Federal Salary & Pension
TA/DA & OTHER ALLOWANCES Increase
In Budget 2023-2024
وفاقی حکومت پاکستان نے
سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں
گریڈ 16 تک تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری
گریڈ 17 سے تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافے کی منظوری
پنشنرز کی پنشن میں 17.50 فیصد تک اضافے کی منظوری
اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔
سرکاری ملازمین کے تنخواؤں میں
گریڈ 16 تک تنخواہوں میں
35% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
گریڈ 17 سے تنخواہوں میں
30% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
کی منظوری دے دی ہے۔
اس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہو گا۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء
سرکاری ملازمین کو Running Basic Pay پر ملے گا۔
جون 2023ء میں سرکاری ملازمین کی جتنی
Basic Pay ہے۔
اس Basic Pay پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023ء ملے گا۔
کم سے کم تنخواہ 30 ہزار مقرر
سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ
سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن
-/10,000 سے بڑھا کر -/12,000 روپے کر دی گئی ہے۔
سرکاری ملازمین کے TA/DA بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین کے دوسرے الاونسز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2013 کلئیریفیکیشن کہ آیا کہ
رننگ رہے گا / فریز ہو گا۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment