Self Enemuration
Through Web Portal / Digital Application (App)
in Digital Census 2023
Self Enemuration Through Web Portal / Digital Application (App) in Digital Census 2023 How to Update Census 2023 data by Self Enemuration
پاکستان کی 7 اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہونے جا رہی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ
شہریوں کو جدید ترین, آسان اور محفوظ سہولت مہیا کی جائے گی۔ شہری خود ہی
آفیشل آن لائن ویب پورٹل /
ایپلیکیشن
سے Log In ہو کر
خود ہی اپنے گھرانے کا مردم شماری کا ڈیٹا
Online Update کر سکیں گے۔
شہری آفیشل ڈیجیٹل ویب پورٹل کے ذریعے Log In ہو کر خود ہی اپنے گھرانے کا مردم شماری کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔
خود شماری ڈیٹا جب Submit کریں گے۔
تو ایک Serial Number Generate ہو گا۔
مردم شماری کے لئے سرکاری نمائندہ جب آپ کے گھر آئے گا۔
اسے پھر سے انفارمیشن دینے کی ضرورت نہیں۔
اسے بس وہ Serial Number دے دیں گے۔
مردم شماری کا سرکاری نمائندہ ڈیجیٹل مردہ شماری کے لئے Official Tab میں جیسے ہی آپ کے گھرانے کے ڈیٹا کے لئے آپ کا فراہم کیا گیا Serial Number ٹیب میں انٹر کرے گا۔
سسٹم آپ کا آپ ڈیٹ کیا گیا تمام ڈیٹا سسٹم سے آٹو مین سرور پر آپ ڈیٹ کر دے گا۔
آپ کا تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment