Search This Blog

Showing posts with label Special Allowance 2022 @15% Punjab. Show all posts
Showing posts with label Special Allowance 2022 @15% Punjab. Show all posts

Thursday, December 14, 2023

Adhoc Relief Allowance 2023, Adhoc Relief All 2022, Special Allowance Freeze on Promotion or Upgradation

 Adhoc Relief Allowance 2023

Adhoc Relief All 2022

Special Allowance

Freeze on Promotion or Upgradation

Finance Department Clarification



ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

30.06.2023 کی Basic Pay پر منجمد کر دیا گیا ہے۔

یہ پروموشن یا کسی اور Event کی وجہ سے 

تنخواہ میں اضافے کے ساتھ نہیں بڑھے گا۔ 


پروموشن / اپ گریڈیشن 

پرملازمین موجودہ ریٹس پر

ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 جاری رکھیں گے۔


فریش تقرری پر

Basic Pay Scale-2022 کی 

Relevant Pay Scale کی Initial پرPay Fix کی جائے گی۔



Adhoc Relief Allowance-2022 @ 15% 

Special Allowance 2022 @ 15%

جیسا اوپر بیان کیا گیا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, August 18, 2022

Grant of Special Allowance 2022@15% Admissibility Confirmation

 Grant of Special Allowance 2022@15%

AdmisSibility Confirmation


‏گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب
کی جانب سے فائنل کنفرمیشن لیٹر جاری

 اسیشل الاؤنس 2022@15%  
جو کہ Basic Pay Scales 2017 کی Running Basic Pay جو 
سرکاری ملازمین 2022-06-30 کو Withdraw کر رہے تھے
اس Basic Pay کا 15% اسپیشل الاونس 2022@15%  دیا جائے گا.


حکومت پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ، لاہور
نے لیٹر جاری کر دیا۔

مضمون:     BS-01 سے BS-19 تک کے پنجاب کی حکومت کے ان ملازمین کو خصوصی الاؤنس 2022 کی منظوری جو کوئی کیڈر/ سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں۔

مجھے آپ کے دفتری خط نمبر TM-1/2-3A(IV)/2021-22/2971، مورخہ 12.08.2022، اوپر درج موضوع پر رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

2. کیس کی جانچ پڑتال کی گئی ہے اور دیکھا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے خط نمبر FD.SR.V.3-1/2021، مورخہ 20.07.2022 میں واضح طور پر اسپیشل الاؤنس-2022@15% کی منظوری کا ذکر ہے جو Basic Pay Scale-2017 پر دیا جائے گا اور 2022-03-01 سے لاگو ہو گا۔ اب Basic Pay Scale-2022 جو 01-07-2022 سے لاگو ہے۔
لہذا، مذکورہ الاؤنس BPS-2017 کی 2022-06-30 کی Basic Pay پر قابل قبول ہوگا۔

Friday, August 12, 2022

Grant of Special Allowance 2022@15% Clarification

Grant of Special Allowance 2022@15%

Clarification


GRANT OF SPECIAL ALLOWANCE-2022 TO THE EMPLOYEES OF THE GOVERNMENT OF THE PUNJAB IN BS 1-19 WHO ARE NOT RECEIVING ANY CADRE/SERVICE SPECIFIC ALLOWANCE


‏آفس آف دی

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اے جی آفس کمپلیکس، لاہور 

نے

سیکرٹری

حکومت پنجاب، محکمہ خزانہ۔

کو اسپیشل الاؤنس 2022@15%  کی پوزیشن واضح کرنے کے لئے لیٹرلکھا ہے۔

%

مضمون:    BS 1-19 میں حکومت پنجاب کے ان ملازمین کو اسپیشل الاؤنس 2022 کی گرانٹ جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں


اوپر دیے گئے موضوع پر برائے مہربانی حکومت پنجاب کے محکمہ خزانہ کے خط نمبر FD.SR.V.3-1/2021 مورخہ 20.07.2022 سے رجوع کریں۔


2.    دفتر کو مختلف ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفاتر سے BS-01 سے BS-19 میں سرکاری ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کے لئے  اسپیشل الاؤنس 2022@15%  جو کہ مذکورہ بالا خط کے مطابق Basic Pay Scales 2017 کی Basic Pay کا %15 دیا گیا ہے۔ کی منظوری کے بارے میں متعدد سوالات وصول ہوئے ہیں


3.     یہ واضح کیا جا سکتا ہے کہ اسیشل الاؤنس 2022@15%  جو کہ Basic Pay Scales 2017 کی Basic Pay جو کہ 2022-06-30 کو تھی اس پر دیا جائے گا یا اس کے علاوہ کسی Basic Pay پر قابل قبول(لاگو) ہو گا۔

برائے مہربانی جلد از جلد پوزیشن واضح کی جائے۔

Wednesday, August 3, 2022

Grant of Special Allowance 2022 @ 15% Punjab New Detailed Heads of Account Opened / Allocated

Grant of Special Allowance 2022 @ 15% Punjab 

New Detailed Heads of Account Opened / Allocated


Grant of Special Allowance 2022 @ 15% Punjab

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد 

گورنمنٹ آف پاکستان

نے

محکمہ خزانہ، حکومت پنجاب، لاہور

لیٹر نمبر BI 27 (299)/2022-23 مورخہ 26-07-2022 کی تعمیل میں 

 نئے ہیڈ آف اکاؤنٹ "اسپیشل الاؤنس 2022"  

کی تشکیل کے بارے میں

اکاؤنٹس کے چارٹ (COA) کی کتاب میں 

Object Element

"A-Expenditure": -‏

کے Under مندرجہ ذیل 

 New Detailed Heads of Account Opened / Allocated 

کر دئیے گئے ہیں۔


اسپیشل الاؤنس

Special Allowances 2022 @ 15%

اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات

Special Allowances 2022 @ 15% Arrears 

کے Detailed Heads of Account Opened / Allocated کر دئیے گئے ہیں۔


اگست 2022ء سیلری میں 

اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات 

 بھی ملیں گے۔

Wednesday, July 27, 2022

Object Code Allot / Open of Grant of Special Allowance 2022 @ 15%

new Object Code Allot / Open under a-ependiture

Grant of Special Allowance 2022 @ 15% 

In July Pay Clarification


جولائی 2022ء کی تنخواہ میں

Special Allowances 2022 @ 15%

کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔

اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جون (4 ماہ) کے بقایا جات

Special Allowances 2022 @ 15% Arrears 

کے Head کو Add نہیں کیا گیا۔

کیونکہ اس ماہ اسپیشل الاؤنس کا Object Code ہی Generate نہیں ہو سکا۔


اگست 2022ء کی تنخواہ میں

Special Allowances 2022 @ 15%

Special Allowances 2022 @ 15% Arrears 

کے Heads کو Add کیا جائے گا۔

اور اسپیشل الاؤنس کے مارچ سے جولائی (5 ماہ) کے بقایا جات بھی میں ملیں گے۔


اس ضمن میں

گورنمنٹ آف دی پنجاب

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب (بجٹ ونگ)

نے 

مورخہ 26 جولائی 2022 کو 

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد

کو لیٹر لکھا ہے۔


مضمون:    اسپیشل الاؤنس - 2022 حکومت پنجاب کے ‏BS-1-19 میں ان ملازمین کو جو کوئی کیڈر/سروس مخصوص الاؤنس حاصل نہیں کر رہے ہیں۔


حکومت پنجاب نے اسپیشل الاؤنس - 2022 دیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022ء سے ہوگا اور پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اگلے احکامات تک حکومت BS-01 سے BS-19 میں بنیادی تنخواہ سکیل-2017 کے 15% پر اور کنٹریکٹ ملازمین کو جوسول پوسٹ پر بنیادی تنخواہ سکیل BS-01 سے BS-19 میں سروس کر رہے ہیں۔ (اطلاع کی کاپی منسلک ہے)


لہذا، مندرجہ ذیل نئے آبجیکٹ کوڈ کو الاٹ کرنے / کھولنے کی درخواست کی جاتی ہے۔


اکاؤنٹس کے چارٹ (COA) کی کتاب میں 

"A-Expenditure": -‏


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, July 20, 2022

Special Allowance 2022 @ 15% Punjab Notification

special Allowance 2022 @ 15% 

Notification


 Governot of The Punjab  Approved 

Finance Department Punjab Issed Notification

Special Allowances 2022 @ 15% Will be Given on the Running Basic Pay of 2017

w.e.f. 01-03-2022


The Eligibility Criteria & Conditions for Grant of Subject Allowance would be the

Same as reflected in the Previous Notification dated 13-08-2021 & 15-03-2022.

Who were Not Drawing any Cadre / Service Special Allowance


The Name of Said Allowance would be 

Specail Allowance 2022 @ 15% of Running Basic Pay Scale 2017


پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %

اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %

 گورنر آف پنجاب نے

پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % کی منظوری دے دی ہے۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اس کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔

اس کا   طلاق 01 مارچ 2022ء  سے ہو گا۔


اس  الاؤنس کی اہلیت  وہی ہو گی۔ 

جو گزشتہ نوٹیفیکیشن جو کہ 13-08-202& 15-03-2022 کو ایشو کیا گیا تھا اس میں جوشرائط بیان کی گئی ہے۔

جو اس سے پہلے کوئی کیڈر / سروس اسپیشل الاؤنس نہیں لے رہے۔

اس  الاؤنس کا نام   اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % ہو گا جو کہ

Running Basic Pay of  2017   (آپ کی موجودہ Basic Pay)  پر ملے گا۔


کچھ لوگ اس حوالے سے Mis Guide کر رہے کہ Special Allowance 2022 @  15% Initial BPS-2017 پر ملے گا۔ بالکل غلط ہے۔

یہ الاؤنس آپ کی Current Basic Pay موجودہ Basic Pay کا 15% ملے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, June 23, 2022

Special Allowance 2022 @ 15% Punjab

 punjab special Allowance 2022 @ 15%

special Allowance 2022 @ 15%


Punjab Cabinet Approved in Today's Meeting

Special Allowances 2022 @ 15% Will be Given on the Running Basic Pay of 2017

w.e.f. 01-03-2022


The Eligibility Criteria for Grant of Subject Allowance would be the

Same as reflected in the Previous Notification dated 07-07-2021.

Who were Not Receiving any Service / Cadre Special Allowance


The Name of Said Allowance would be 

Specail Allowance 2022 @ 15% of Running Basic Pay Scale 2017


پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %

اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 %

پنجاب کیبنٹ نے آج میٹنگ میں

پنجاب اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % کی منظوری دے دی ہے۔

اس کا اطلاق 01 مارچ 2022ء سے ہو گا۔


اس الاؤنس کی اہلیت  وہی ہو گی۔ 

جو گزشتہ نوٹیفیکیشن جو کہ 07-07-2021 کو ایشو کیا گیا تھا اس میں جو بیان کی گئی ہے۔

جو اس سے پہلے کوئی سروس / کیڈر اسپیشل الاؤنس نہیں لے رہے۔

اس الاؤنس کا نام  اسپیشل الاؤنس 2022 @ 15 % ہو گا جو کہ

Running Basic Pay of  2017 (آپ کی موجودہ Basic Pay) پر ملے گا۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants