Extra Ordinary Leave (EOL)
Leave Without Pay Complete Case
Revised Punjab Leave Rules 1981
غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی)
(1) Extra Ordinary Leave (EOL) Leave Without Pay
(2) Extra Ordinary Leave (EOL) Leave Without Pay Rules & Regulations
(3) Extra Ordinary Leave Revised Punjab Leave Rules, 1981
(4) Extra Ordinary Leave Notifications
(5) Extension in Extra Ordinary Leave
(6) Extra Ordinary Leave on Contract
(7) Extra Ordinary Leave Application
(8) Extra Ordinary Leave Forms
(9) Extra Ordinary Leave G. F. R 13 Form
(10) Extra Ordinary Leave Documents Required
(1) غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی)
(2) غیر معمولی چھٹی (بغیر تنخواہ کے چھٹی) - رولز & ریگولیشنز
(3) غیر معمولی چھٹی - نوٹیفیکیشنز
(4) غیر معمولی چھٹی میں اضافہ
(5) غیر معمولی چھٹی - کنٹریکٹ پر
(6) غیر معمولی چھٹی - درخواست
(7) غیر معمولی چھٹی - لیو فارمز
(8) غیر معمولی چھٹی - ڈاکومنٹس جو ساتھ لف کرنے ہیں۔
(1) بغیر تنخواہ کے غیر معمولی چھٹی
کسی بھی بنیاد پر ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ پانچ سال کی مدت تک دی جا سکتی ہے،
بشرطیکہ وہ سرکاری ملازم جس کو اس طرح کی چھٹی
دی گئی ہو، کم از کم دس سال مسلسل سروس کر رہا ہو ۔
اور اگر کسی سرکاری ملازم نے دس سال کی مسلسل سروس مکمل نہ کی ہو۔
تو اس کے دفتر کے سربراہ کی صوابدید پرزیادہ
سے زیادہ دو سال کی مدت کے لیے بغیر تنخواہ پر غیر معمولی چھٹی دی جا سکتی ہے۔
بشرطیکہ پانچ سال کی زیادہ سے زیادہ مدت کو مکمل تنخواہ یا آدھی تنخواہ پر چھٹی کی مدت سے کم کر دیا جائے،
اگر غیر معمولی چھٹی کے ساتھ ملا کر دی گئی ہو۔
(2) ذیلی اصول (1) کے تحت مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ مدت تک کی غیر معمولی چھٹی اس میں بیان کردہ شرائط کے ساتھ دی جا سکتی ہے،
اس حقیقت سے قطع نظر کہ سرکاری ملازم مستقل ہے یا عارضی ملازم
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment