Search This Blog

Friday, September 30, 2022

SBP has Issued a Commemorative Banknote of Rs. 75

SBP has Issued a Commemorative Banknote of Rs. 75

on the Occasion of 75th Anniversary of PAKISTAN'S Independence


اسٹیٹ بینک آف پاکستان 🇵🇰 نے 

پاکستان 🇵🇰 کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر

75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا ہے۔


یادگاری نوٹ عام لوگوں کے لیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 🇵🇰

بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر

کمرشل بینکوں کی شاخوں میں 

30 ستمبر 22 سے دستیاب ہوں گے۔


یہ بینک نوٹ قانونی ٹینڈر ہے 

اور اسے پورے پاکستان 🇵🇰 میں تمام لین دین کے لیے زر مبادلہ کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Wednesday, September 28, 2022

Grant of Usual Increment in the Year of Retirement

 Grant of Usual Increment

In the Year of Retirement


حکومت پاکستان فنانس ڈویژن (ریگولیشن ونگ)

آفس میمورنڈم


ایک سرکاری ملازم ریٹائرمنٹ کے سال میں چھ ماہ کی سروس مکمل کرنے پر، صرف پنشن کے حساب کے لیے، چھ ماہ کی تکمیل کے بعد یکم دسمبر کی مقررہ تاریخ سے قطع نظر معمول کے سالانہ اضافے کا حقدار ہے۔


2. مختلف حلقوں سے اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جن سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے سال چھ ماہ کی سروس مکمل کرنے کے بعد نچلے سے اعلیٰ پوسٹ/ سکیل پر ترقی دی گئی ہے وہ سالانہ انکریمنٹ کا فائدہ حاصل نہیں کر سکے،

پنشن کے حساب کے مقصد سے، اگر وہ پروموشن کے بعد یکم دسمبر سے پہلے ریٹائر ہو جاتے ہیں تو محض اس وجہ سے کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے سال اعلیٰ پوسٹ/ سکیل پر ترقی کے بعد چھ ماہ کی سروس مکمل نہیں کی ہے۔


3. واضح کیا جاتا ہے کہ ایسے معاملات میں صرف پنشن کے حساب کے مقصد سے، اعلیٰ پوسٹ/اسکیل میں ان کی تنخواہ نچلی پوسٹ میں طے شدہ تنخواہ کی بنیاد پر پری پروموشن سکیل میں سالانہ انکریمنٹ کے فائدے کی اجازت دینے کے بعد جس کے لیے وہ اپنی چھ ماہ کی سروس کا حقدار ہوتا دوبارہ مقرر کی جا سکتی ہے۔


Wednesday, September 21, 2022

Withholding Tax Certificate, Ufone, Jazz, Zong, Telenor Withholding Tax Certificate

Withholding Tax Certificate

Tax Certificate


Ufone Withholding Tax Certificate

Jazz / Warid Withholding Tax Certificate

Zong Withholding Tax Certificate

Telenor Withholding Tax Certificate


Income Tax Return File کرنے کے لئے آپ کو Withholding Tax Certificate کی ضرورت پڑتی ہے۔

Income Tax Return File کرتے ہوئے اگر کوئی Admitted Tax ہوتا ہے۔ 

تو اس Withholding Tax سے اس Admitted Tax کو Compensate کیا جاتا ہے۔ تاکہ آپ کو Admitted Tax Pay نہ کرنا پڑے۔

کیونکہ جب تک Admitted Tax Pay آپ Bank Challan Form کے ذریعے یا Online Pay نہیں کرتے.

تب تک آپ کی Income Tax Return Submit نہیں ہوتی۔ 


کسی اور Purpose کے لئے آپ کو Withholding Tax Certificate کی ضرورت پڑتی ہے۔


تو اس کے لئے اب آپ کو Frenchise جانے کی ضرورت نہیں۔

بلکہ اپ گھر بیٹھے متعلقہ Network کا ان کی Networks Apps مدد سے حاصل کرسکتے ہیں۔


Ufone Withholding Tax Certificate

Jazz / Warid Withholding Tax Certificate

Zong Withholding Tax Certificate

Telenor Withholding Tax Certificate

کیسے ہم Online Download کر سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Links کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔


 Ufone Withholding Tax Certificate by web




Jazz / Warid Withholding Tax certificate by app


Jazz / Warid Withholding Tax Certificate



Zong Withholding Tax Certificate



Telenor Withholding Tax Certificate

Saturday, September 17, 2022

Insaf Academy Web & App

Insaf Academy Web review

Insaf Academy App review


 Insaf Academy Web

 Insaf Academy App


ڈاکٹر مراد راس صاحب کا

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے کے لئے 

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام


حکومتِ پنجاب

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

پنجاب کوریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ

کے اشتراک سے بننے والی

 Insaf Academy Web 

 Insaf Academy App 


ٹیچرز، والدین اور طلباء 

Insaf Academy Web & App سے Log In ہو سکتے ہیں۔


قابلِ عزت ٹیچرز Virtual Classes Create کر سکتے ہیں۔

Public Virtual Class 

جس میں زیادہ سے زیادہ 100 طلباء ہو سکتے ہیں۔

Private Virtual Class 

جس میں زیادہ سے زیادہ 50 طلباء ہو سکتے ہیں۔


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئے 

سائنس سبجیکٹس کے امتحانات کی تیاری

سائنس سبجیکٹس سے متعلق مزید سیکھنے کے لئے ایک بہترین ونہایت شاندار پلیٹ فارم


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ سائنس سبجیکٹس کی Virtual Clsses Attend کر سکتے ہیں۔


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ Insaf Academy Web & App سے Log In ہو کر Virtual Classes Attend کر سکتے ہیں۔


میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ Insaf Academy Web & App سے Log In ہو کر سائنس سبجیکٹس کے Video Lectures دیکھ سکتے ہیں۔


Mock Exams دے سکتے ہیں۔


Video Lectures

Live Sessions

Interactive Quizzes

Mock Test

میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ سائنس سبجیکٹس سے متعلق بہت کچھ نیا سیکھا جا سکتا ہے۔

اپنے نالج میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

سالانہ امتحانات کی بہترین تیاری ہو سکتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, September 13, 2022

E-Retirement Notification Complete Case

 E-Retirement Notification 

Complete Case


ڈاکٹر مراد راس صاحب کا

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے کے لئے 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے مزید 

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام


(1)    E-Retirement Notification

(2)    E-Retirement Notification Complete Case

(3)    E-Retirement Notification With in a Week

(4)    E-Retiremen Notification Procedure

(5)    Premature E-Retirement Notification

(6)    Superannuation E-Retirement Notification

(7)    Invalid / Medical Ground E-Retirement Notification

(8)    E-Retirement Notification Documents Attached

(9)    Withdrawal E-Retirement Notification


جس تاریخ سے آپ ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔ 

اس تاریخ سے 90 دن پہلے 

آپ  SEDHR / HRMIS 

 پر 

 E-Retirement Apply   کریں گے۔


ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن مکمل طریقہ کار ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کیس ہم اپلائی کریں گے کہ

ایک ہفتے میں ہمارا نوٹیفیکیشن ہو جائے۔


ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کیس اپلائی کرنے کے لئے کون کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔


Premature E-Retirement Notification کیس مکمل تفصیل اور اپلائی کیسے کیا جائے۔

Superannuation E-Retirement Notification کیس مکمل تفصیل اور اپلائی کیسے ہوتا ہے۔


Invalid / Medical Ground E-Retirement Notification کیس مکمل تفصیل اور اپلائی کیسے اپلائی ہوتا ہے۔

ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کے لئے کون کون سے ڈاکومنٹس ساتھ اٹیچ کرنا ہوتے ہیں۔ کیسے اٹیچ کریں گے کہ اپ لوڈ کرتے ہوئے غلطی نہ ہو۔

ای ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن ہم کیسے واپس لے سکتے ہیں۔



 E-Retirement 

‏ Online E-Retirement Notification 

Online E-Retirement کے Automation Channels اب Fully Functional ہیں۔


ریٹائرمنٹ کے لئے قابلِ عزت ٹیچرز 


اپنی SEDHR / HRMIS / SIS ID  سے Log In  ہو کر 

ریٹائرمنٹ Documents Upload کریں گے۔


ان کی ریٹائرمنٹ درخواست Concern Authority تک پہنچ جائے گی۔


Concern Authority اپنی ID سے 

درخواست کی ریکوائرمنٹس دیکھ کر اس کو 

Approve / Reject کرے گی۔


Approving / Sanctioning Authority 

اس درخواست کا جائزہ لے کر اس کو 

Approve / Reject کرے گی۔


فقط With In a Week (ایک ہفتے کے اندر) 

اس قابلِ عزت ٹیچر کا تمام ریکارڈ Verify کرکے 

اس قابلِ عزت ٹیچر کو

Online Retirement Notification

 اس کی SEDHR / HRMIS / SIS ID  پر Forward کر دیا جائے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, September 11, 2022

Retirement Fringe Benefits, G.P.Fund Bill, Leave Encashment Bill, Directly into Bank Account

 Retirement Fringe Benefits Directly into Bank account

G.P.Fund Bill Directly into Bank account

Leave Encashment Bill Directly into Bank account


G.P.Fund Bill Directly into Bank Account

Leave Encashment Bill Directly into Bank Account

Retirement Fringe Benefits Directly into Bank Account

ڈاکٹر مراد راس صاحب کا

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED پنجاب کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے کے لئے 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے مزید 

ایک بہت بڑا انقلابی

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام


 Pension Pay Order 

Pension Pay Order جو کہ سب سے بڑا انقلابی اقدام ہے۔


اس سلسلے میں AG Office سے بات چیت فائنل ہو گئی ہے۔


قابلِ عزت ٹیچرز کو

اگلے ہفتےسے 

تمام پنشن فرینج بینفیفٹس بھی 

Direct ان کے Bank Accounts میں Transfer ہو جایا کریں گے۔


جی پی فنڈ بل کی رقم 

ڈائریکٹ ان کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گی۔


لیو انکیشمنٹ بل کی رقم 

ڈائریکٹ ان کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گی۔


جی پی فنڈ بل

لیو انکیشمنٹ بل 

پنشن فرینج بینفٹس 

کے لئے کیسے Online Apply کریں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, September 8, 2022

E-Retirement Complete Case, Premature E-Retirement, Superannuation E-Retirement, Invalid E-Retirement

 E-Retirement APPLY

Complete CASE


E-Retirement

E-Retirement Complete Case

E-Retirement Procedure

Premature E-Retirement

Superannuation E-Retirement

Invalid / Medical Ground E-Retirement

E-Retirement Documents Attached

Withdrawal E-Retirement Application


جس تاریخ سے آپ ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔ 

اس تاریخ سے 90 دن پہلے 

آپ  SEDHR / HRMIS 

 پر 

 E-Retirement Apply   کریں گے۔


ڈاکٹر مراد راس صاحب کا

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ SED کو 

Digital Era کے مطابق 

Automation Drive پر لانے کے لئے 

قابلِ عزتِ ٹیچرز کے لئے مزید 

انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و Revolutionary اقدام


 E-Retirement 

‏ Online E-Retirement Notification 

Online E-Retirement کے Automation Channels اب Fully Functional ہیں۔


ریٹائرمنٹ کے لئے قابلِ عزت ٹیچرز 


اپنی SEDHR / HRMIS / SIS ID  سے Log In  ہو کر 

ریٹائرمنٹ Documents Upload کریں گے۔


ان کی ریٹائرمنٹ درخواست Concern Authority تک پہنچ جائے گی۔


Concern Authority اپنی ID سے 

درخواست کی ریکوائرمنٹس دیکھ کر اس کو 

Approve / Reject کرے گی۔

Approving / Sanctioning Authority 

اس درخواست کا جائزہ لے کر اس کو 

Approve / Reject کرے گی۔


فقط With In a Week (ایک ہفتے کے اندر) 

اس قابلِ عزت ٹیچر کا تمام ریکارڈ Verify کرکے 

اس قابلِ عزت ٹیچر کو

Online Retirement Notification

 اس کی SEDHR / HRMIS / SIS ID  پر Forward کر دیا جائے گا۔


Online E-Retirement Benefits

‏ Online E-Retirement Notification  کے بعد

اب ریٹائرمنٹ سے متعلقہ تمام فرینج بینفٹس کے Notifications بھی Online 

قابلِ عزت ٹیچرز کی SEDHR / HRMIS / SIS ID پر میسر ہوں گے۔

Retirement Notification

LPR Notification

Leave Encashment Notification


 Penion Pay Order 

Pension Pay Order جو کہ سب سے بڑا انقلابی اقدام ہو گا۔

اس سلسلے میں AG Office سے ابھی بات چیت جاری ہے کہ 

قابلِ عزت ٹیچرز کی Payments بھی Direct ان کے Bank Accounts میں Transfer ہو جایا کریں گی۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, September 7, 2022

SSB 30% 2022 Clarification Notification

SSB 30% 2022

CLARIFICATION NOTIFICATION


‏گورنمنٹ آف دی پنجاب
فنانس ڈیپارٹمنٹ

کی جانب سے سوشل سیکورٹی بینیفٹ 30% کا کلئیریفیکیشن لیٹر جاری

فنانس کے پیرا 2 کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔

محکمہ کا خط نمبر FD.PC.2-1/2011 مورخہ 09.03.2016 (کاپی منسلک ہے)۔

لہذا، سوشل سیکورٹی بینیفٹ 30% 2022-7-1  سے لاگو Basic Pay Scales 2022 کی Minimum Stage پر 30% قابل قبول ہوگا۔


July 2022 Salary میں

Pay Scale Revised 2022 Update کر دئیے گئے تھے۔

جن Contract Employees کا

SSB 30% Revised 2022 Update نہیں ہوا۔

وہ اب اکاؤنٹ آفس میں

Change Form Submit کروا کر اپنا

Revised SSB 30% 2022 Update کروائیں گے۔


اگلے ماہ اپنے جولائی کا SSB 30% کا بقایا بل جمع کروا کے اپنا جولائی کا SSB 30 % بقایا حاصل کریں گے۔


