Search This Blog

Showing posts with label Pension. Show all posts
Showing posts with label Pension. Show all posts

Monday, May 22, 2023

Pension Tree, Family Pension Tree

 Pension Tree

Family Pension Tree



  Family Pension Tree  

(1)    Who is Eligible for Family Pension

(2)    Who will get the Fringe Benefits of Family Pension

(3)    After the Death of Widow / Widower of a Govt. Employee

Who will get the Fringe Benefits of Family Pension

(4)    If a Govt. Employee is Un-Married / Haven't Spouse 

(5)    Distribution of Fringe Benefits of Family Pension


فیملی پنشن کے حوالے سے کافی  Misconceptions پائی جاتی ہیں۔

کہ سرکاری ملازم/ سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Widow / Widower / Children's 

ہی فقط اس کے حقدار ہوتے ہیں۔

ان کی وفات کے بعد یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے۔


اس ضمن میں فیملی پنشن ٹری کو لازمی ریوئیو کرنا چاہیے۔


Updated Rules & Regulations کو بھی لازمی ریوئیو کرنا چاہیے۔

 

 ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

فیملی پنشن کے حقداروں کے لئے 

فیملی پنشن کے لئے اہلیت کی ترتیب کیا ہوتی ہے۔

فیملی پنش ٹری میں وہ ترتیب بیان کی گئی ہوتی ہے۔


سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Widow / Widower / Children's

کے علاوہ فیملی پنشن کا کون کون حقدار ہوتا ہے۔


سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ اگر

Un-Married / Spouse نہ ہو تو

فیملی پنشن کا کون کون حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن کے فرینج بینفٹس 

کا کون کون کب حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن کی Distribution

کیسے ہوتی ہے۔


فیملی کا کون کون سا فرد کب 

فیملی پنشن کا حقدار ہوتا ہے۔


فیملی پنشن متوفی کے لواحقین کو

کب تک ملتی رہتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, May 5, 2023

Family Pension to Divorsed Daughter

Family Pension to Divorsed Daughter




  Family Pesnion to Divorsed Daughter  


(1)    Family Pesnion to Divorsed Daughter Rules & Regulations


(2)    Family Pesnion to Divorsed Daughter Fringe Benefits Increase Finance Division Notification 


(3)    Family Pesnion to Divorsed Daughter Finance Department Clarifications


(4)    When Divorsed Daughter Eligible for Family Pesnion


(5)    For Which Period Divorsed Daughter Eligible for Family Pesnion



سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

Divorsed Daughter

بھی فیملی پنشن کی حقدار ہوسکتی ہے۔


 ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد

فیملی پنشن کے لئے فیملی Tree ترتیب میں

فیملی ممبرز کی عدم موجودگی / حیات نہ ہونے کی صورت میں

مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کی حقدار ہوتی ہے۔ 


فیملی پنشن کے لئے مطلقہ بیٹی حقدار ہونے کے 

رولز اینڈ ریگولیشنز


مطلقہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن فرینج بینفٹس بڑھانے کا 

فنانس ڈویژن کا نوٹیفیکیشن

 

مطلقہ بیٹی کے لئے فیملی پنشن کے متعلق 

فنانس ڈیپارٹمنٹ کا وضاحتی نوٹیفیکیشن


مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کن صورتوں میں حقدار ہوتی ہے۔


مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کب حقدار ہوتی ہے۔


مطلقہ بیٹی فیملی پنشن کے لئے کتنے عرصے کے لئے حقدار ہوتی ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Thursday, October 20, 2022

Pension Case Complete File Papers, Complete Pension Case Require Documents

Pension Case Complete File Papers

Complete Pension Case Require Documents


پنشن کیس فائل مکمل 

کرنے کے لئے کون کون سے ڈاکومنٹس ریکوائرڈ ہوتے ہیں۔

ان کو کیسے مکمل کیا جائے۔ 

مکمل رہنمائی۔


گورنمنٹ سرونٹس جب سروس سے ریٹائرمنٹ لیتے ہیں۔


کافی ڈاکومنٹیشن ریکوائرڈ ہوتی یے۔


ان تمام ڈاکومنٹس کا سرکاری ملازمین کو علم ہونا چاہیے۔


کچھ ڈاکومنٹس دوران سروس ساتھ ساتھ مکمل کرواتے رہنے چاہییں۔

ریٹائرمنٹ کے وقت کون کون سے ڈاکومنٹس 

ہمیں ان ٹائم تیار کر لینے چاہیں۔


تاکہ ہماری پنشن فائل ہر حوالے سے مکمل ہو۔


ہمارا پنشن کیس پینڈنگ نہ رہے۔


ان ٹائم نوٹیفیکیشن ایشو ہو گا۔


ہماری پنشن، گریجویٹی/کمیوٹ، جی پی فنڈ، ایل پی آر، لیو انکیشمنٹ

کے تمام فرینج بیںفٹس 

ان ٹائم ہمارے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہو جائیں۔ 


گورنمنٹ سرونٹس جب سروس سے ریٹائرمنٹ لیتے ہیں۔


کافی ڈاکومنٹیشن ریکوائرڈ ہوتی یے۔


ریٹائرمنٹ کیس کافی لینتھی پروسیس ہوتا ہے۔ 


بہت زیادہ سرکاری ملازمین کو ان تمام متعلقہ ڈاکومنٹس کا علم ہی نہیں ہوتا۔


جو ان کی پنشن / گریجویٹی / کمیوٹیشن / جی پی فنڈ / لیو انکیشمنٹ/ ایل پی آر

کے لئے ریکوائرڈ ہوتے ہیں۔


ریٹائرمنٹ کے بعد کافی عرصہ وہ ان ڈاکومنٹس کو ہی اکھٹے کرتے رہتے ہیں۔


پنشن کیس فائل جب آفس جمع کرواتے ہیں۔


اس پر اعتراض لگتے رہتے ہیں۔

لہذا ان ٹائم یہ تمام ڈاکومنٹس ہر حوالے سے مکمل کر لیے جائیں۔

تاکہ کوئی بھی Pendency باقی نہ رہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, August 29, 2022

Pension & Gratuity / Commutation Online Pension Calculator 2022, Federal, Punjab, KPK, Balochistan, GB

 Pension & Gratuity / Commutation

Online pension Calculator 2022

Federal, Punjab, KPK, Balochistan, GB


Pension & Commute

How to Calculate Pension 2022 from Online Pension Calculator 2022

How to Calculate Commutation Amount 2022 from Online Pension Calculator 2022



پنشن & کمیوٹیشن 2022ء آن لائن کیلکولیٹر
جن سرکاری ملازمین نے 2022-7-1 کے بعد ریٹائرمنٹ لینی ہے
کیسے وہ خود آن لائن پشن کیلکولیٹرکی مدد سے فقط چند انٹریز کی مدد سے اپنی پنشن & کمیوٹ کیلکولیٹ کر سکتے ہیں۔


پنشن 2022 کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹرکی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔

کمیوٹیشن 2022 کی کل رقم کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹرکی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔

Pension Calculator

(1)    Retiring Pension Calculator 2022

(2)    Superannuation Pension Calculator 2022

(3)    Death During Service Pension Calculator 2022

(4)    Death After Retirement Pension Calculator 2022


(1)     Online Pension & Commutation Online Calculator 2022 for Federal Govt. Servants

(2)     Online Pension & Commutation Online Calculator 2022 for Punjab Govt. Servants

(3)     Online Pension & Commutation Online Calculator 2022 for KPK Govt. Servants

(4)     Online Pension & Commutation Online Calculator 2022 for Balochistan Govt. Servants

(5)     Online Pension & Commutation Online Calculator 2022 for Gilgit Baltistan (GB) Govt. Servants


(1)    فیڈرل سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹر کی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔


(2)    پنجاب سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹر کی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔


(3)     خیبرپختونخواہ سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹر کی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔


(4)    بلوچستان سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹر کی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔


(5)    گلگت-بلتستان سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے آن لائن پشن کیلکولیٹر کی مدد سے کیلکولیٹ کی جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, August 24, 2022

Pension Calculation 2022, Commutation Calculation 2022, Federal, Punjab, Balochistan

 Pension Calculation 2022

Commutation Calculation 2022

Federal Pension & Commutation Calculation

Punjab Pension & Commutation Calculation

Balochistan Pension & Commutation Calculation


Pension & Commute

How to Calculate Pension 2022 How to Calculate Commutation Amount 2022



پنشن & کمیوٹیشن 2022ء
جن سرکاری ملازمین نے 2022-7-1 کے بعد ریٹائرمنٹ لینی ہے
کیسے وہ خود اپنی پنشن & کمیوٹ کیلکولیٹ کر سکتے ہیں۔


پنشن 2022 کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔

کمیوٹیشن 2022 کی کل رقم کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔



(1)    Federal Pension & Commutation Calculation 2022

(2)    Punjab Pension & Commutation Calculation 2022

(3)    Balochistan Pension & Commutation Calculation 2022



(1)    فیڈرل سرکاری ملازمین کی Pension & Commutation 2022 کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔


(2)    پنجاب سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔


(3)    بلوچستان سرکاری ملازمین کی Pension Commutation 2022 کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Saturday, October 16, 2021

Pension Calculator Commutatin, Fadera, Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Gilgit Baltistan, Punjab Police

 Pension Calculator

Commutation Calculator

Faderal Pension Calculator

Punjab Pension Calculator

Sindh Pension Calculator

KPK Pension Calculator

Balochistan Pension Calculator

Gilgit Baltistan Pension Calculator

Punjab Police Pension Calculator


Pension

How to Calculate Pension How to Calculate Commutation Amount


پنشن
پنشن کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔
کمیوٹیشن کی کل رقم کیسے کیلکولیٹ کی جائے۔

Pension Calculator

(1)    Retiring Pension Calculator

(2)    Superannuation Pension Calculator

(3)    Death During Service Pension Calculator

(4)    Death After Retirement Pension Calculator 


(1)    Faderal Pension Calculator

(2)    Punjab Pension Calculator

(3)    KPK Pension Calculator

(4)    Balochistan Pension Calculator

(5)    Sindh Pension Calculator

(6)    Gilgit Baltistan Pension Calculator

(7)    Punjab Police Pension Calculator

Note:    پنجاب پولیس کا پنشن کیلکولیٹر 2018 تک کا Update ہے۔ 

اگر موجودہ برس کی ماہانہ پنشن Calculate کرنی ہے

تو اس کے لئے Net Pension میں 2019 کا 10% سالانہ اضافہ اور 2021 کا 10% سالانہ اضافہ بھی  اس میں Add کریں گے تو

ماہانہ Net Pension Payable آئے گی۔ 


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Sunday, October 10, 2021

Pension Kinds

 Pension Kinds

(1) Retiring Pension
(2) Premature Pension (3) Superannuation Pension (4) Invalid Pension (5) Family Pension (6) Anticipatory Pension (7) Extra Ordinary Pension (8) Compensation Pension (9) Compulsory Retirement

(1)    ریٹائرڈ پنشن
(2)     قبل از وقت پنشن
(3)    سپر اینوئیشن پنشن
(4)    ان ویلڈ پنشن
(5)    فیملی پنشمٓن
(6)    پیشگی پنشن
(7)    غیر معمولی پنشن
(8)    کمپنسئیشن پنشن
(9)    جبری ریٹائرمنٹ

Tuesday, September 21, 2021

Pension Payment Through Direct Credit System (DCS)

 Pension Payment Through

Direct Credit System (DCS)


(i)        پنشن پنشنرز کوبینک اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کی جائے۔ ان کے نام پراکاؤنٹ ہو۔ چاہے وہ Current Account / Profit & Loss Account ہو۔
(ii)        پوائنٹ (i) کے مطابق بینک اکاؤنٹ کے زریعے پینشن کی ادائیگی ہو گی۔
 اس کے لئے Joint Account (مشترکہ اکاؤنٹ) Valid نہیں ہوگا۔
(iii)    پینشن نکوالنے کے لیے مخصوص پنشن بینک اکاؤنٹ لازمی نہیں ہوگا۔


(a)    ایک پنشنروفاقی خزانے کے قانون کی شق (iii) کے زیلی رول (6) کے تحت پنشن لے رہا ہے۔ ہر سال مارچ اور اکتوبر کے ماہ میں جس بینک میں اس کا پینشن اکاؤنٹ ہے اس بینک کی کسی بھی برانچ سے بائیومیٹرک تصدیق کروانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اگر پنشنر جسمانی بیماری کمزوری، معذوری، ضعف کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق سے قاصر ہے یا اگر اس کی انگلیوں کے نشانات پرانی یا جینیاتی حالت کی وجہ سے موجود نہیں ہیں تو وہ ہر چھ ماہ میں رول 343 کے تحت مجاز شخص کا تصدیق شدہ لائف سرٹیفکیٹ فراہم کرے گا۔       
(b)    سالانہ اقرارنامہ (Non-Marriage Certificate) ان پینشنرز سے وصول کیا جائے گا۔ جن کی پنشن ان کی شادی یا دوبارہ شادی سے ختم پزیرہوتی ہے۔ دسمبر اور جون کی بجائے ستمبر میں ادا کیے جانے والے پنشن بل سے منسلک کیا جائے گا۔
(d)    اگر پنشن لینے والا شخص لائف سرٹیفکیٹ جمع کرنے میں ناکام رہتا ہے یا مارچ اور اکتوبر کے مہینوں میں بائیومیٹرک تصدیق سے محروم رہتا ہے یا پنشنر مسلسل 6 ماہ تک پنشن نہیں لیتا تو اکاؤنٹ غیر فعال ہو جانا چاہیے۔
 



Life Cerrificate
You Can Download in PDF by Clicking on the Following Link

https://educatorsfinpaybillsinfo.blogspot.com/p/account-office-forms.html


Non-Marriage Certificate

You Can Download in PDF by Clicking on the Following Link

https://educatorsfinpaybillsinfo.blogspot.com/p/account-office-forms.html

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024