Search This Blog

Friday, March 4, 2022

Microsoft Registration for EDU Day

  Microsoft Teams Account registration

for edu day


Microsoft Teams Account Activation 
Microsoft Teams Registration
for Join Us at EDU Day on Microsoft Teams 

Online Event Across the Country
on 8th March, 2022 between 2:30pm to 4:30 pm

Registration for this Event is 
Mandatory for All Teachers of School Education Department 

آپ کا Registration Status
آپ کو Mail کے زریعے انفارم کیا جائے گا۔   

Microsoft Teams Account Activation
 آپ ویڈیو کی مدد سے کر سکتے ہیں۔



For REGISTRATION 
Click on Following Link

Microsoft Log In کے لئے اپنی
QAED Official Email
(CNIC@qaed.edu.pk)
یوز کریں۔
Password
پہلے ہی آپ کو QAED کی جانب سے گزشتہ برس SNC Training کے لئے Text & Mails کیے جا چکے ہیں۔ 

تمام Honorable Teachers کو 
Microsoft Teams Account
Registration / Enrollment کے لئے
QAED-SED
کی جانب سے
Activate Login
at 
Teams.microsoft.com
کیلئے ان کے School Tab میں 
SIS App / SEDHR پر موجود 
Gmail ID پر Mail
Cell No پر 8070 سے Text

موصول ہوا ہو گا۔


کسی بھی Honorable Teachers کو اگر QAED کی جانب سے

Microsoft Teams ID & Password 

ابھی تک موصول نہیں ہوا۔

8070 سے Text نہیں ملا۔

وہ اس Link کو وزٹ کرکے CNIC اینٹر کر کے اپنا

 Microsoft Teams ID & Password 

معلوم کر سکتا ہے۔


http://qaed.edu.pk/8070.php

اس میں اپنا CNIC # Enter کر کے Search کریں۔

 Microsoft Teams ID & Password

آپ کو Show ہو جائے گا۔ 


Microsoft Teams Account Log In
ہو جائیں گے۔

Agenda

For Registration Click Here 
پر کلک کریں۔

Registered Now Form
میں اپنے Particulars Enter کر کے 
Registered Now پر کلک کریں۔

آپ کا Registration Status 
آپ کو Mail کے زریعے انفارم کیا جائے گا۔ 


Extra Ordinary Leave (EOL), غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی) ,Leave Without Pay, Extra Ordinary Leave Rules & Regulations

  Extra Ordinary Leave (EOL)

Leave Without Pay Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی)


(1)    Extra Ordinary Leave (EOL) Leave Without Pay

(2)    Extra Ordinary Leave (EOL) Leave Without Pay Rules & Regulations

(3)    Extra Ordinary Leave Revised Punjab Leave Rules, 1981

(4)    Extra Ordinary Leave Notifications

(5)    Extension in Extra Ordinary Leave 

(6)    Extra Ordinary Leave on Contract

(7)    Extra Ordinary Leave Application

(8)    Extra Ordinary Leave Forms

(9)    Extra Ordinary Leave G. F. R 13 Form

(10)  Extra Ordinary Leave Documents Required

(1)    غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی)

(2)    غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی) - رولز & ریگولیشنز

(3)    غیر معمولی چھٹی - نوٹیفیکیشنز

(4)    غیر معمولی چھٹی میں اضافہ

(5)    غیر معمولی چھٹی - کنٹریکٹ پر

(6)    غیر معمولی چھٹی - درخواست

(7)    غیر معمولی چھٹی - لیو فارمز

(8)    غیر معمولی چھٹی - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔


(1)    بغیر تنخواہ کے غیر معمولی چھٹی 

کسی بھی بنیاد پر ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ پانچ سال کی مدت تک دی جا سکتی ہے،

بشرطیکہ وہ سرکاری ملازم جس کو اس طرح کی چھٹی دی گئی ہو، کم از کم دس سال مسلسل سروس  کر رہا ہو ۔

اور اگر کسی سرکاری ملازم نے دس سال کی مسلسل سروس  مکمل نہ  کی ہو۔ 

تو اس کے دفتر کے سربراہ کی صوابدید پرزیادہ سے زیادہ دو سال کی مدت کے لیے بغیر تنخواہ پر غیر معمولی چھٹی دی جا سکتی ہے۔

 

بشرطیکہ پانچ سال کی زیادہ سے زیادہ مدت کو مکمل تنخواہ یا آدھی تنخواہ پر چھٹی کی مدت سے کم کر دیا جائے، 

اگر غیر معمولی چھٹی کے ساتھ  ملا کر دی گئی ہو۔

 

(2)    ذیلی اصول  (1) کے تحت مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ مدت تک کی غیر معمولی چھٹی  اس میں بیان کردہ شرائط کے ساتھ دی جا سکتی ہے،

اس حقیقت سے قطع نظر کہ سرکاری ملازم مستقل ہے یا عارضی ملازم


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Wednesday, February 23, 2022

Disparity Reduction Allowance 2022 - 15%

Disparity Reduction Allowance-2022


Disparity Reduction Allowance-2022 ‎@15%

of Basic Pay Scale 2017

w.e.f. 01st March 2022

BPS-01 To BPs-19


Basic Pay Scale 2017 کا مطلب یہ کہ

اس وقت جو Pay Scale سرکاری ملازمین پر لاگو ہیں وہ 2017 کے لاگو ہیں۔

کیونکہ 2017 کے بعد سے سرکاری ملازمین کے Pay Scale Revised نہیں ہوئے۔

گورنمنٹ ملازمین کی Basic Pay  جو موجودہ ہے۔

اسی Current Basic Pay کا 15% ان کو Disparity Reduction Allowance-2022 ملے گا۔


(a)    Disparity Reduction Allowance-2022 ‎@15%

وفاق کے ان تمام سرکاری ملازمیں کو نہیں ملے گا جو

Additional Allowance / کوئی ایسا Allowance جو ان کی Basic Pay کے 100٪ کے برابر یا اس سے زائد ہے۔


(b)    Disparity Reduction Allowance-2022 ‎@15%

01 مارچ 2022 سے Freeze ہو گا۔


(c)    اس Allowance پر Income Tax کا اطلاق ہو گا۔

یہ الاؤنس Basic Pay کے علاوہ ان تمام الاؤنسز میں شامل ہو گا۔ جو انکم ٹیکس Calculation میں شمار ہوتے ہیں۔


(d)    یہ الاؤنس Leave اور L.P.R کی پوری مدت کے دوران قابل قبول ہوگا۔

سوائے غیر معمولی چھٹی کے دوران


(h)    یہ الاؤنس Suspension کی مدت کے دوران قابل قبول ہوگا۔


(i)    Basic Pay میں Personal Pay بھی شامل ہو گی۔

Basic Pay کے ساتھ جو آپ کا جو Personal Pay کا 15% بھی آپ کو ملے گا۔


Sunday, February 20, 2022

Earned Leave, رخصت استحقاقیہ ,Earned Leave Complete Case, Rules & Regulations, Earned Leave Leave Account, Challan Form

 EARNED Leave Complete Case

Revised Punjab Leave Rules 1981

EARNED Leave Leave Account

EARNED Leave, 32-A, Challan Form

رخصت استحقاقیہ


(1)    Earned Leave Rules & Regulations
(2)    Earned Leave Revised Punjab Leave Rules. 1981   
(3)    Earned Leave on Full Pay (4)    Earned Leave on Half Pay (5)    Earned Leave Application (6)    Earned Leave Forms (7)    G. F. R. 13 Form (8)    Earned Leave Change Form (9)    Leave Account on Service Book (10)    Earned Leave Entry on Service Book (11)    Earned Leave Documenrs Required

