Search This Blog

Friday, May 27, 2022

PEC LSA Online Marking Procedure

PEC E-Marking Portal

LSA (Large Scale Assessment) Online Marking

PEC E-Marking Procedure


جن قابلِ عزت ٹیچرز نے

 PEC LSA (Large Scale Assessment) Online Marking 

کے لئے Apply کیا تھا۔

جو Marking کے لئے Eligible ہوئے ہیں۔


Subject Wise

WhatsApp Groups

بنا کر ان کو Add کیا جا رہا ہے۔


وہاں ہی Zoom Training Link بھی Forward کیا جا رہا ہے۔


Zoom Link کے زریعے ہی  Online Training ہو گی۔


آپ کی ٹریننگ کے بعد آپ کو اسی WhatsApp Groups میں

Online Marking Link

ID & Password 

 کا Text کیا جائے گا۔


Online Marking Link

کے زریعے اپنی ID & Password انٹر کرکے آپ 

Log In ہوں گے۔


(1)    آپ کو پہلے Pilot Questions بھیجے جائیں گے۔

مارکنگ کا آپ کا معیار چیک کیا جائے گا۔


(2)    پھر آپ کو اہل قرار دے کر آپ کی ID Unlocked کی جائے گی۔ 

پھرآپ باقاعدہ مارکنگ شروع کریں گے۔


(3)    مارکنگ کا وقت 0200 Pm سے Open ہو گا۔ 

اور صبح تک مارکنگ Unlocked رہے گی۔


(4)    آپ کو فقط 1 ہی Question Allot کیا جائے گا۔ 

آپ کی ID پر فقط وہی 1 سوال مارکنگ کے لئے آئے گا۔

تاکہ آپ اس میں Expert ہو جائیں۔


(5)    1000 Questions کو Mark کرنے کے بعد ہی آپ 

Remuneration کے Eligible ہوں گے۔


(6)    آپ روزانہ جتنے چاہے مرضی سوالات چیک کر سکتے ہیں 

2500 تک روزانہ آپ سوالات مارک کر سکتے ہیں۔


(7)    معاوضہ کی فی الحال کوئی بھی کنفرمیشن نہیں ہے۔



مارکنگ کا طریقہ کار:
(1)    آپ کی سکرین کے Left Side پر آپ کو Allotted Question Show ہو گا۔

(2)    آپ کی سکرین کے Right Side پر Marking Tabs Show ہوں گے۔

(3)    Marking Tabs کے نیچے آپ کو 
Allotted Question کے Rubrics Show ہوں گے۔


(4)    آپ نے تمام جزو کے  Marks  منتخب کرنے ہیں۔

(5)    جیسے ہی آپ سوال کی اہلیت کے مطابق تمام جزو کے Marks Select کرنے کے بعد   Mark  کے Tab پر کلک کریں گے۔

(6)    آپ کی مارکنگ Submit ہو جائے گی۔

(7)    Next Question آپ کی سکرینز پر Show ہو گا۔ 

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024