Search This Blog

Showing posts with label LeaveRules. Show all posts
Showing posts with label LeaveRules. Show all posts

Monday, November 29, 2021

Casual Leave Rules, رخصتِ اتفاقیہ ,Revised Punjab Leave Rules 1981 (Updated)

Casual Leave Rules

Revised Punjab Leave Rules 1981 (Updated)

رخصتِ اتفاقیہ


CASUAL LEAVE RULES

(Extract taken from CSR (Punjab) Volume I, Part-I)

8.61 

        ایک سرکاری ملازم رخصتِ اتفاقیہ پر یا قرنطینہ لیو پرہے۔

        وہ ڈیوٹی سے غیر حاضر سمجھا جاتا ہے اور اس کی تنخواہ اور الاؤنسز کو روکا نہیں جاتا ہے۔ جیسے کہ اس چھٹی کو باقاعدہ چھٹی تسلیم نہیں کیا جاتا ہے اور یہ اس باب کے قواعد کے تابع نہیں ہے۔


8.62

        رخصتِ اتفاقیہ کی منظوری کے ضابطے ضمیمہ 17 میں دیئے گئے ہیں۔


APPENDIX 17

(Referred to in rule 8.62)

Rules for the grant of Casual Leave

CASUAL LEAVE RULES

     

   سرکاری ملازمین کو مختصر مدت کے لیے رخصتِ اتفاقیہ دی جا سکتی ہے۔

        مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ مشروط ہے۔

(i)    رخصتِ اتفاقیہ عام طور پرایک وقت میں 10 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

کسی ایک کیلنڈرکے دوران 25 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔


(ii)    تاہم، منظوری دینے والی اتھارٹی خاص حالات میں ایک وقت میں 15 دن تک رخصتِ اتفاقیہ دے سکتی ہے۔


(iii)    یہ جمعہ یا Public Holidays کے ساتھ ملا کر دی جا سکتی ہے۔ لیکن کسی دوسری قسم کی چھٹی یا جوائننگ کے وقت نہیں دی جا سکتی۔

        اگر رخصتِ اتفاقیہ چھٹیوں کے ساتھ ہے تو ایک وقت میں 15 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

        رخصتِ اتفاقیہ کے درمیان آنے والی Public Holidays رخصتِ اتفاقیہ کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کی جائے گی۔


(iv)    چھٹی منظورکرنے والی اتھارٹی کی اجازت کے بنا کوئی بھی سرکاری ملازم رخصتِ اتفاقیہ یا چھٹیوں کے دوران اپنا ہیڈکوارٹر نہیں چھوڑ سکتا۔


(v)        اختیارات کے حوالے سے وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جورولز بنائے جائیں۔ سرکاری ملازم کی رخصتِ اتفاقیہ کی منظوری Immediate Officer کر سکتا ہے۔



(INSTRUCTIONS ABOUT CASUAL LEAVE)

(Extract taken from Manual of Secretariat Instructions) 


(i)        رخصتِ اتفاقیہ عام طور پرایک وقت میں 10 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔ کسی ایک کیلنڈرکے دوران 25 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

            تاہم، منظوری دینے والی اتھارٹی خاص حالات میں ایک وقت میں 15 دن تک رخصتِ اتفاقیہ دے سکتی ہے۔


(ii)       یہ جمعہ یا Public Holidays کے ساتھ ملا کر دی جا سکتی ہے۔ لیکن کسی دوسری قسم کی چھٹی یا جوائننگ کے ساتھ نہیں دی جا سکتی۔ اگر رخصتِ اتفاقیہ چھٹیوں کے ساتھ ہے تو ایک وقت میں 15 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔     

(iii)    اختیارات کے حوالے سے وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جورولز بنائے جائیں۔ رخصتِ اتفاقیہ کی منظوری Immediate Superior گریڈ 16 یا اس سے زائد گریڈ کا چھٹی منظور کر سکتا ہے۔


(vii)    چھٹی منظورکرنے والی اتھارٹی کی اجازت کے بنا کوئی بھی سرکاری ملازم رخصتِ اتفاقیہ یا چھٹیوں کے دوران اپنا ہیڈکوارٹر نہیں چھوڑ سکتا۔


(viii)    سرکاری ملازمین حق کے طورپررخصتِ اتفاقیہ کے حقدار نہیں ہیں۔ رخصت اتفاقیہ ان کو Grace کے طور پردی جاتی ہے تاکہ سرکاری ملازمین اتفاقیہ نوعیت کے پرائیویٹ معاملات میں شرکت کرسکیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Sunday, September 12, 2021

Maternity Leave, میٹرنٹی لیو ,Maternity Leave Complete Case, Rules & Regulations, Maternity Leave Leave Account, Challan Form

Maternity Leave Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

Maternity Leave Leave Account

Maternity Leave, 32-A, Challan Form

میٹرنٹی لیو


(1)    Maternity Leave
(2)    Maternity Leave Issues Faced By "HONORABLE TEACHER's
(3)    Maternity Leave Rules
(4)    Maternity Leave Revised Punjab Leave Rules 1981
(5)    Maternity Leave Notification
(6)    Maternity Leave Rules during Contract
(7)    Maternity Leave Period Pay & Allowances
(8)    Maternity Leave with Full Pay
(9)    Maternity Leave with Half Pay
(10)    Maternity Leave Without Pay
(11)    Procedure for Maternity Leave
(12)    Application for Medical Check Up
(13)    Application for Medical Docket
(14)    Maternity Leave Authorities
(15)    Application for Maternity Leave
(16)    Documents Required for Maternity Leave
(17)    Maternity Leave ٖٖForm
(18)    LEAVE FORM G. F. R. 13
(19)    ADDITIONAL INFORMATION REQUIRED IN CONNECTION WITH THE LEAVE
(20)    LEAVE ACCOUNT for Maternity Leave
(21)    CHALLAN FORM for Maternity Leave
(1)    میٹرنٹی لیو
(2)    میٹرنٹی لیو کے ضمن میں قابلِ عزت ٹیچرز کو درپیش ایشوز
(3)    میٹرنٹی لیو – رولز
(4)    میٹرنٹی لیو – پنجاب ریوائزڈ لیو رولز 1981ء
(5)    میٹرنٹی لیو – نوٹیفیکیشن
(6)    میٹرنٹی لیو – کانٹریکٹ کے دوران نوٹیفیکیشن
(7)    میٹرنٹی لیو – تنخواہ اور الاؤنسز
(8)    میٹرنٹی لیو – مکمل تنحواہ کے ساتھ
(9)    میٹرنٹی لیو – نصف تنخواہ کے ساتھ
(10)  میٹرنٹی لیو – بغیر تنخواہ کے
(11)    میٹرنٹی لیو – طریقہ کار
(12)    میٹرنٹی لیو – میڈیکل چیک اپ درخواست
(13)    میٹرنٹی لیو – میڈیکل ڈاکٹ درخواست
(14)    میٹرنٹی لیو – اتھارٹیز
(15)    میٹرنٹی لیو – درخواست
(16)    میٹرنٹی لیو – ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں
(17)    میٹرنٹی لیو - فارمز
(18)    میٹرنٹی لیو – لیو فارم ، جی-ایف-آر-13
(19)    میٹرنٹی لیو – اضافی معلومات فارم
(20)    میٹرنٹی لیو – لیو اکاؤنٹ
(21)    میٹرنٹی لیو - 32اے-چالان فارم

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, September 8, 2021

Medical Leave Complete Case, میڈیکل لیو , Rules & Regulations, Leave Account, Challan Form

Medical Leave Complete Case

Rules & Regulations, Leave Account, Challan Form

میڈیکل لیو



(1)    Mediacal Leave
(2)    Medical Leave SItuations
(3)    Medical Leave Issues Faced By "HONORABLE TEACHER's"
(4)    How to Handles Issues face By "HONORABLE TEACHER's"
(5)    MEDICAL MEDICAL LEAVE KINDS
(6)    Medical Leave Period
(7)    MEDICAL LEAVE PERIOD PAY & ALLOWANCES
(8)    Medical Leave on Full Pay
(9)    Medical Leave on Half Pay
(10)    Medical Leave Without Pay
(11)    Disability Leave
(12)    PROCEDURE for Medical Leave
(13)    Application for Medical Check up / Medical Docket
(14)    APPLICATION for Medical Leave in Emergency Situation
(15)    Documents Required for Medical Leave
(16)    APPLICATION FOR LEAVE FORM G. F. R. 13
(17)    ADDITIONAL INFORMATION REQUIRED IN CONNECTION WITH THE LEAVE
(18)    LEAVE ACCOUNT
(19)    CHALLAN FORM

 
(1)    میڈیکل لیو (2)    میڈیکل لیو -   کن صورت میں لی جا سکتی ہے۔
(3)    میڈیکل لیو -    ٹیچرز کو کن کن ایشوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
(4)    میڈیکل لیو -    ایشوز کا حل (5)    میڈیکل لیو -    اقسام (6)    میڈیکل لیو -    مدت (7)    میڈیکل لیو -    تنخواہ اور الاؤنسز (8)    میڈیکل لیو-    مکمل تنخواہ کے ساتھ (9)    میڈیکل لیو-    آدھی تنخواہ کے ساتھ (10)  میڈیکل لیو -   بغیر تنخواہ کے (11)   ڈس ایبل -     ڈس ایبل لیو    
(12)    میڈیکل لیو -    طریقہ کار    
(13)    میڈیکل لیو -    درخواست چیک اپ / میڈیکل ڈاکٹ
(14)    میڈیکل لیو -    ایمرجنسی صورتحال میں
(15)    میڈیکل لیو -    ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔
(16)    میڈیکل لیو -    جی-ایف-آر 13 فارم (17)    میڈیکل لیو -    لیو کے لئے اضافی معلومات فارم (18)    میڈیکل لیو -    لیو اکاؤنٹ (19)    میڈیکل لیو -    32 اے - چالان فارم

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024