Disparity Reduction Allowance-2022
Disparity Reduction Allowance-2022 @15%
of Basic Pay Scale 2017
w.e.f. 01st March 2022
BPS-01 To BPs-19
Basic Pay Scale 2017 کا مطلب یہ کہ
اس وقت جو Pay Scale سرکاری ملازمین پر لاگو ہیں وہ 2017 کے لاگو ہیں۔
کیونکہ 2017 کے بعد سے سرکاری ملازمین کے Pay Scale Revised نہیں ہوئے۔
گورنمنٹ ملازمین کی Basic Pay جو موجودہ ہے۔
اسی Current Basic Pay کا 15% ان کو Disparity Reduction Allowance-2022 ملے گا۔
(a) Disparity Reduction Allowance-2022 @15%
وفاق کے ان تمام سرکاری ملازمیں کو نہیں ملے گا جو
Additional Allowance / کوئی ایسا Allowance جو ان کی Basic Pay کے 100٪ کے برابر یا اس سے زائد ہے۔
(b) Disparity Reduction Allowance-2022 @15%
01 مارچ 2022 سے Freeze ہو گا۔
(c) اس Allowance پر Income Tax کا اطلاق ہو گا۔
یہ الاؤنس Basic Pay کے علاوہ ان تمام الاؤنسز میں شامل ہو گا۔ جو انکم ٹیکس Calculation میں شمار ہوتے ہیں۔
(d) یہ الاؤنس Leave اور L.P.R کی پوری مدت کے دوران قابل قبول ہوگا۔
سوائے غیر معمولی چھٹی کے دوران
(h) یہ الاؤنس Suspension کی مدت کے دوران قابل قبول ہوگا۔
(i) Basic Pay میں Personal Pay بھی شامل ہو گی۔
Basic Pay کے ساتھ جو آپ کا جو Personal Pay کا 15% بھی آپ کو ملے گا۔
No comments:
Post a Comment