E-Retirement Notification
Complete Case
ڈاکٹر مراد راس صاحب کا
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو
Digital Era کے مطابق
Automation Drive پر لانے کے لئے
قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے مزید
انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام
(1) E-Retirement Notification
(2) E-Retirement Notification Complete Case
(3) E-Retirement Notification With in a Week
(4) E-Retiremen Notification Procedure
(5) Premature E-Retirement Notification
(6) Superannuation E-Retirement Notification
(7) Invalid / Medical Ground E-Retirement Notification
(8) E-Retirement Notification Documents Attached
(9) Withdrawal E-Retirement Notification
جس تاریخ سے آپ ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔
اس تاریخ سے 90 دن پہلے
آپ SEDHR / HRMIS
پر
E-Retirement Apply کریں گے۔
ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن مکمل طریقہ کار ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کیس ہم اپلائی کریں گے کہ
ایک ہفتے میں ہمارا نوٹیفیکیشن ہو جائے۔
ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کیس اپلائی کرنے کے لئے کون کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
Premature E-Retirement Notification کیس مکمل تفصیل اور اپلائی کیسے کیا جائے۔
Superannuation E-Retirement Notification کیس مکمل تفصیل اور اپلائی کیسے ہوتا ہے۔
Invalid / Medical Ground E-Retirement Notification کیس مکمل تفصیل اور اپلائی کیسے اپلائی ہوتا ہے۔
ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کے لئے کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ اٹیچ کرنا ہوتے ہیں۔ کیسے اٹیچ کریں گے کہ اپ لوڈ کرتے ہوئے غلطی نہ ہو۔
ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن ہم کیسے واپس لے سکتے ہیں۔
E-Retirement
Online E-Retirement Notification
Online E-Retirement کے Automation Channels اب Fully Functional ہیں۔
ریٹائرمنٹ کے لئے قابلِ عزت ٹیچرز
اپنی SEDHR / HRMIS / SIS ID سے Log In ہو کر
ریٹائرمنٹ Documents Upload کریں گے۔
ان کی ریٹائرمنٹ درخواست Concern Authority تک پہنچ جائے گی۔
Concern Authority اپنی ID سے
درخواست کی ریکوائرمنٹس دیکھ کر اس کو
Approve / Reject کرے گی۔
Approving / Sanctioning Authority
اس درخواست کا جائزہ لے کر اس کو
Approve / Reject کرے گی۔
فقط With In a Week (ایک ہفتے کے اندر)
اس قابلِ عزت ٹیچر کا تمام ریکارڈ Verify کرکے
اس قابلِ عزت ٹیچر کو
Online Retirement Notification
اس کی SEDHR / HRMIS / SIS ID پر Forward کر دیا جائے گا۔