Pension Tree
Family Pension Tree
(1) Who is Eligible for Family Pension
(2) Who will get the Fringe Benefits of Family Pension
(3) After the Death of Widow / Widower of a Govt. Employee
Who will get the Fringe Benefits of Family Pension
(4) If a Govt. Employee is Un-Married / Haven't Spouse
(5) Distribution of Fringe Benefits of Family Pension
فیملی پنشن کے حوالے سے کافی Misconceptions پائی جاتی ہیں۔
کہ سرکاری ملازم/ سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
Widow / Widower / Children's
ہی فقط اس کے حقدار ہوتے ہیں۔
ان کی وفات کے بعد یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے۔
اس ضمن میں فیملی پنشن ٹری کو لازمی ریوئیو کرنا چاہیے۔
Updated Rules & Regulations کو بھی لازمی ریوئیو کرنا چاہیے۔
ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
فیملی پنشن کے حقداروں کے لئے
فیملی پنشن کے لئے اہلیت کی ترتیب کیا ہوتی ہے۔
فیملی پنش ٹری میں وہ ترتیب بیان کی گئی ہوتی ہے۔
سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ کی وفات کے بعد
Widow / Widower / Children's
کے علاوہ فیملی پنشن کا کون کون حقدار ہوتا ہے۔
سرکاری ملازم / سرکاری ملازمہ اگر
Un-Married / Spouse نہ ہو تو
فیملی پنشن کا کون کون حقدار ہوتا ہے۔
فیملی پنشن کے فرینج بینفٹس
کا کون کون کب حقدار ہوتا ہے۔
فیملی پنشن کی Distribution
کیسے ہوتی ہے۔
فیملی کا کون کون سا فرد کب
فیملی پنشن کا حقدار ہوتا ہے۔
فیملی پنشن متوفی کے لواحقین کو
کب تک ملتی رہتی ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment