punjab Salary & Pension
Increase In Budget 2023-2024
نگران وزیر اطلاعات پنجاب کا اعلان
نگران حکومت پنجاب نے
سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 30 فیصد اضافے
کی منظوری دے دی۔
پنشنرز کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری
80 برس سے زائد پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے
کی منظوری دے دی۔
اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔
سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں
30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
کی منظوری دے دی ہے۔
اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔
جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی
Basic Pay ہے۔
اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔
No comments:
Post a Comment