Search This Blog

Showing posts with label Finance. Show all posts
Showing posts with label Finance. Show all posts

Tuesday, August 22, 2023

Benevolent Fund Death/Funeral Grant, Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Procedure

Benevolent Fund DEATH/Funeral Grant

Punjab Benevolent Fund DEATH/Funeral Grant Casa Procedure



Benevolent Fund Death/Funeral Grant

Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Procedure


(1)    Punjab Benevolent Fund Death/Funeral Grant is Granted On the Death of a Family Member of a Government Servant


(2)    Gazetted Employees Benevolent Fund Death/Funeral Grant


(3)    Non-Gazetted Employees Benevolent Fund Death/Funeral Grant


(4)    Benevolent Fund Death/Funeral Grant Period


(5)    How to Complete Application Form of Benevolent Fund Death/Funeral Grant

(6)    Documents Attached with Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case

(7)    Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Submission Office for Gazetted Employees

(8)    Benevolent Fund Death/Funeral Grant Case Submission Office for Non-Gazetted Employees


پنجاب بینولینٹ فنڈ - مالی معاونت برائے شادی

(1)    سرکاری ملازم کی فیملی کے کسی فرد کی وفات پر

بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔


(2)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22) کو

فیملی کے کسی فرد کی وفات پر

35,000/- روپے بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔


(3)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15) کو

فیملی کے کسی فرد کی وفات پر

35,000/- روپے ببینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ دی جاتی ہے۔


(4)    بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ شادی کے بعد 3 سال کے اندر جمع کروایا جا سکتا ہے۔


(5)    بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ درخواست فارم مکمل کرکے
محکمہ کے سربراہ سے تصدیق کروا کر
متعلقہ بینولینٹ فنڈ بورڈ کو بھیجا جاتا ہے۔

(6)    بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس کے فارم میں چیک لسٹ کے مطابق مصدقہ ڈاکومنٹس لف کیے جاتے ہیں۔


(7)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22)
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس
صوبائی بہبود فنڈ بورڈ، الفلاح بلڈنگ، شاہراہ قائد اعظم، لاہور
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

(8)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15)
بینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ کیس
متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر(DC) /
چئیرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

درج ذیل لنک سے آپ ببینولینٹ فنڈ تجہیز و تکفین گرانٹ فارم PDF فارمیٹ میں Download کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, August 16, 2023

Benevolent Fund Marriage Grant, Punjab Benevolent Fund Marriage Grant Case Procedure

Benevolent Fund Marriage Grant

Punjab Benevolent Fund Marriage Grant Casa Procedure



Benevolent Fund Marriage Grant

Punjab Benevolent Fund Marriage Grant Case Procedure


(1)    Punjab Benevolent Fund Marriage Grant is Awarded for the Marriage of Each Daughter of a Government Servant


(2)    Gazetted Employees Benevolent Fund Marriage Grant


(3)    Non-Gazetted Employees Benevolent Fund Marriage Grant


(4)    Benevolent Fund Marriage Grant Period


(5)    How to Complete Application Form of Benevolent Fund Marriage Grant

(6)    Documents Attached with Benevolent Fund Marriage Grant Case

(7)    Benevolent Fund Marriage Grant Case Submission Office for Gezetted Employees

(8)    Benevolent Fund Marriage Grant Case Submission Office for Non-Gezetted Employees


پنجاب بینولینٹ فنڈ - مالی معاونت برائے شادی

(1)    سرکاری ملازم کی ہر بیٹی کی شادی کے لیے

بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ دی جاتی ہے۔


(2)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22) کو

ہر بیٹی کی شادی کے لیے

80,000/- روپے بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ دی جاتی ہے۔


(3)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15) کو

ہر بیٹی کی شادی کے لیے

55,000/- روپے بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ دی جاتی ہے۔


(4)    بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ شادی کے بعد 3 سال کے اندر جمع کروایا جا سکتا ہے۔


(5)    بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ درخواست فارم مکمل کرکے
محکمہ کے سربراہ سے تصدیق کروا کر
متعلقہ بینولینٹ فنڈ بورڈ کو بھیجا جاتا ہے۔

(6)    بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ کیس کے فارم میں چیک لسٹ کے مطابق مصدقہ ڈاکومنٹس لف کیے جاتے ہیں۔


(7)    گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 16 تا 22)
بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ کیس
صوبائی بہبود فنڈ بورڈ، الفلاح بلڈنگ، شاہراہ قائد اعظم، لاہور
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

(8)    نان گزٹئیڈ سرکاری ملازم (گریڈ 1 تا 15)
بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ کیس
متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر(DC) /
چئیرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ
کے دفتر میں جمع کروائیں گے۔

درج ذیل لنک سے آپ بینولینٹ فنڈ میرج گرانٹ فارم PDF فارمیٹ میں Download کر سکتے ہیں۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, June 28, 2023

Rule 17-A Appointment on Invalidation Certificate of Category A, B & C

APPOINTMENT UNDER RULE 17-A 

ON THE BASIS OF 

INVALIDATION CERTIFICATE OF 

CATEGORY A, B & C




   Appointment under Rule 17-A on the Basis of Invalidation Certificate of Category A, B & C  


(1)    What is Invalid Retirement


(2)    Who will Issue the Invalidation Certificate of Category A, B & C


(3)    Classification of Disable Class "A" & "B"


(4)    On Which Grounds the Govt. Employee Declared Invalidated / Incapacitated for Further Service


(5)    Which Category A, B & C Entitled to Get the Benefit of Job Under Rule 17-A


(6)    Lahore High Court Bahawalpur Bench Judgment Regading Appointment under Rule 17-A on Invalidation Certificate


(7)    Clarification Regarding Appointment under Rule 17-A on the Basis of Invalidation Certificate of Catergory "C"


(8)    Clarification Regarding Appointment under Rule 17-A on the Basis of Invalidation Certificate of Catergory "B"



   کیٹاگری A, B & C کے Invalid سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کے لئے رول 17-A کے تحت تقرری  


(1)    میڈیکل گراونڈز پر Invalid ریٹائرمنٹ کیا ہوتی ہے۔


(2)    کیٹاگری A, B & C کا Invalidation سرٹیفیکیٹ میڈیکل بورڈ ایشو کرتا ہے۔


(3)    معذور کلاس "A" اور "B" کی درجہ بندی۔


(4)    میڈیکل کی بنیاد پر سرکاری ملازم کو مزید سروس کے لیے غیر موثر / معذور قرار دے دیا جاتا ہے۔


(5)    رول 17-A کے تحت کیٹاگری A, B میں Invalid سرٹیفیکیٹ کی بنیار پر ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچے / بیوی جاب کے حقدار ہوتے ہیں۔


(6)    رول 17-A کے تحت کیٹاگری B میں Invalidation ہونے کی بنیاد پر رول 17-Aکے تحت تقرری پر لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ بہاولپورکا فیصلہ۔


(7)    کیٹیگری "C" میں Invalidation ہونے کی بنیاد پر رول 17-A کے تحت تقرری کے حقدار نہیں کی وضاحت۔


(8)    کیٹیگری "B" میں Invalidation ہونے کی بنیاد پر رول 17-A کے تحت تقرری کے بارے میں وضاحت۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Tuesday, June 27, 2023

Appointment under Rule 17-A, Rules & Regulations

Appointment under Rule 17-A

Rules & egulations




  Appointment Under Rule 17-A  


(1)    Appointment Under Rule 17-A Rules & Regulations


(2)    Who Will be Eligible for Appointment Under Rule 17-A


(3)    How the Allive Govt. Empoyee Got the Benefits Under Rule 17-A


(4)    In Which Scales Shall be Appointment Under Rule 17-A


(5)     In Which Scale of Junior Clerk Shall be Appointment Under Rule 17-A


(6)    How Many Additional Marks in the Aggregate  are Given by the Public Service Commission in Appointment Under Rule 17-A


(7)    How Many Additional Marks in the Aggregate  are Given by the Selection Board / Committee in Appointment Under Rule 17-A



  رول 17-A کے تحت تقرری  


(1)    رول 17-A کے تحت تقرری رولز & ریگولیشنز  


(2)      رول 17-A کے تحت سرکاری ملازم کے

بے روزگار بچے / بیوہ / بیوی جاب کے لئے اہل ہوتا ہے۔


(3)     رول 17-A کے تحت حیات سرکاری ملازم کو اس صورت میں بینیفٹ ملتا۔

اگر اسے مزید سروس کے لیے غیر موثر/ معذور قرار دیا جاتا ہے


(4)      رول 17-A کے تحت 1 اسکیل سے 11 اسکیل میں تقرری کے لئے اہل ہوتے ہیں۔


(5)      رول 17-A کے تحت 1 اسکیل سے 11 اسکیل جونئیر کلرک کی پوسٹ میں تقرری کے لئے اہل ہوتے ہیں۔


(6)       رول 17-A کے تحت پبلک سروس کمیشن کے لئے 

تقرری کے لئے Aggregate میں 10 اضآفی نمبر دئیے جاتے ہیں۔


(7)      رول 17-A کے تحت سیلیکشن بورڈ / کمیٹی کی جانب سے 

تقرری کے لئے Aggregate میں 10 اضآفی نمبر دئیے جاتے ہیں۔

 

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Sunday, June 25, 2023

Guidelines for Processing & Approving Death Claims of Civil Servant's Death During Service

Guidelines for

Processing & Approving Death Claims

In Case of Civil Servant's Death During Service



Guidelines for Processing & Approving Death Claims

In Case of Civil Servant's Death During Service


(1)    Actions Required Immediatly After the Death of a Civil Servant


(2)    Documents Obtained for Legal Heirs of Civil Servant


(3)    Applications from Widow of Deceased Employee Separately for Each Claim


(4)    Criteria of Salary Payment to Family of Deceased Employee


(5)    Who Will Receive the Death Claims / Benefits


(6)    Necessary Documents Required for Death Claims / Benefits


(7)    Necessary Documents Provided by Family of Deceased Employee

(8)    Necessary Documents Provided by Serving Authority Service Station

(9)    Necessary Documents Provided by Department


کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ڈیتھ کلئیم پروسیسنگ اور منظوری کے لیے راہنما ئی


سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں متوفی کی فیملی

پنشن / گریجویٹی

ماہانہ تنخواہ

مالی امداد

دوسرے فرینج بینفٹس

کی حقدار ہوتی ہے۔


یہ دیکھا گیا ہے کہ

ڈیتھ کلئیم پر کارروائی اور منظوری کے دوران

متعلقہ قواعد و ضوابط / پالیسیوں کا صحیح طور پر اطلاق نہیں کیا جاتا۔

جس کے نتیجے میں

مطلوبہ کارروائی کی پروسیسنگ/منظوری میں تاخیر ہوتی ہے۔

اس لیے درج ذیل ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

ان پرعمل پیرا ہونا ضروری ہے۔


ہمیں کوشش کرنے چاہیے کہ

اپنے کسی عزیز / دوست / کولیگ جس کی دوران سروس ڈیتھ ہوجاتی ہے۔

ان تمام ہدایات کی روشنی میں اس کی فیملی کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا ہمارا فرض ہوتا ہے۔

تاکہ متوفی کی فیملی کو تمام کلئیمز بغیر کسی تاخیر کے بروقت مہیا ہو سکیں۔


(1)    کسی سرکاری ملازم کی وفات کے فوراً بعد مطلوبہ اقدامات


(2)    متوفی سرکاری ملازم کے قانونی ورثاء سے

کون سے ضروری دستاویزات حاصل کیے جائیں گے۔


(3)    متوفی سرکاری ملازم کی بیوہ سے

ہر کلئیم کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواستیں لی جائیں گی۔


(4)    متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو

تنخواہ کی ادائیگی کا کرائیٹیریا کیا ہو گا۔


(5)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس

متوفی کا کون سا فیملی ممبر حاصل کرے گا۔


(6)   ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے

کون سے اہم ڈاکومنٹس چاہیے ہوتے ہیں۔


(7)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
متوفی کی فیملی کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گی۔

(8)   ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے
Serving اتھارٹی / Serving اسٹیشن سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گی۔

(9)    ڈیتھ کلئیمز / فرینج بینفٹس کے لئے

متوفی کا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کون سے اہم ڈاکومنٹس مہیا کرے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, June 24, 2023

Pension Direct Credit. PPO, Indemnity Bond, Life Certificate, Non-Marriage Certificate

Direct Credit of Pension through Bank Account

PPO (Pension Pay Order) Number

Indemnity Bond

Life Certificate

Non-Marriage Certificate




  Direct Credit of Pension through Bank Account & Indemnity Bond & PPO & Life Certificate & Non-Marriage Certificate  


(1)    Direct Credit of Pension through Bank Account Procedure


(2)    What is PPO (Pension Pay Order) Number & We Can Get PPO Number From Account office Through Pension Slip of Pension Roll


(3)   PPO in case of Family Pension will Remain the Same. No Changed.


(4)   Indemnity Bond & Required with Direct Pension Credit to Bank Account Form by the Bank


(5)    Witnessed are Required for Indemnity Bond


(6)    Pensioner will Submit Life Certificate after Every 6 Month in the Bank


(7)    Widow / Widower will Submit Life Certificate & Non-Marriage Certificate after Every 6 Month in the Bank


(8)    In March & October the Pensioner's Biometric Verification Required Otherwise the Bank Account will be Dormant


(9)    Class-I Gazetted Officer Authorized to the Attestation of Life Certificate & Non-Marriage Certificate

)، لائف سرٹیفیکیٹ، نان میرج سرٹی

  رول بینک اکاؤنٹ کے زریعے پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ, پنشن پے آرڈر نمبر (PPO No)، لائف سرٹیفیکیٹ، نان میرج سرٹیفیکیٹ  


(1)    بینک اکاؤنٹ کے زریعے پنشن ڈائریکٹ کریڈٹ کا طریقہ کار۔

بینک میں مجوزہ فارم مکمل کر کے Submit کروائیں گے۔


(2)   پنشن پے آرڈر نمبر کیا ہوتا ہے۔ 

پنشن پے آرڈر نمبر اکاؤنٹ آفس سے پنشن رول سے پنشن سلپ 

سے حاصل کرتے ہیں۔


(3)    فیملی پنشن کی صورت میں پنشن پے آرڈر نمبروہی رہتا ہے۔ تبدیل نہیں ہوتا۔


(4)   پنشن بینک اکاونٹ میں ڈائریکٹ کریڈٹ فارم کے ساتھ Indemnity Bond کو 100 روپے کی مالیت کے اشٹام پیپر پر پرنٹ کروا کربینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔


(5)    Indemnity Bond میں 02 گواہان ہوتے ہیں۔

ان کی CNIC کاپی ساتھ لف ہوتی ہے۔


(6)   پنشنرز کو ہر 6 ماہ بعد Life Certificate مکمل کر کے Attested کروا کر بینک میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


(7)   بیوہ / رنڈوا کو ہر 6 ماہ بعد Life Certificate کے ساتھ Non-Marriage Certificate کو مکمل کر کے بینک میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


(8)   پنشنرز کوسال میں مارچ اور اکتوبر میں بائیومیڑک وریفیکیشن لازمی کروانا ہوتی ہے۔ 

نہیں تو ان کا اکاؤنٹ Dormant ہو جاتا ہے۔


(9)   Life Certificate & Non-Marriage Certificate کو Class-I گزٹئیڈ آفیسر سے تصدیق کروا کر بینک اکاؤنٹ میں لازمی جمع کروانا ہوتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Voluntary / Retiring Pension of Govt Servants

Voluntary / Retiring Pension  of Govt Servants