رخصت استحقاقیہ
(1)    رخصت استحقاقیہ - رولز & ریگولیشنز
(2)    رخصت استحقاقیہ - ریوائزڈ پنجاب لیو رولز 1981
(3)    رخصت استحقاقیہ - مکمل تنخواہ پر
(4)    رخصت استحقاقیہ - آدھی تنخواہ پر
(5)    رخصت استحقاقیہ - درخواست
(6)    رخصت استحقاقیہ - لیو فارمز
(7)    رخصت استحقاقیہ - چینج فارم
(8)    رخصت استحقاقیہ - سروس بک پر لیو اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے
(9)    رخصت استحقاقیہ - سروس بک پررخصت استحقاقیہ کی انٹری کیسے کی جائے
(10)    رخصت استحقاقیہ - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کریں گے۔

(1)    ان قوانین کے مطابق سرکاری ملازم کی طرف سے دی جانے والی تمام خدمات رخصت استحقاقیہ حاصل کرنے کے لیےاہل ہیں۔
لیکن چھٹی کی مدت کے دوران حاصل نہیں کی جائے گی۔ (2)    سرکاری ملازم پوری تنخواہ پر رخصت استحقاقیہ صرف اس وقت حاصل کرے گا۔
اس کی ڈیوٹی سرانجام دینے کے ہر تقویمی ماہ کے لیےچار دن کی شرح سے اس کا شمار کیا جائے گا۔
چھٹی کے اکاؤنٹ میں "مکمل تنخواہ پر چھٹی" کے طور پر جمع کیا جاتا ہے۔ (3)    تقویمی ماہ میں پندرہ دن یا اس سے کم ڈیوٹی کی مدت کو نظر انداز کیا جائے گا۔
رخصت استحقاقیہ کےحساب کے لئے پندرہ دنوں سے زیادہ ڈیوٹی کی مدت کو مکمل تقویمی ماہ سمجھا جائے گا۔ (4)    اگر کوئی سرکاری ملازم تقویمی ماہ کے دوران چھٹی پر جاتا ہے اور اس سے دوسرے تقویمی ماہ کے دوران واپس آتا ہے
اور دونوں مہینوں میں سے کسی ایک میں ڈیوٹی کی مدت پندرہ دنوں سے زیادہ ہوتی ہے۔
دونوں نامکمل مہینوں کے لیے چھٹی صرف ایک پورے تقویمی ماہ کے لیے جمع کرنے کے لئے قابل قبول ہے۔ (5)    ایسی چھٹی کے جمع ہونے پر کوئی زیادہ سے زیادہ حد نہیں ہوگی۔ (6)    تعطیلاتی محکمہ میں سرکاری ملازم پوری تنخواہ پر چھٹی حاصل کرسکتا ہے۔ (7)    جب وہ ایک کیلنڈر سال میں مکمل چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
ڈیوٹی کے ہر کیلنڈر مہینے کے لیے ایک دن کی شرح سے رخصت استحقاقیہ شمار ہو گی۔ (8)    جب وہ چھٹی کے صرف ایک حصے سے فائدہ اٹھاتا ہے -
جیسا کہ (a) اوپر کے علاوہ تیس دنوں کے اتنے تناسب کے دنوں کی تعداد کی چھٹی کومکمل چھٹی نہیں لیا جاتا۔ (9)    قانون 3 (2-4) کے تحت دفعات کا اطلاق تعطیلاتی محکمہ کے سرکاری ملازمین کے معاملے میں بھی ہوگا۔

مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Thursday, February 10, 2022

Disparity Allowance 15% on Running Basic Pay

Disparity Allowance 15% 
on Running Basic Pay

وفاقی حکومت نے
Less Privileged Employees
کم مراعات یافتہ ملازمین
1 تا 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کیلئے

1 مارچ 2022 سے
Disparity Allowance 15% on Running Pay Scale
دینے کا اعلان کیا ہے۔

