Search This Blog

Showing posts with label TA DA BILL. Show all posts
Showing posts with label TA DA BILL. Show all posts

Thursday, June 9, 2022

TA DA BILL, Travelling Allowance Bill, Daily Allowance Bill

 TA DA BILL

Travelling Allowance Bill,

Daily Allowance Bill


(1)    How to Prepare TA DA BILL (2)    Daily Revised Rates (3)    TA DA Bill Certificate


جب بھی آپ کوئی Govt. Official Duty سر انجام دیتے ہیں۔

کوئی امتحانی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔


آپ کے Serving Station اور

جس Station پر آپ Govt. Official Duty سر انجام دینے گئے ہوئے ہیں۔

اگران دونوں Stations کے درمیان فاصلہ 18 کلومیڑ سے زیادہ بنتا ہے

تو آپ TA/DA کے حقدار ہوتے ہیں۔

فاصلہ Google Map کی مدد سے شمار کیا جاتا ہے۔


امتحان جیسے ہی ختم ہو.

امتحانی سنٹر سے TA/DA Form مکمل کروا کر

سپرینٹنڈنٹ سائن اور Center Seal Fix کروالیں گے۔


اس کے بعد

Concern Authority سے Sign & Stamp کروائیں گے۔


TA/DA Form کے ساتھ

(1)    CNIC Copy

(2)    Latest Salary Slip

(3)    Bike / Car Registration Copy

(4)    اگر آپ Filer ہیں تو ATL (Active Taxpayer) Certificate

ساتھ لف کرکے بورڈ کو بھیج دیں گے۔

اگر آپ TA/DA Bill کے ساتھ ATL Certificate لف کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Filer Tax Deduction 10% ہوگی۔

وہ اپنے معاوضے کے بل کے ساتھ ATL Certificate لف نہیں کریں گے۔

تو ان کے معاوضے سے Non-Filer Tax Deduction 20% ہو گا۔


Envelope پر Mention کریں گے TA/DA Bill

تاکہ آپ کا Bill فورا Concern Department & Branch کو پہنچ جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants