Pension Payment Through
Direct Credit System (DCS)
(i) پنشن پنشنرز کوبینک
اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کی جائے۔ ان کے نام پراکاؤنٹ ہو۔ چاہے وہ Current
Account / Profit & Loss Account ہو۔
(ii) پوائنٹ (i) کے مطابق بینک اکاؤنٹ کے
زریعے پینشن کی ادائیگی ہو گی۔
اس کے لئے Joint Account (مشترکہ اکاؤنٹ) Valid
نہیں ہوگا۔
(iii) پینشن
نکوالنے کے لیے مخصوص پنشن بینک اکاؤنٹ لازمی نہیں ہوگا۔
(a) ایک پنشنروفاقی خزانے کے قانون کی شق (iii) کے زیلی رول (6) کے تحت
پنشن لے رہا ہے۔ ہر سال مارچ اور اکتوبر کے ماہ میں جس بینک میں اس کا پینشن اکاؤنٹ ہے اس بینک کی کسی بھی برانچ سے بائیومیٹرک تصدیق کروانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اگر پنشنر جسمانی بیماری کمزوری، معذوری، ضعف کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق سے قاصر ہے یا اگر اس کی انگلیوں کے نشانات پرانی یا جینیاتی حالت کی وجہ سے موجود نہیں ہیں تو وہ ہر چھ ماہ میں رول 343 کے تحت مجاز شخص کا تصدیق شدہ لائف سرٹیفکیٹ فراہم کرے گا۔
(b) سالانہ
اقرارنامہ (Non-Marriage Certificate) ان پینشنرز سے وصول کیا جائے گا۔ جن کی پنشن ان کی شادی یا دوبارہ
شادی سے ختم پزیرہوتی ہے۔ دسمبر اور جون کی بجائے ستمبر میں ادا کیے جانے والے
پنشن بل سے منسلک کیا جائے گا۔
(d) اگر
پنشن لینے والا شخص لائف سرٹیفکیٹ جمع کرنے میں ناکام رہتا ہے یا مارچ اور اکتوبر
کے مہینوں میں بائیومیٹرک تصدیق سے محروم رہتا ہے یا پنشنر مسلسل 6 ماہ تک پنشن
نہیں لیتا تو اکاؤنٹ غیر فعال ہو جانا چاہیے۔
Life Cerrificate
You Can Download in PDF by Clicking on the Following Link
https://educatorsfinpaybillsinfo.blogspot.com/p/account-office-forms.html
Non-Marriage Certificate
You Can Download in PDF by Clicking on the Following Link
https://educatorsfinpaybillsinfo.blogspot.com/p/account-office-forms.html
No comments:
Post a Comment