Search This Blog

Friday, May 27, 2022

PEC LSA Online Marking Procedure

PEC E-Marking Portal

LSA (Large Scale Assessment) Online Marking

PEC E-Marking Procedure


جن قابلِ عزت ٹیچرز نے

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Apply کیا تھا۔

جو Marking کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جا رہا ہے۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جا رہا ہے۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کا وقت 0200 Pm سے Open ہو گا۔ 

اور صبح تک مارکنگ Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں 

2500 تک روزانہ آپ سوالات مارک کر سکتے ہیں۔


(7)    معاوضہ کی فی الحال کوئی بھی کنفرمیشن نہیں ہے۔



مارکنگ کا طریقہ کار:
(1)    آپ کی سکرین کے Left Side پر آپ کو Allotted Question Show ہو گا۔

(2)    آپ کی سکرین کے Right Side پر Marking Tabs Show ہوں گے۔

(3)    Marking Tabs کے نیچے آپ کو 
Allotted Question کے Rubrics Show ہوں گے۔


(4)    آپ نے تمام جزو کے  Marks  منتخب کرنے ہیں۔

(5)    جیسے ہی آپ سوال کی اہلیت کے مطابق تمام جزو کے Marks Select کرنے کے بعد   Mark  کے Tab پر کلک کریں گے۔

(6)    آپ کی مارکنگ Submit ہو جائے گی۔

(7)    Next Question آپ کی سکرینز پر Show ہو گا۔ 

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, May 25, 2022

PEC LSA (Large Scale Assessment) Marker's Training

PEC 

LSA (Large Scale Assessment) 

Marker's Training 

جن قابلِ عزت ٹیچرز نے

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Apply کیا تھا۔

جو Marking کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جا رہا ہے۔


وہاں ہی Zoom Link بھی Forward کیا جا رہا ہے۔


کل انگلش کی ٹریننگ تھی.

آج اردو کی ٹریننگ ہو رہی ہے۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو

ID & Password 

 کا Text آ جائے گا۔


آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔

پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھر مارکنگ شروع کریں گے۔


مارکنگ کا وقت 0200 Pm سے Open ہو گا۔ اور صبح تک مارکنگ Unlocked رہے گی۔


آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں 2500 تک روزانہ آپ سوالات مارک کر سکتے ہیں۔


معاوضہ کی فی الحال کوئی بھی کنفرمیشن نہیں ہے۔


آپ کی سکرین کے Left Side پر آپ کو Allotted Question Show ہو گا۔
اور آپ کی سکرین کے Left Side پر Marking Tabs Show ہوں گے۔
Marking Tabs کے نیچے آپ کو Allotted Question کے Rubrics Show ہوں گے۔


آپ نے تمام جزو کے  Marks  منتخب کرنے ہیں۔
اور جیسے ہی آپ سوال کی اہلیت کے مطابق تمام جزو کے Marks Select کرنے کے بعد   Mark  کے Tab پر کلک کریں گے۔
آپ کی مارکنگ Submit ہو جائے گی۔
اور Next Question آپ کی سکرینز پر Show ہو گا۔

BISE Exams Forms, S.F.4 Form & Form SE / C31

BISE Exams Forms

S.F.4 Form (Statement of Answer Books)

Form SE/C31 (Opening Bundles Certificate)


BISE Exams. Forms S.F.4 Form Statement of Answer Books & Form SE / C 31 Opening Certificate of Bundles of Answer Books

(1)    ان فارمز کو کیسے مکمل کیا جائے.

(2)    ان فارمز کو مکمل کرتے ہوئے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

(3)    S.F.4 Form کی درستی کو کیسے جانچا جا سکتا ہے.
کہ ہمارا فارم ہر حوالے سے Accurate مکمل ہو رہا ہے۔

(4)    سنٹر شروع ہونے سے پہلے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
تاکہ ہمارا سنٹر Smoothly چلتا رہے۔

(5)    سنٹر شروع ہونے سے پہلے بورڈ کی جانب سے بھیجنے جانے والے
Answer Books Bundles کو کیسے بآسانی ترتیب دے کر نمبرنگ کی جائے۔
تاکہ اس سے بنڈل اوپننگ
جوابی کاپیوں کی تقسیم
S.F.4 اندراج کے وقت غلطی کے چانسز بہت کم ہو جاتے ہیں۔
تمام پروسیس بہتر انداز میں چلتا رہتا ہے۔

(6)    پیپر شروع ہونے سے پہلے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
تاکہ تمام سسٹم ایک باقاعدہ تسلسل سے موثر انداز میں چلتا رہے۔

(7)    پیپر شروع ہونے سے پہلے تمام کاپیز کی جانچ کے بعد جو بنڈلز کھولے ہیں۔
اوراس دن جتنے طلباء امتحان میں Appear ہو رہے ہوں۔
ان کی تعداد کا کسی کاغذ پر ان کا اندراج کر لینا چاہیے۔
اس سے حاضر & غیر حاضر طلباء بھی کنفرم ہو جاتے ہیں۔
اور جوابی کاپیوں کی تقسیم میں غلطی کے چانسز کم ہوجاتے ہیں۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Thursday, May 19, 2022

Advance G.P.Fund Apply Complete Case

advance G.P. Fund Apply 

Complete Case


(1)    Advance General Provident Fund (G.P. Fund)

(2)    How to Apply Advance G.P. Fund

(3)    Advance G.P. Fund - Form 80

(4)    Advance G.P. Fund - G.P. Fund Slip

(5)    Advance G.P. Fund - Application

(6)    Advance G.P. Fund - Prescribed Forms

(7)    Advance G.P. Fund - Verification of Particulars

(8)    Advance G.P. Fund - Affidavit

(9)    Advance G.P. Fund - House Map

(10)    Advance G.P. Fund - Form - PAYF05

(11)    Advance G.P. Fund - Bill

(12)    Advance G.P. Fund - Documents Attached

  

(1)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ

(2)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - کیسے اپلائی کیا جائے۔

(3)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - Form 80

(4)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - جی-پی-فنڈ سلپ

(5)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - درخواست

(6)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - مجوزہ فارمز

(7)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - اتھارٹی / تفصیل کوائف بمعہ فوٹو

(8)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - بیانِ حلفی

(9)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - نقشہ مکان

(10)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - FORM - PAYF05

(11)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - بل

(12)    ایڈوانس جی-پی-فنڈ - درخواست کے ساتھ کون کون سے ڈاکومنٹس لف کریں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, May 18, 2022

BISE Gujranwala Revised Rates of Supervisory Staff & Marking Staff

 BISE Gujranwala

Revised Rates of 

Supervisory Staff & Marking Staff

Board of Intermediate & Secondary Education Gujranwal

Revised Rated of Supervisory Staff


Revised Rated of Marking Staff


Revised Rated of Daily Allowance

The Govt. of Punjab 

Revised the Rates of Daily Allowance

w.e.f. 1st July 2017

Sunday, May 1, 2022

Leave Not Due, رخصتِ بلا استحقاق , Leave Rules & Regulations

Leave Not Due Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

رخصتِ بلا استحقاق


(1)    Leave Not Due

(2)    Leave Not Due Rules & Regulations

(3)    Leave Not Due Revised Punjab Leave Rules, 1981

(4)    Leave Not Due on Full Pay

(5)    Leave Not Due on Half Pay

(6)    Leave Not Due on Contract

(7)    Leave Not Due Application

(8)    Leave Not Due G. F. R 13 Form

(9)    Leave Not Due Leave Forms

(10)  Leave Not Due Entry in the Service Book

(11)  Leave Not Due Documents Required   

(1)    رخصتِ بلا استحقاق

(2)    رخصتِ بلا استحقاق - رولز & ریگولیشنز

(3)    رخصتِ بلا استحقاق - ریوائزڈ پنجاب لیو رولز1981ء

(4)    رخصتِ بلا استحقاق - مکمل تنخواہ پر 

(5)    رخصتِ بلا استحقاق - آدھی تنخواہ پر 

(6)    رخصتِ بلا استحقاق - کانٹریکٹ کے دوران

(7)    رخصتِ بلا استحقاق - درخواست

(8)    رخصتِ بلا استحقاق - جی-ایف-آر 13 فارم

(9)    رخصتِ بلا استحقاق - لیو فارمز

(10)  رخصتِ بلا استحقاق - سروس بک پر انٹری کیسے کی جائے۔

(11)  رخصتِ بلا استحقاق - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔


(1)  رخصت بلا استحقاق مکمل تنخواہ پر دی جا سکتی ہے۔

       مستقبل میں کمائی جانے والیEarned Leave  سے کاٹ لی جائیں گی۔  

        سروس کی پوری مدت میں زیادہ سے زیادہ تین سو پینسٹھ دن کے لیےدی جا سکتی ہے۔

       اس شرط کے ساتھ کہ سروس کے پہلے پانچ سال کے دوران یہ مجموعی طور پر نوے دن سے زیادہ نہ ہو۔

 

(2)  ایسی چھٹی آدھی تنخواہ پر چھٹی میں تبدیل ہو سکتی ہے۔   

 

(3)  ایسی چھٹی صرف اس وقت دی جائے گی ۔                                           

       جب سرکاری ملازم کی چھٹی ختم ہونے پر دوبارہ ڈیوٹی شروع کرنے کےمعقول امکانات ہوں۔

 

(4)  اس طرح کی چھٹی تھوڑی دیر  کے لئے اور منظوری دینے والے اتھارٹی کے اطمینان کےبعد  دی جائے گی۔

لیکن عارضی  سرکاری ملازم اس رخصت کو لینے کامجاز نہیں ہو گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, April 27, 2022

PEC Large Scale Assessment (LSA) 2022 Online Marking Registration

PEC Large Scale Assessment (LSA) 

Online Marking

Registration & Log In


Large Scale Assessment (LSA) 2022

Grade 4, Grade 5 & Grade 8

کی Answer Scripts کی Online Marking ہو گی۔


PEC کے مجوزہ Rates کے مطابق Paper Marking کی ادائیگی ہو گی۔ 


سب سے پہلے اس لنک سے Log In ہوں گے.

PEC LSA Online Paper Marking



Register Now کے Tab پر کلک کریں۔

Name

CNIC

E-Mail Address

PP Number Provided by government

Password

Confirm Password

ان تمام Tabs میں Data Enter کریں۔ 

Register کے Tab پر کلک کریں۔


ایک اور پیج Verify Your Email Address اوپن ہو گا۔


آپ کی دی گئی G-Mail ID میں آپ کو Mail ریسیو ہو گی۔


اس میں Verify Email Address  کے Tab پر کلک کریں۔

 آخر میں دئیے گئے Link کو Copy کر کے 

New Page میں Paste کریں۔

آپ کا Form Open ہو جائے گا۔

اس Form میں تمام Particulars کو مکمل کر کے Submit کے Tab پر کلک کریں۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Tuesday, April 26, 2022

PEC School Based Assessment (SBA) 2022 Auto Paper Generate

PEC

School Based Assessment (SBA) 2022

Auto Paper Generation

سب سے پہلے درج ذیل دی گئی 

District Lists

کے مطابق اپنے District کے مطابق

Link 1 Link 2

پر Click کریں۔


 For Zone 1 

Link 1


 For Zone 2 

Link 2


ID میں EMIS Code انٹر کریں گے۔

Password میں Pec 123 انٹر کر کے 

Log In کریں گے۔

Log In ہونے کے بعد سب سے پہلے اپنا Password تبدیل کریں گے۔


 Generate Paper  میں

 ➡ Generate  پر Click کریں گے۔


Select Paper Grade میں Class کا انتخاب کریں۔

Select Paper Subject میں Subject کا انتخاب کریں۔

Section میں Section کا انتخاب کریں۔

  ➡ Start Auto Paper Generation 

کے Tab پر  کلک کریں۔


آپ کا Paper Generate ہو کر Save ہو جائے گا۔


 Generated Paper List 

کے Tab پر کلک کر کے 

Generated Papers List دیکھ سکتے ہیں۔

Paper کو Read Out & Print کر سکتے ہیں۔


 MCQ Generated Paper 

میں

 English       Urdu      Bilingual  

کے Tabs پر Click کر کے

Objective Paper کو Read Out & Print کر سکتے ہیں۔


 CRQ Generated Paper 

میں

 English     Urdu     Bilingual 

کے Tabs پر Click کر کے

Subjective Paper کو Read Out & Print کر سکتے ہیں۔


 Answers / Rubrics 

کے Tab پر Click کر کے

MCQs Answers &

Subjective Paper Marks Distribution 

کو Read Out & Print کر سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Monday, April 25, 2022

Multiple Employee Arrear Bill

 Multiple Employee Arrear Bill


Multiple Employee Arrear Bill (1)    How to Prepare Multiple Employee Arrear Bill (2)    How to Prepare Multiple Employee Arrear Bill of Non-Gazetted (3)    How to Prepare Multiple Employee Arrear Bill of Arrears (4)    How to Prepare Multiple Employee Arrear Bill of Pay (5)    How to Prepare PAY 03, Multiple Employee Entry Change Form of Multiple Employee Arrear Bill (6)    Arrear Bill Multiple Employee - Info Type Codes (7)    Arrear Bill Multiple Employee - Field Type Codes (8)    Arrear Bill Multiple Employee - Wage Type Codes


ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل
(1)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل کیسے بنایا جائے۔
(2)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل - نان گزٹئیڈ کا کیسے بنایا جائے۔
(3)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل - بقایا جات کا بل کیسے بنایا جائے۔
(4)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل - تنخواہ کا کیسے بنایا جائے۔
(5)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل چینج فارم کیسے بنایا جائے
(6)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل - کوڈز
(7)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل - فیلڈ ٹائپ کوڈز
(8)    ایک سے زائد ملازمین کا بقایا جات کا بل - ویج ٹائپ کوڈز

Video Link of
Arrear Bill, Pay Bill Non-Gazetted


Video Link of
Pay 03, Payroll System, Amendment Form, Multiple Employee Entry Change Form


Video Link of
Info Type, Field ID, Wage Type Codes


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024