مذکورہ پیکیج صوبوں کو اپنے فنڈز سے اپنانے کے لیے بھی سفارش کی گئی ہے۔



Monday, February 7, 2022

Service Book Entries - Service Book - Part 6

Service Book Maintinance

 Service Book Entries


How to Maintain Service Book

How to Update Service Book

Entries in Service Book
  • Entry of Leave
  • Entry of Medical Leave
  • Entry of Maternity Leave
  • Entry of Paternity Leave
  • Entry of Hajj Leave
  • Entry of Umrah Leave
  • Entry of Leave for Private Affair
  • Entry of Extra Ordinary Leave (EOL)
  • Entry of Corrigendum
  • سروس بک پر کون سی انٹریز کی جاتی ہیں۔
  • سروس بک بناتے ہوئے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہییے۔
  • سروس بک کیسے بنائی جائے۔
  • سروس بک کو کیسے Maintain کیا جائے۔
  • سروس بک کو کیسے Update رکھا جائے۔


Service Book, Service Book Maintenence - Part 1



Service Book, Entries on Service Book - Part 2



Service Book - Service Book Entries - Part 3



Service Verification Annual Entry on Service Book - Part 4



Service Book, Leave Account on Service Book,
Entries In Leave Account - Part 5


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Sunday, January 30, 2022

Paternity Leave, پیٹرنٹی لیو ,Paternity Leave Rules & Regulations

 Paternity Leave

پیٹرنٹی لیو


(1)    Paternity Leave (2)    Paternity Leave Notification (3)    Paternity Leave Rules (4)    Revised Punjab Leave Rules 1981 (5)    Paternity Leave Sanctioned Authorities (6)    Paternity Leave Application (7)    Paternity Leave Documents Required (8)    Paternity Leave Leave Forms (9)    Paternity Leave G.F.R 13 Form (10)    Paternity Leave Service Book Entry


(1)    پیٹرنٹی لیو

(2)    پیٹرنٹی لیو نوٹیفیکیشن

(3)    پیٹرنٹی لیو قوانین

(4)    پیٹرنٹی لیو ریوائزڈ پنجاب لیو رولز 1981

(5)    پیٹرنٹی لیو منظوری دینے والی اتھارٹیز

(6)    پیٹرنٹی لیو کے لئے درخواست کا متن کیا ہو گا

(7)    پیٹرنٹی لیو کے لئے درخواست کے ساتھ کون کون سے ڈاکومنٹس لف کرنے ہیں۔

(8)    پیٹرنٹی لیو - لیو فارمز

(9)    پیٹرنٹی لیو کی سروس بُک پر انٹری کیسے کی جاتی ہے


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 


Paternity Leave Notification

Paternity Leave Sanction Authority

Tuesday, January 11, 2022

Service Book Maintenance Complete, Service Book Entries, Leave Account

Service Book Maintinance

 Service Book Entries


Service Book - Service Book Entries - Part 3 



How to Maintain Service Book

How to Update Service Book

Entries in Service Book
  • Entry of Regular Service
  • Entry of Personal Allowance
  • Entry of Promotion
  • Entry of Transfer - Reliving
  • Entry of Transfer - Joining
  • Entry of Adjustment - Reliving
  • Entry of Adjustment - Joining
  • Entry of Leave
  • Entry of Recovery of Over Payment (ROP)
  • Entry of Arrears
  • سروس بک پر کون سی انٹریز کی جاتی ہیں۔
  • سروس بک بناتے ہوئے کون سی اہم باتوں کو مدنظر رکھنا چاہییے۔
  • سروس بک کیسے بنائی جائے۔
  • سروس بک کو کیسے Maintain کیا جائے۔
  • سروس بک کو کیسے Update رکھا جائے۔


Service Book, Service Book Maintenence - Part 1




Service Book, Entries on Service Book - Part 2



Service Verification Annual Entry on Service Book


Service Book, Leave Account on Service Book,
Entries In Leave Account - Part 5

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024