کچھ لوگ اس ضمن میں Misguide کر رہے ہیں کہ یہ خودبخود ہی Update کر دیا جائے گا۔ اس کا بھی کوڈ جنریٹ ہو گا۔ ایسا کچھ بھی نہیں۔


SSB 30% & Arrears Wage Type Codes پہلے سے System میں موجود ہے۔


Basic Pay Scales کا Initial Basic Pay کا 30% ملتا ہے۔ اب 2022-7-1 سے Pay Scale Revised 2022 لاگو ہے۔ لہذا Revised Pay Scales 2022 کی Initial Stage کا 30% آپ کا SSB 30% ہو گا۔

آپ کو اب خود Update کروانا پڑے گا۔


(1)    Pay Scale Revised 2022 کے بعد SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) بھی ریوائزڈ ہو گا۔

(2)    Revised SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) کو کیسے کیلکولیٹ کیا جائے۔

(3)    کنٹریکٹ ملازمین کا Revised SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) کیسے کیلکولیٹ کیا جائے۔

(4)    کنٹریکٹ ملازمین کا Revised SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) کا Change Form کیسے بنایا جائے۔

(5)    کنٹریکٹ ملازمین کا Revised SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) کا Pay Bill (Arrear Bill) بقایا جات کا بل کا Change Form کیسے بنایا جائے۔

(6)    نان گزٹئیڈ کنٹریکٹ ملازمین کا Revised SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) کا Pay Bill (Arrear Bill) بقایا جات کا بل کیسے بنے گا۔

(7)    گزٹئیڈ کنٹریکٹ ملازمین کا Revised SSB 30% (سوشل سیکیورٹی بینفٹ) کا Pay Bill (Arrear Bill) بقایا جات کا بل کیسے بنے گا۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, September 6, 2022

Benevolent Fund Punjab Grants

 Benevolent Fund Punjab Grants


For Gazetted Civil Servants Punjab

For Non-Gazetted Civil Servants Punjab


Scholarships Grant

Marriage Grant

Death / Funeral Grant

Monthly Grant

Farewell Grant


You Can Download Benevolent Fund Grants Forms by Clicking on the following Link:

Benevolent Fund Grants Forms

Friday, September 2, 2022

GPF Monthly Subscription 2022 Federal, GPF Revised Rates 2022, GPF Monthly Subscription 2022 Notification

GPF Monthly Subscription 2022  Federal 

GPF Revised Rates 2022 Federal
GPF Monthly Subscription 2022 Federal Notification
GPF Monthly Subscription Formula Federal

GPF Monthly Subscription Federal 2022
GPF Revised Rates Federal 2022
GPF Monthly Subscription Federal 2022 Notification
GPF Monthly Subscription Federal Formula

گورنمنٹ آف دی پاکستان
فنانس ڈویژن
ریگولیشنز ونگ 
نے  Revised GPF Monthly Subscription 2022  کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کا اردو ترجمہ۔

یکم ستمبر 2022ء سے Revised GPF Rates 2022 کا اطلاق ہو گا۔

GPF Monthly Subscription کا فارمولا کیا ہوتا ہے۔


نمبر F.1(5)-Reg 7/87-31

گورنمنٹ آف دی پاکستان
فنانس ڈویژن (ریگولیشنز ونگ)

اسلام آباد، 31 اگست، 2022


مضمون:    جنرل پروویڈنٹ فنڈ کے لیے سبسکرپشن کے یکساں ریٹس

زیر دستخطی کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ بالا موضوع پر فنانس ڈویژن  O.M. کے نمبر‏F.1(5)-رج 7/87-365 مورخہ 24-07-2017 اور یہ بتانے کے لیے کہ فنانس ڈویژن کے O.M.‏ ‏F.1(2)Imp/2022-283 مورخہ 01-07-2022 کو وفاقی حکومت کے سول ملازمین کے Basic Pay Scale Revised کے نتیجے میں Circulate کیا جا رہا ہے۔ اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جنرل پروویڈنٹ فنڈ کے لیے سبسکرپشن کی رقم کو موجودہ نرخوں کے مطابق نظر ثانی کی جائے جیسا کہ درج ذیل جدول کے کالم 5 میں دکھایا گیا ہے۔

سبسکرپشن کی کم از کم شرحیں حسب ذیل ہوں گی۔


2.     نئے ریتس کی بنیاد پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی ستمبر میں کی جائے گی جو اگلے احکامات تک یکم اکتوبر 2022 کو ادا کی جائے گی۔ چھٹی کے دوران (بغیر تنخواہ کے غیر معمولی چھٹی کے علاوہ) یا تربیتی مدت کے دوران مذکورہ فنڈ کی رکنیت کو ملتوی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہوگا۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔


Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants