Group Insurance Death Claim
of Deceased Govt. Employee
Group Insurance Death Claim of Deceased Govt. Employee Who Dies During Service
(1) Group Insurance Lum Sum Amount to the Family of Deceased Govt. Employee
(2) Group Insurance Death Claim Important Instructions
(3) Group Insurance Death Claim Information Form
(4) Group Insurance Death Claim Documents Required
سرکاری ملازم کی Gross Salary سے ہر ماہ
Group Insurance Dist. gov
کی ہر ماہ Deduction ہوتی ہے۔
جب بھی کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس ڈیتھ ہوتی ہے۔
تو اس کی فیملی کو گروپ انشورنس کی Lum Sum Amount ملتی ہے۔
پنجاب گورنمنٹ ایمپلائی ویلفئیر آرڈیننس 1969ء کے مطابق Group Insurance تجویز کی گئی ہے۔
سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر
گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم
(1) متوفی سرکاری ملازم کی فیملی کو ملنے والے گروپ انشورنس کی Lum Sum رقم
(2) گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم اہم ہدایات
(3) گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم انفارمیشن فارم
اس کو کیسے مکمل کرنا ہے۔
(4) گروپ انشورنس ڈیتھ کلئیم ڈاکومنٹس
جو ساتھ لف ہوں گے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment