Pension Case Complete File Papers
Complete Pension Case Require Documents
پنشن کیس فائل مکمل
کرنے کے لئے کون کون سے ڈاکومنٹس ریکوائرڈ ہوتے ہیں۔
ان کو کیسے مکمل کیا جائے۔
مکمل رہنمائی۔
گورنمنٹ سرونٹس جب سروس سے ریٹائرمنٹ لیتے ہیں۔
کافی ڈاکومنٹیشن ریکوائرڈ ہوتی یے۔
ان تمام ڈاکومنٹس کا سرکاری ملازمین کو علم ہونا چاہیے۔
کچھ ڈاکومنٹس دوران سروس ساتھ ساتھ مکمل کرواتے رہنے چاہییں۔
ریٹائرمنٹ کے وقت کون کون سے ڈاکومنٹس
ہمیں ان ٹائم تیار کر لینے چاہیں۔
تاکہ ہماری پنشن فائل ہر حوالے سے مکمل ہو۔
ہمارا پنشن کیس پینڈنگ نہ رہے۔
ان ٹائم نوٹیفیکیشن ایشو ہو گا۔
ہماری پنشن، گریجویٹی/کمیوٹ، جی پی فنڈ، ایل پی آر، لیو انکیشمنٹ
کے تمام فرینج بیںفٹس
ان ٹائم ہمارے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہو جائیں۔
گورنمنٹ سرونٹس جب سروس سے ریٹائرمنٹ لیتے ہیں۔
کافی ڈاکومنٹیشن ریکوائرڈ ہوتی یے۔
ریٹائرمنٹ کیس کافی لینتھی پروسیس ہوتا ہے۔
بہت زیادہ سرکاری ملازمین کو ان تمام متعلقہ ڈاکومنٹس کا علم ہی نہیں ہوتا۔
جو ان کی پنشن / گریجویٹی / کمیوٹیشن / جی پی فنڈ / لیو انکیشمنٹ/ ایل پی آر
کے لئے ریکوائرڈ ہوتے ہیں۔
ریٹائرمنٹ کے بعد کافی عرصہ وہ ان ڈاکومنٹس کو ہی اکھٹے کرتے رہتے ہیں۔
پنشن کیس فائل جب آفس جمع کرواتے ہیں۔
اس پر اعتراض لگتے رہتے ہیں۔
لہذا ان ٹائم یہ تمام ڈاکومنٹس ہر حوالے سے مکمل کر لیے جائیں۔
تاکہ کوئی بھی Pendency باقی نہ رہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment