Zakat Declaration Form
CZ-50 Form
Zakat Declaration Affidavit
Zakat Declaration Form (CZ-50)
Zakat Declaration Affidavit
Zakat Not Deduct on Saving Account
Zakat Not Deduct on Profit & Loss Sharing (PLS) Account
اگر آپ اپنے
Saving / PLS Account
پر زکوۃ کٹوتی نہیں کروانا چاہتے۔
زکوۃ خود اپنے قریبی مستحقین کو ادا کرنا چاہتے ہیں۔
کیونکہ زکوۃ پر پہلا حق ہمارے قریبی مستحقین کا ہی ہوتا ہے۔
Mentally Satisfaction بھی ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں سے زکوۃ مستحقین کو ادا کی ہے۔
15 شعبان سے پہلے
یکم رمضان المبارک سے 1 ماہ پہلے
100 روپے کے اشٹام پیپر پر
Declaration Form (CZ-50)
پرنٹ آوٹ کروا کر بینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔
اس کے بعد آپ کے Saving / PLS Account سے زکوۃ کی کٹوتی نہیں ہوتی۔
زکوۃ آپ اپنے قرینی مستحقین کو خود ادا کر سکتے ہیں۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment