Search This Blog

Wednesday, June 14, 2023

Revised Leave Rules 1981 Amendments 2023

Revised Leave Rules 1981 

Amendments 2023




  Revised Leave Rules, 1981 Amendments in 2023  


(1)    In Which Revised Leave Rules, 1981 Changes been Done


(2)    How Much Effect of Initial Pay of Basic Pay Scale instead of Running Basic Pay on Leave Encashment / LPR Fringe Benefits


(3)    How Much Effect of these Amendments on Final Payment of Leave Encashment


(4)    How Much Effect of these Amendments on Final Payment of LPR


(5)    Which Rules Shall be Substituted


(6)    Which Rules Shall be Omitted 


(7)    Which Leave Kinds Shall be Effected from these Amendments


(8)    When We Will Apply for Leave Encashment after these Amendments 


(9)    When We Will Apply for LPR after these Amendments 


(10)    Leave Encashment / LPR Which Option Shall be Best on Retirement of Civil Servant


  ریوائزڈ لیو رولز 1981 میں ترامیم  


(1)    کن کن رولز میں ترامیم کی گئی ہیں۔


(2)    سب سے زیادہ Loss 

اب Running Basic Pay کے بجائے 

Initial Pay of Basic Pay Scales پر 

لیو انکیشمنٹ / LPR کی فائنل پیمنٹ کے فرینج بینفٹس کی ادائیگی 

کی جائے گی۔

جو کہ لاکھوں کا نقصان ہو گا۔


ایک سرکاری ملازم جس نے اتنے برس ڈیپارٹمنٹ کو Serve کیا۔ 

اسے فرینج بینفٹس Initial Basic پر ملیں گے۔


لیو انکیشمنٹ / LPR پر فرینج بینفٹس

سرکاری ملازم کو ہر برس جو اسے سالانہ Earned Leaves (رخصت استحقاقیہ) ہوتی ہیں۔

Vocational Departments کے سرکاری ملازمین کے لئے

سالانہ 12 Earned Leaves ہوتیں۔


Non-Vocational Departments کے سرکاری ملازمین کے لئے

سالانہ 48 Earned Leaves ہوتیں۔


سروس کے آخر میں Leaves on Credit کے بیلنس کے بدلے میں فرینج بینفٹس ملتے ہیں۔

جو کہ زیادہ سے زیادہ 365 دن تک کے ملتے ہیں۔

ان کے بدلے میں سرکاری ملازم نے سروس کی ہوتی ہے۔


پہلے Running Basic Pay کے ساتھ سالانہ ترقی و تمام الاونسز جو پنشن کیلکولیشن کے لئے قابل قبول ہوتے ان کے مطابق فرینج بینفٹ ملتا تھا۔


پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اب اس کی 

Initial Basic Pay کے مطابق فرینج بینفٹس دینا سراسر ظلم و انصافی ہے۔


وفاق و باقی تمام صوبوں میں ابھی تک

Running Basic Pay پر ہی 

لیو انکیشمنٹ/ LPR فرینج بینفٹس مل رہے ہیں۔


(3)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد 

لیو انکیشمنٹ فائنل پیمنٹ پر کتنا Loss ہو گا۔


(4)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد 

LPR فائنل پیمنٹ پر کتنا Loss ہو گا۔


(5)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم میں کون سے

لیو رولز Substituted ہوں گے۔


(6)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم میں کون سے

لیو رولز Omitted ہوں گے۔


(7)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم سے کون کون سی

Leaves بھی Effect ہوں گی۔


(8)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد ہم

لیو انکیشمنٹ کے لئے کتنا عرصہ پہلے اپلائی کریں گے۔


(9)    ریوائزڈ لیو رولز 1981 ترامیم کے بعد ہم

LPR کے لئے کتنا عرصہ پہلے اپلائی کریں گے۔


(10)    ریٹائرمنٹ کے وقت سرکاری ملازم کے لئے

لیو انکیشمنٹ/ LPR میں سے 

کونسا آپشن بہتر رہتا ہے۔


مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024

Punjab New Pension Gratuity Calculation Calculator 2024 Punjab Pension Gratuity Calculation New Formula 2024 Punjab New Pension & Gr...