Search This Blog

Showing posts with label Finance. Show all posts
Showing posts with label Finance. Show all posts

Monday, June 19, 2023

Punjab Salary & Pension Increase, In Budget 2023-2024

punjab Salary & Pension 

Increase In Budget 2023-2024


نگران وزیر اطلاعات پنجاب کا اعلان

نگران حکومت پنجاب نے

سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 30 فیصد اضافے 

کی منظوری دے دی۔


پنشنرز کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری

80 برس سے زائد پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے 

کی منظوری دے دی۔


اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں 

30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

کی منظوری دے دی ہے۔

اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔


جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی 

Basic Pay ہے۔

اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔


Wednesday, June 14, 2023

Revised Leave Rules 1981 Amendments 2023

Revised Leave Rules 1981 

Amendments 2023




  Revised Leave Rules, 1981 Amendments in 2023  


(1)    In Which Revised Leave Rules, 1981 Changes been Done


(2)    How Much Effect of Initial Pay of Basic Pay Scale instead of Running Basic Pay on Leave Encashment / LPR Fringe Benefits


(3)    How Much Effect of these Amendments on Final Payment of Leave Encashment


(4)    How Much Effect of these Amendments on Final Payment of LPR


(5)    Which Rules Shall be Substituted


(6)    Which Rules Shall be Omitted 


(7)    Which Leave Kinds Shall be Effected from these Amendments


(8)    When We Will Apply for Leave Encashment after these Amendments 


(9)    When We Will Apply for LPR after these Amendments 


(10)    Leave Encashment / LPR Which Option Shall be Best on Retirement of Civil Servant


  ریوائزڈ لیو رولز 1981 میں ترامیم  


(1)    کن کن رولز میں ترامیم کی گئی ہیں۔


(2)    سب سے زیادہ Loss 

اب Running Basic Pay کے بجائے 

Initial Pay of Basic Pay Scales پر 

لیو انکیشمنٹ / LPR کی فائنل پیمنٹ کے فرینج بینفٹس کی ادائیگی 

کی جائے گی۔

جو کہ لاکھوں کا نقصان ہو گا۔


ایک سرکاری ملازم جس نے اتنے برس ڈیپارٹمنٹ کو Serve کیا۔ 

اسے فرینج بینفٹس Initial Basic پر ملیں گے۔


لیو انکیشمنٹ / LPR پر فرینج بینفٹس

سرکاری ملازم کو ہر برس جو اسے سالانہ Earned Leaves (رخصت استحقاقیہ) ہوتی ہیں۔

Vocational Departments کے سرکاری ملازمین کے لئے

سالانہ 12 Earned Leaves ہوتیں۔


Non-Vocational Departments کے سرکاری ملازمین کے لئے

سالانہ 48 Earned Leaves ہوتیں۔


سروس کے آخر میں Leaves on Credit کے بیلنس کے بدلے میں فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔

جو کہ زیادہ سے زیادہ 365 دن تک کے ملتے ہیں۔

ان کے بدلے میں سرکاری ملازم نے سروس کی ہوتی ہے۔


پہلے Running Basic Pay کے ساتھ سالانہ ترقی و تمام الاونسز جو پنشن کیلکولیشن کے لئے قابل قبول ہوتے ان کے مطابق فرینج بینفٹ ملتا تھا۔


پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اب اس کی 

Initial Basic Pay کے مطابق فرینج بینفٹس دینا سراسر ظلم و انصافی ہے۔


وفاق و باقی تمام صوبوں میں ابھی تک

Running Basic Pay پر ہی 

لیو انکیشمنٹ/ LPR فرینج بینفٹس مل رہے ہیں۔


(3)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد 

لیو انکیشمنٹ فائنل پیمنٹ پر کتنا Loss ہو گا۔


(4)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد 

LPR فائنل پیمنٹ پر کتنا Loss ہو گا۔


(5)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم میں کون سے

لیو رولز Substituted ہوں گے۔


(6)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم میں کون سے

لیو رولز Omitted ہوں گے۔


(7)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم سے کون کون سی

Leaves بھی Effect ہوں گی۔


(8)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد ہم

لیو انکیشمنٹ کے لئے کتنا عرصہ پہلے اپلائی کریں گے۔


(9)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد ہم

LPR کے لئے کتنا عرصہ پہلے اپلائی کریں گے۔


(10)    ریٹائرمنٹ کے وقت سرکاری ملازم کے لئے

لیو انکیشمنٹ/ LPR میں سے 

کونسا آپشن بہتر رہتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, June 9, 2023

Federal Salary & Pension, TA/DA & Other Allowances Increase in Budget 2023-2024

Federal Salary & Pension 

TA/DA & OTHER ALLOWANCES Increase

In Budget 2023-2024




‏وفاقی حکومت پاکستان نے

سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 

گریڈ 16 تک تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری

گریڈ 17 سے تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافے کی منظوری

پنشنرز کی پنشن میں 17.50 فیصد تک اضافے کی منظوری

اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں 

گریڈ 16 تک تنخواہوں میں 

35% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

گریڈ 17 سے تنخواہوں میں 

30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

کی منظوری دے دی ہے۔

اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء

سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔

جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی 

Basic Pay ہے۔

اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔


کم سے کم تنخواہ 30 ہزار مقرر


سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ


سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن

-/10,000 سے بڑھا کر -/12,000 روپے کر دی گئی ہے۔


سرکاری ملازمین کے TA/DA بھی اضافہ کیا گیا ہے۔


سرکاری ملازمین کے دوسرے الاونسز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔


ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2013 کلئیریفیکیشن کہ آیا کہ

رننگ رہے گا / فریز ہو گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔


Saturday, May 27, 2023

Non Salary Budget (NSB) Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Payment

Non Salary Budget (NSB) 

Income Tax, Sales / GST Tax, 

Services Tax Payment




  Non Salary Budget (NSB) Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Payment  


(1)    Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Rates Payment on Non Salary Budget (NSB)


(2)    Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Rates for Filer on Non Salary Budget (NSB)


(3)    Income Tax, Sales / GST Tax, Services Tax Rates for Non-Filer on Non Salary Budget (NSB)


(4)    Income Tax Applicable on Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(5)    Sales Tax / General Sales Tax (GST) Applicable on Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(6)    Services Tax Applicable on Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(7)    Totally Non-Tax Paid / Tax Exempted Non Salary Budget (NSB) Working / Items


(8)    Amount Receiving Receipt



(1)    نان سیلری بجٹ پر

انکم ٹیکس، سیلز / جنرل سیلز ٹیکس، سروسز ٹیکس

کی ادائیگی کے Rates


(2)    فائلرز (Filers) کے لئے

نان سیلری بجٹ پر

انکم ٹیکس، سیلز / جنرل سیلز ٹیکس، سروسز ٹیکس

کی ادائیگی کے Rates


(3)    نان فائلرز (Non-Filer) کے لئے

نان سیلری بجٹ پر

انکم ٹیکس، سیلز / جنرل سیلز ٹیکس، سروسز ٹیکس

کی ادائیگی کے Rates


(4)    نان سیلری بجٹ ورکنگز / آئیٹمز 

جن پر انکم ٹیکس کا اطلاق ہوتا ہے۔


(5)    نان سیلری بجٹ ورکنگز / آئیٹمز 

جن پر سیلز ٹیکس / جنرل سیلز ٹیکس کا اطلاق ہوتا ہے۔


(6)    نان سیلری بجٹ ورکنگز / آئیٹمز 

جن پر سروسز ٹیکس کا اطلاق ہوتا ہے۔


(7)    نان سیلری بجٹ کی نان ٹیکس پیڈ ورکنگز / آئیٹمز 

جو کہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوتی ہیں۔ جن پر ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا۔


(8)    لیبر / سروسز کی رقم کی ادائیگی کی رسید



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Sunday, March 12, 2023

Group Insurance Death Claim of Deceased Govt. Employee

Group Insurance Death Claim 

of Deceased Govt. Employee



Group Insurance Death Claim of Deceased Govt. Employee Who Dies During Service


(1)    Group Insurance Lum Sum Amount to the Family of Deceased Govt. Employee 


(2)    Group Insurance Death Claim Important Instructions 


(3)    Group Insurance Death Claim Information Form


(4)    Group Insurance Death Claim Documents Required


سرکاری ملازم کی Gross Salary سے ہر ماہ

Group Insurance Dist. gov

کی ہر ماہ Deduction ہوتی ہے۔


جب بھی کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس ڈیتھ ہوتی ہے۔

تو اس کی فیملی کو گروپ انشورنس کی Lum Sum Amount ملتی ہے۔


پنجاب گورنمنٹ ایمپلائی ویلفئیر آرڈیننس 1969ء کے مطابق Group Insurance تجویز کی گئی ہے۔


سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر 

گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم


(1)  متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو ملنے والے گروپ انشورنس کی Lum Sum رقم  


(2)  گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم اہم ہدایات


(3)  گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم انفارمیشن فارم

اس کو کیسے مکمل کرنا ہے۔


(4)  گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم ڈاکومنٹس 

جو ساتھ لف ہوں گے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Wednesday, January 18, 2023

Benevolent Fund Scholarship, Gazetted & Non-Gazetted Govt. Employee Children Educational Scholarship

Benevolent Fund Scholarship

Gazetted & Non-Gazetted Govt. Employee Children Educational Scholarship



(1)    Benevolent Fund Scholarship Instuctions 

(2)    Benevolent Fund Scholarship Form 

(3)    Educational Level Scholarship Amount

(4)    Benevolent Fund Scholarship on 90% Marks

(5)    Benevolent Fund Scholarship Process

(6)    Benevolent Fund Scholarship Payment

(7)    Benevolent Fund Scholarship Online Status Check


گزٹئیڈ & نان گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کو 

اپنے 2 بچوں کے لئے لازمی بینیولینٹ فنڈ اسکالر شپ کیلئے اپلائی کرنا چاہیے۔ 

کیونکہ آپ کی ہر ماہ کی سیلری سے Benevolent Fund Deduction ہوتی ہے۔


Form Download کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں۔

Benevolent Fund Scholarship Form 2023 in PDF


گزٹئیڈ & نان گزٹئیڈ سرکاری ملازمین کے بچوں کے تعلیمی لیول کے مطابق تعلیمی وظیفہ کتنا ملتا ہے۔

90% مارکس پر 50000/- تعلیمی اسکالرشپ ملتا ہے۔


بینیولینٹ فنڈ اہم ہدایات۔


بینیولینٹ فنڈ فارم کیسے مکمل کیا جائے۔


بینیولینٹ فنڈ اسکالر شپ کا پروسیس کیا ہوتا ہے۔


بینیولینٹ فنڈ اسکالر شپ کی ادائیگی کب ہوتی ہے۔


بینیولینٹ فنڈ اسکالر شپ کا Online Status کیسے چیک کیا جائے۔



مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, January 16, 2023

Self Enemuration Through Web Portal / Digital Application (App) in Digital Census 2023

Self Enemuration

Through Web Portal / Digital Application (App)

in Digital Census 2023







Self Enemuration Through Web Portal / Digital Application (App) in Digital Census 2023 How to Update Census 2023 data by Self Enemuration


پاکستان کی 7 اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہونے جا رہی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ

شہریوں کو جدید ترین, آسان اور محفوظ سہولت مہیا کی جائے گی۔ شہری خود ہی

آفیشل آن لائن ویب پورٹل /

ایپلیکیشن

سے Log In ہو کر

خود ہی اپنے گھرانے کا مردم شماری کا ڈیٹا

Online Update کر سکیں گے۔


شہری آفیشل ڈیجیٹل ویب پورٹل کے ذریعے Log In ہو کر خود ہی اپنے گھرانے کا مردم شماری کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔


خود شماری ڈیٹا جب Submit کریں گے۔

تو ایک Serial Number Generate ہو گا۔


مردم شماری کے لئے سرکاری نمائندہ جب آپ کے گھر آئے گا۔

اسے پھر سے انفارمیشن دینے کی ضرورت نہیں۔

اسے بس وہ Serial Number دے دیں گے۔


مردم شماری کا سرکاری نمائندہ ڈیجیٹل مردہ شماری کے لئے Official Tab میں جیسے ہی آپ کے گھرانے کے ڈیٹا کے لئے آپ کا فراہم کیا گیا Serial Number ٹیب میں انٹر کرے گا۔

سسٹم آپ کا آپ ڈیٹ کیا گیا تمام ڈیٹا سسٹم سے آٹو مین سرور پر آپ ڈیٹ کر دے گا۔

آپ کا تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, December 26, 2022

Regular Appointment under PM Package for In-Service Death Employee's Families

Regular Appointment 

Under the Item "Employment"

In PM Assistance Package

for Families of Govt. Employees

Who Die In-Service


حکومت پاکستان کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن


آفس میمورنڈم


مضمون:-

سروس کے دوران فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے وزیر اعظم کے امدادی پیکج میں آئٹم "روزگار" کے تحت ریگولر تقرری کا انتظام


زیر دستخطی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ڈویژن کے O.M نمبر 7/40/2005-E.2 مورخہ 13-06-2006 اور O.M. 8/10/2013-E-2 مورخہ 04-12-2015 مذکورہ بالا موضوع پر اور یہ بتانے کے لیے کہ وزیر اعظم نے آئٹم "روزگار" کے تحت درج ذیل ترمیم/اضافے کی منظوری دی ہے:


(i) PMAP-2015 کے تحت "کنٹریکٹ تقرری" کی فراہمی کو سرکاری ملازمین (تقرری، پروموشن اور ٹرانسفر) رولز، 1973 کے مطابق، فوری اثر کے ساتھ "باقاعدہ تقرری" سے بدل دیا گیا ہے ۔سوائے اشتہار کی شرط کے جس میں وزیر اعظم پہلے ہی نرمی کر چکے ہیں۔


(ii) PMAP-2015 کے تحت باقاعدہ تقرری کی صورت میں، اگر درخواست دہندہ سول سرونٹس، (APT) رولز، 1973 کے تحت BS-15 تک کسی مخصوص پوسٹ کے لیے درکار اہلیت/مہارت کا امتحان پاس کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے، تو باقاعدہ تقرری کا موقع اگلی نچلی پوسٹوں تک توسیع دی جائے گی۔


2. وزیر اعظم کو یہ منظوری دیتے ہوئے مزید خوشی ہوئی ہے کہ PMAP-2006 اور PMAP-2015 کے تحت تعینات کنٹریکٹ ملازمین کی خدمات، جو اب بھی موجودہ کنٹریکٹ کے تحت کام کر رہے ہیں، فوری اثر کے ساتھ ایک وقتی ڈسپنسیشن کے طور پر ریگولرائز کر دی جائیں گی۔


3. تمام وزارتوں/ ڈویژنوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ بالا ترمیم/اضافے کو اپنے منسلک محکموں اور ان کے انتظامی کنٹرول کے ماتحت دفاتر میں مکمل طور پر لاگو کرنے کو یقینی بنائیں۔


Sunday, December 11, 2022

Zakat Declaration Form, CZ-50, Zakat Not Deduct on Saving & PLS Account

Zakat Declaration Form

CZ-50 Form

Zakat Declaration Affidavit




Zakat Declaration Form (CZ-50)

Zakat Declaration Affidavit

Zakat Not Deduct on Saving  Account

Zakat Not Deduct on Profit & Loss Sharing (PLS) Account


اگر آپ اپنے 

Saving / PLS Account 

پر زکوۃ کٹوتی نہیں کروانا چاہتے۔


زکوۃ خود اپنے قریبی مستحقین کو ادا کرنا چاہتے ہیں۔

کیونکہ زکوۃ پر پہلا حق ہمارے قریبی مستحقین کا ہی ہوتا ہے۔

Mentally Satisfaction بھی ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں سے زکوۃ مستحقین کو ادا کی ہے۔


15 شعبان سے پہلے

یکم رمضان المبارک سے 1 ماہ پہلے

100 روپے کے اشٹام پیپر پر 

 Declaration Form (CZ-50)

پرنٹ آوٹ کروا کر بینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔


اس کے بعد آپ کے Saving / PLS Account  سے زکوۃ کی کٹوتی نہیں ہوتی۔

زکوۃ آپ اپنے قرینی مستحقین کو خود ادا کر سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Monday, October 17, 2022

GPF Monthly Subscription Punjab 2022, Punjab GPF Monthly Subscription Reised Rates 2022

 GPF Monthly Subscription Punjab 2022

Punjab GPF Monthly Subscription Reised Rates 2022


گورنمنٹ آف دی پنجاب

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے

 G.P.Fund Monthly Subscription Revised 2022  کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔


نوٹیفیکیشن میں دئیے گئے چارٹ کے مطابق اسکیل وائز GP Fund کٹوتی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

 

GP Fund کٹوتی میں اضافے کا فائدہ ہی ہے۔

کیونکہ یہ Long Term کمیٹی ہے۔

جتنا GP Fund Balance زیادہ ہو گا اتنا ہی سالانہ بینفٹ زیادہ اور Long Term Fringe Benefit زیادہ ہو گا۔



پنجاب سول سرونٹ ایکٹ 1974 (VIII of 1974) کے سیکشن 23 کے تحت حاصل اختیارات کے استعمال میں 

گورنر پنجاب نے پنجاب جنرل پروویڈنٹ فنڈ رولز 1978 میں درج ذیل ترمیم کرنے پر خوش ہیں، جو فوری طور پر نافذ العمل ہے:


ترمیم


پنجاب جنرل پراویڈنٹ فنڈ رول 1978 میں، قاعدہ 1.10 میں ذیلی اصول (1) کے لیے، درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا:


"(1)     ٹیبل میں دئیے گئے کالم 1 میں درج Basic Pay Scales کے مطابق ٹیبل کے کالم 2 میں دئیے گئے Rates کے مطابق ماہانہ Subscription ادا کرے گا:


(a)     مذکورہ ریٹس کی بنیاد پر کٹوتی اکتوبر 2022 کی تنخواہ سے لاگو ہو گی۔ جس کی ادائیگی یکم نومبر 2022 کو ہو گی۔


(b)     Subscription کو ٹریننگ یا چھٹی کے دوران معطل یا ملتوی نہیں کیا جائے گا۔

سوائے بغیر تنخواہ کے غیر معمولی چھٹی کی صورت میں۔"


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Friday, September 30, 2022

SBP has Issued a Commemorative Banknote of Rs. 75

SBP has Issued a Commemorative Banknote of Rs. 75

on the Occasion of 75th Anniversary of PAKISTAN'S Independence


اسٹیٹ بینک آف پاکستان 🇵🇰 نے 

پاکستان 🇵🇰 کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر

75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا ہے۔


یادگاری نوٹ عام لوگوں کے لیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 🇵🇰

بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر

کمرشل بینکوں کی شاخوں میں 

30 ستمبر 22 سے دستیاب ہوں گے۔


یہ بینک نوٹ قانونی ٹینڈر ہے 

اور اسے پورے پاکستان 🇵🇰 میں تمام لین دین کے لیے زر مبادلہ کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Wednesday, September 28, 2022

Grant of Usual Increment in the Year of Retirement

 Grant of Usual Increment

In the Year of Retirement


حکومت پاکستان فنانس ڈویژن (ریگولیشن ونگ)

آفس میمورنڈم


ایک سرکاری ملازم ریٹائرمنٹ کے سال میں چھ ماہ کی سروس مکمل کرنے پر، صرف پنشن کے حساب کے لیے، چھ ماہ کی تکمیل کے بعد یکم دسمبر کی مقررہ تاریخ سے قطع نظر معمول کے سالانہ اضافے کا حقدار ہے۔


2. مختلف حلقوں سے اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جن سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے سال چھ ماہ کی سروس مکمل کرنے کے بعد نچلے سے اعلیٰ پوسٹ/ سکیل پر ترقی دی گئی ہے وہ سالانہ انکریمنٹ کا فائدہ حاصل نہیں کر سکے،

پنشن کے حساب کے مقصد سے، اگر وہ پروموشن کے بعد یکم دسمبر سے پہلے ریٹائر ہو جاتے ہیں تو محض اس وجہ سے کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے سال اعلیٰ پوسٹ/ سکیل پر ترقی کے بعد چھ ماہ کی سروس مکمل نہیں کی ہے۔


3. واضح کیا جاتا ہے کہ ایسے معاملات میں صرف پنشن کے حساب کے مقصد سے، اعلیٰ پوسٹ/اسکیل میں ان کی تنخواہ نچلی پوسٹ میں طے شدہ تنخواہ کی بنیاد پر پری پروموشن سکیل میں سالانہ انکریمنٹ کے فائدے کی اجازت دینے کے بعد جس کے لیے وہ اپنی چھ ماہ کی سروس کا حقدار ہوتا دوبارہ مقرر کی جا سکتی ہے۔


Wednesday, September 21, 2022

Withholding Tax Certificate, Ufone, Jazz, Zong, Telenor Withholding Tax Certificate

Withholding Tax Certificate

Tax Certificate


Ufone Withholding Tax Certificate

Jazz / Warid Withholding Tax Certificate

Zong Withholding Tax Certificate

Telenor Withholding Tax Certificate


Income Tax Return File کرنے کے لئے آپ کو Withholding Tax Certificate کی ضرورت پڑتی ہے۔

Income Tax Return File کرتے ہوئے اگر کوئی Admitted Tax ہوتا ہے۔ 

تو اس Withholding Tax سے اس Admitted Tax کو Compensate کیا جاتا ہے۔ تاکہ آپ کو Admitted Tax Pay نہ کرنا پڑے۔

کیونکہ جب تک Admitted Tax Pay آپ Bank Challan Form کے ذریعے یا Online Pay نہیں کرتے.

تب تک آپ کی Income Tax Return Submit نہیں ہوتی۔ 


کسی اور Purpose کے لئے آپ کو Withholding Tax Certificate کی ضرورت پڑتی ہے۔


تو اس کے لئے اب آپ کو Frenchise جانے کی ضرورت نہیں۔

بلکہ اپ گھر بیٹھے متعلقہ Network کا ان کی Networks Apps مدد سے حاصل کرسکتے ہیں۔


Ufone Withholding Tax Certificate

Jazz / Warid Withholding Tax Certificate

Zong Withholding Tax Certificate

Telenor Withholding Tax Certificate

کیسے ہم Online Download کر سکتے ہیں۔


مکمل تفصیل Video Links کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔


 Ufone Withholding Tax Certificate by web




Jazz / Warid Withholding Tax certificate by app


Jazz / Warid Withholding Tax Certificate



Zong Withholding Tax Certificate



Telenor Withholding Tax Certificate

Summer School Timing Change 2024

  Summer School Timing Change 2024