Disparity Allowance 15%
on Running Basic Pay
وفاقی حکومت نے
Less Privileged Employees
کم مراعات یافتہ ملازمین
1 تا 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کیلئے
1 مارچ 2022 سے
Disparity Allowance 15% on Running Pay Scale
دینے کا اعلان کیا ہے۔
مذکورہ پیکیج صوبوں کو اپنے فنڈز سے اپنانے کے لیے بھی سفارش کی گئی ہے۔
Is this also for Army servants??
ReplyDeleteان کے لئے علیحدہ سے اناؤنس ہو گا۔
ReplyDelete