Practical Exams TA DA Bill Prepare
Practical TA DA Bill Prepare
Practical Bill Prepare
How to Prepare Practical TA DA Bill
Practical Exams TA DA Bill Preparation
Here is the Complete Procedure of
How you can Prepare your Practical Exams Bill & Practical TA DA Bill
Practical Bill & Practical TA DA Bill of BISE Exams Duties
جب بھی آپ کوئی گورنمنٹ آفیشل ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔
امتحانی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔
پریکٹیکل امتحانی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔
آپ کے سروننگ اسٹیشن اور جس اسٹیشن پر آپ گورنمنٹ آفیشل ڈیوٹی سر انجام دینے گئے ہوئے ہیں۔
اگران دونوں اسٹیشنز کے درمیان فاصلہ 18 کلومیڑ سے زیادہ بنتا ہے تو آپ ٹی اے-ڈی اے کے حقدار ہوتے ہیں۔
فاصلہ گوگل مئیپ کی مدد سے شمار کیا جاتا ہے۔
پریکٹیکل امتحان جیسے ہی ختم ہو۔
ٹی اے-ڈی اے فارم مکمل کر کے
متعلقہ اتھارٹی سے سائن & اسٹیمپ کروائیں گے۔
ٹی اے-ڈی اے فارم کے ساتھ یہ مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس لف کر کے متعلقہ بورڈ کو Registry / UMS کر دیں۔
(i) Duty Order Copy
(ii) CNIC Copy
(iii) Latest Salary Slip
(iv) Bike Registration Copy
(v) Active Taxpayer Certificate (ATC)
لفافے پر مینشن کریں گے Practical TA DA Bill
تاکہ آپ کا بل فورا متعلقہ ڈییارٹمنٹ برانچ کو پہنچ جائے۔


