمنٹ کے آخری برس اگر سرکاری ملازم کے 

Leave Account میں Leaves on Credit 365 یا 

اس سے زائد ہوں۔

تو وہ Maximum 365 دن کی Leave Encashment لے سکتا ہے۔


اگر Leave Account میں 

Leaves on Credit Less Than 365 ہوں۔

تو جتنی Leaves on Credit ہوں۔ اتنے دنوں کی وہ Leave Encashment لے سکتا ہے۔ 


Leave Encashment سرکاری ملازم کو اس کی

Last Basic Pay کے مطابق ملتی ہے۔


(1)   لیو انکیشمنٹ درخواست

(2)   لیو انکیشمنٹ کیلکولیشن فارمولا کیا ہوتا ہے۔

(3)   لیو انکیشمنٹ Affidavit

(4)   لیو انکیشمنٹ بل کیسے تیار کیا جائے۔

(5)   لیو انکیشمنٹ نان گزٹئیڈ بل کیسے تیار کیا جائے۔ 

(6)   لیو انکیشمنٹ گزٹئیڈ بل کیسے تیار کیا جائے۔

(7)   لیو انکیشمنٹ لیو فارمز کیسے تیار کیے جائیں۔

(8)   لیو انکیشمنٹ لیو اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے۔

(9)   لیو انکیشمنٹ LPC کیسے تیار کیا جائے۔

(10)   لیو انکیشمنٹ کے لئے کون کون سے فارمز اٹیچ ہوتے ہیں۔ 

(11)   لیو انکیشمنٹ فارمز کو کیسے مکمل کیا جائے۔

(12)   لیو انکیشمنٹ کیس کے لئے کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, April 14, 2023

GPF Advances Kinds, GPF Advances Refundable, GPF Advances Non-Refundable

General Provident Fund (GPF) Advances Kinds

GPF Advances Refundable

GPF Advances Non-Refundable



(1)    General Provident Fund (GPF) Advances Kinds

(2)    General Provident Fund (GPF) Advances Rules & Regulations 

(3)    General Provident Fund (GPF) Advances Conditions

(4)    GPF Advances Refundable Rules & Regulations 

(5)    GPF Advances Non-Refundable Rules & Regulations


سرکاری ملازم کی Gross Salary سے ہر ماہ 

جی پی فنڈ کی Deduction ہوتی ہے۔

ہر ماہ جی پی فنڈ Deduct ہونے والی یہ رقم 

سرکاری ملازم کے جی پی فنڈ بیلنس میں جمع ہوتی جاتی ہے۔


اس جی پی فنڈ بیلنس پر

ہر مالی سال کے آخر میں

حکومت کی جانب سے عائد کردہ

Mark-Up Rate % کے مطابق

Mark-Up Profit / Interest لگتا ہے۔

 

سرکاری ملازم اپنے جی پی فنڈ بیلنس میں سے 

ایڈوانس لے سکتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی 2 اقسام ہوتی ہیں۔

GPF Advances Refundable

قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس

اس جی پی فنڈ ایڈوانس کی رقم آپ کو

1-3 سال کی اقساط میں Return کرنا ہوتی ہے۔

ہر ماہ آپ جتنی مرضی GP Fund Refund کی قسط رکھ سکتے ہیں۔

سسٹم میں انٹری کے بعد سسٹم سے آٹو جو آپ نے جی پی فنڈ ریٹرن کی قسط کی رقم مختص کروائی ہو گی۔

آپ کی Gross Salary سے ہر ماہ Deduct ہوتی رہے گی۔

جب تک آپ کے جی پی فنڈ ایڈوانس کا بیلنس Zero نہیں ہو جاتا۔


GPF Advances Non-Refundable

نا قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس

اس جی پی فنڈ ایڈوانس کی رقم آپ کو

Return نہیں کرنا ہوتی۔


قابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس 

کن کن صورتوں میں ملتا ہے۔


ناقابل واپسی جی پی فنڈ ایڈوانس 

کن کن صورتوں میں ملتا ہے۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کے 

رولز & ریگولیشنز کیا ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی 

کنڈیشنز کیا کیا ہوتی ہیں۔


جی پی فنڈ ایڈوانسز کی مختلف صورتوں میں 

جی پی فنڈ کے بیلنس کا کتنا % ملتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Saturday, April 8, 2023

25 Year of Qualifying Service Certificate Case

 25 Year of Qualifying Service Certificate

25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book




(1)    25 Years of Qualifying Service Certificate

(2)    25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book


25 Years of Qualifying Service Certificate Proforma

How to Complete Proforma


25 Year of Qualifying Service Stamp Affix on Service Book

How to Write Entry on Service Book


Which Necessary Documents are Attached with

25 Years of Qualifying Service Certificate Case


25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ 

سروس کا نہایت ہی اہم ڈاکومنٹ ہے۔


کیونکہ اس سرٹیفیکیٹ کے بعد ہی 

ریٹائرمنٹ 

پنشن 

گریجویٹی 

تمام فرینج بینفٹس معاملات طے پاتے ہیں۔


جیسے ہی سرکاری ملازم کی 25 سالہ کوالیفائی سروس مکمل ہو۔

25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ حاصل کر لینا چاہیے۔


نان گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کو 

25 سالہ کوالیفائی سروس  اسٹیمپ بھی 

سروس بک پر فکس کروا لینی چاہیے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس پروفارمہ 

ہر لحاظ سے مکمل کر کے اکاؤنٹ آفس بھیجنا چاہیے۔

آڈٹ آفیسر اس پرفارمہ اور تمام سروس ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد تصدیق کر کے معتلقہ مجاز اتھارٹی کو منتقل کرتا ہے۔


معتلقہ مجاز اتھارٹی اس پروفارمہ پر 

25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ اسٹیمپ فکس کرتی ہے۔

اکاؤنٹ آفیسر اسٹیمپ فکس ہوتی ہے اور Signatures ہوتے ہیں۔

تمام کنسرن اتھارٹیز کے بھی اس پر Initials ہوتے ہیں۔


ساتھ میں ڈائری نمبر بھی لگایا جاتا ہے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس سرٹیفیکیٹ پروفارمہ 

کیسے مکمل کیا جائے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس کی 

سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔


25 سالہ کوالیفائی سروس کیس کے لئے

کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ لف ہوں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, February 8, 2023

GPF Annual Mark-Up Profit / GPF Annual Interest Calculation on GPF Balance

General Provident Fund (GPF) 

GPF Annual Mark-Up Profit

GPF Annual Interest Calculation 

on GPF Balance




General Provident Fund (GPF) Annual Mark-Up Profit / Interest Calculation on GPF Balance 


GPF Annual Interest Calculation on GPF Balance


How to Calculate GPF Balance


جی پی فنڈ پر ملنے والا 

سالانہ Mark-Up Profit / Interest

ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ Mark-Up Profit / Interest حکومت کی جانب سے مالی سال کے مطابق مختص کردہ

 Mark Up Profit Rate % / Interest Rate 

کے مطابق ہمارے جی پی فنڈ بیلنس پر اس Rate % کے مطابق نہیں لگتا۔

بلکہ جی پی فنڈ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کا فارمولا ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ کی Monthly Subscription کے ساتھ ساتھ

GPF Progressive Balance لیا جاتا ہے۔


اس میں گزشتہ برس کا GPF Balance بھی Add ہوتا ہے۔ 


اس Amount پر فارمولے کا اطلاق ہوتا ہے۔


اس Amount کو حکومت کی جانب سے مختص کردہ

GPF Profit Rate % / Interest

کے ساتھ Multiply کیا جاتا ہے۔


جی پی فنڈ پر ملنے والا سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کیا درست ہے۔

کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں۔


جی پی فنڈ بیلنس کیسے ہم چیک کر سکتے ہیں کہ بالکل درست ہے۔


جی پی فنڈ سالانہ مارک اپ پرافٹ / انٹرسٹ کو ساتھ ساتھ لازمی ریوئیو کرتے رہنا چاہیے۔

تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ایشو نہ بنے۔


کیونکہ کافی زیادہ کیسز ایسے ریوئیو کیے ہیں کہ جن میں 3-4 لاکھ کا فرق تھا۔ 

اصل جی پی فنڈ بیلنس سے کم بیلنس ان کا آ رہا تھا۔


کچھ کیسز ایسے بھی تھے جن میں جی پی فنڈ بیلنس بیلنس

اصل سے زیادہ ایڈجسٹ ہو رہا تھا۔

کیونکہ پہلے Manual کھاتے ہوتے تھے۔ 

اس میں Amount Differentiate ہو جاتا تھا۔


لہٰذا ہمیں جی پی فنڈ کو بھی لازمی ریوئیو کرتے رہتے رہنا چاہیے۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, January 8, 2023

Pay Start Change Form

 Pay Start Change Form



Pay Start Change Form

How to Prepare Pay Start Change Form

(1)    Pay Start Change Form on New Appointment

(2)    Pay Start Change Form on Regularization

(3)    Pay Start Change Form on Promotion

(4)    Pay Start Change Form on Transfer


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی 

Regularization

Promotion

Transfer

ہوتی ہے۔


تو اس کو New Station کے 

DDO Account سے Pay Start کروانا ہوتی ہے۔


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی 

Regularization

ہوتی ہے۔


تو اس کو Regularized Grade میں

اپنی Pay Start کروانا ہوتی ہے۔


ان تمام صورتوں میں Pay Start Change Form کیسے بنا کر 

اکاؤنٹ آفس Submit کروا کر 

اپنی Pay Start  کروائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, December 20, 2022

Pay Stopped Change Form

 Pay Stopped Change Form



Pay Stop Change Form

(1)    Pay Stop Change Form in Promotion

(2)    Pay Stop Change Form in Transfer

(3)    Pay Stop Change Form in Retirement


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی 

پرموشن / ٹرانسفر / ریٹائرمنٹ 

ہوتی ہے۔


تو اس کے Serving Station کے DDO Account سے پہلے اس کی Pay Stop ہوتی ہے۔


پھر New Serving Station جہاں اس کی پرموشن / ٹرانسفر کے بعد جوائننگ ہو گی۔ 

اس DDO Account سے اس کی Pay Start ہوتی ہے۔


ریٹائرمنٹ کی صورت میں Pay Stop ہوتی ہے۔

پھر پنشن، گریجویٹی، جی پی فنڈ& فرینج بینفٹس کی Payment ہوتی ہے۔


ان صورتوں میں Pay Stopped Change Form کیسے بنا کر 

اکاؤنٹ آفس Submit کروا کر Pay Stop کروائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, December 6, 2022

G.P.Fund Final Payment Zakat Not Deduct, Affidavit

G.P.Fund Final Payment Zakat Not Deduct

جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ پر زکوۃ کی ادائیگی خود کرنا چاہتے ہیں

Affidavit




(1)    G.P.Fund Final Payment Zakat Not Deduct Procedure


(2)    When the Affidavit of CZ-50 Form is Submitted in Account office



اگر آپ جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ پر 2.5 % زکوۃ کٹوتی نہیں کروانا چاہتے۔

زکوۃ کی ادائیگی خود سے کروانا چاہتے ہیں۔ 

اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے۔ 


اکاؤنٹ آفس کون کون سے فارمز اور ڈاکومنٹس کب جمع کروانے ہوتے ہیں۔

تاکہ آپ کی جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ پر 2.5 % زکوۃ کٹوتی نہ ہو۔


جتنا آپ کا جتنا جی پی فنڈ بیلنس ہے۔

اس کا فائنل چیک آپ کو ملے گا۔

آپ خود اس جی پی فنڈ بیلنس فائنل چیک پر 2.5 % زکوۃ ادا کریں گے۔


اگر آپ اکاؤنٹ آفس 100 روپے کے اشٹام پیپر پر CZ-50 Form جمع کروا دیتے ہیں۔

تو پھر G.P.Fund Final Payment Bill کیسے بنے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, November 29, 2022

Correction of CNIC of Govt. Employees in Account office Punjab

Correction of CNIC of Govt. Employees 

In Account office Punjab 


اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب

کا پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفسز کو مراسلہ


پنجاب کے مختلف محکموں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کے شناختی کارڈ کی تصحیح


پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین اپنی سیلری سلپس چیک کر لیں۔

آپ کی سیلری سلپ میں شناختی کارڈ نمبر درست ہے۔

کیونکہ اس وجہ سے کچھ ایشوز آ رہے ہیں۔


مراسلے میں درج ذیل کچھ پوائنٹس دئیے گئے ہیں۔

وہ بھی چیک کر لیں۔

آیا کہ وہ فرینج بینفٹس لے تو نہیں رہے۔

اگر لے رہے ہیں تو جلدی سے اس کی درستی کروا لیں۔



اس سلسلے میں کہا جاتا ہے کہ اس دفتر کی بار بار ہدایات کے باوجود آپ کے HR ڈیٹا میں درج ذیل مسائل سے متعلق تضادات موجود ہیں:


(1)     CNIC نمبروں کے ساتھ صنفی مماثلت نہیں ہے۔


(2)     غلط CNIC نمبر اور عہدہ۔


(3)     کنٹریکٹ ملازمین کی آخری تاریخ غائب ہے۔


(4)     ڈپلیکیٹ بینک اکاؤنٹس۔


(5)     بنیادی تنخواہوں سے 5% ہاؤس رینٹ کی عدم کٹوتی۔


(6)     OSD پوسٹوں پر کنوینس الاؤنس کی ادائیگی۔


(7)     کنٹریکٹ ملازمین پرسنل الاؤنس Draw کر رہے 


(8)     SSB کی مستقل ملازمین کو ادائیگی۔


(9)     ملازمین کی تاریخ پیدائش میں بار بار تبدیلیاں۔


آپ کو ایک بار پھر ہدایت کی جاتی ہے کہ مندرجہ بالا تضادات کے حوالے سے SAP سسٹم میں ضروری تصحیح / اپ ڈیٹ کریں اور بغیر کسی تاخیر کے اس دفتر کو آگاہ کریں۔


Monday, November 28, 2022

Last Pay Certificate (LPC)

 Last Pay Certificate (LPC)




Last Pay Certificate (LPC)


(1)    Last Pay Certificate (LPC) in Promotion


(2)    Last Pay Certificate (LPC) in Transfer


(3)    Last Pay Certificate (LPC) in Retirement



جب بھی کسی سرکاری ملازم کی

پرموشن / ٹرانسفر / ریٹائرمنٹ 

ہوتی ہے۔


تو اسے Serving Station کے DDO سے پہلے Last Pay Certificate (LPC) بنوا کر ڈائری، سائن & اسٹیمپ کروا کراکاؤنٹ آفس جمع کروانا ہوتا ہے۔


تاکہ New Serving Station جہاں اس کی پرموشن / ٹرانسفر کے بعد جوائننگ ہو گی۔ 

اس DDO Account سے اس کی Pay Start بلا تاخیر شروع ہوجائے۔


ریٹائرمنٹ کی صورت میں پنشن، گریجویٹی، جی پی فنڈ & فرینج بینفٹس کے معاملات سر انجام پا سکیں۔


ان صورتوں میں Last Pay Certificate (LPC) کیسے بنا کر 

اکاؤنٹ آفس Submit کروائیں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, November 22, 2022

G.P. Fund Final Payment Complete Case, G.P. Fund Final Payment Zakat Not Deducted Procedure, Bill

G.P. Fund Final Payment Complete Case

G.P. Fund Final Payment Zakat Not Deducted Procedure

Affidavit, Bill & Change Form


جیسے ہی آپ کی Service Regular ہوتی ہے۔ 

ہر ماہ آپ کی Gross Salary سے G.P. Fund Subsctiption ہوتی ہے۔

ہر مالی سال میں حکومت کی جانب سے G.P. Fund Interest Rate % Fix ہوتا ہے۔ 

اس Interest Rate %  کے مطابق جون تک کے آپ کے G.P. Fund Balance پر Interest لگتا ہے۔


جب آپ کی ریٹائرمںٹ ہوتی ہے.

تو جیسے ہی آپ Retirement Notification Issue کا ہوتا ہے۔

پنشن کیس کے ساتھ آپ کو G.P. Final Payment Case بھی آفس میں Submit کروانا ہوتا ہے۔


جی پی فنڈ Final Payment جو بنتی ہے۔ 

اس G.P.Fund Final Payment کی 2.5% زکوۃ کٹوتی ہوتی ہے۔ 

اس کے بعد آپ کو G.P.Fund Final Payment ہوتی ہے۔


جی پی فنڈ Final Payment مکمل کیس


جی پی فنڈ Final Payment کیس 

گزٹئیڈ & نان-گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کے لئے


اگر آپ زکوٰۃ خود سے کٹوانا چاہتے ہیں تو اس کا کیا Procedure ہو گا۔ 

کون سے Form Attach ہوتے ہیں۔


جی پی فنڈ Final Payment کیس کے لئے درخواست

 

جی پی فنڈ Final Payment کے لئے کون کون سے Form Attach ہوتے ہیں۔

ان کو کیسے مکمل کیا جائے۔


جی پی فنڈ Final Payment کیس میں Documents کون کون سے Attach ہوتے ہیں۔


جی پی فنڈ Final Payment کا Bill کیسے بنایا جائے۔ 


جی پی فنڈ Final Payment کا Change Form کیسے بنایا جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants