TEACHING OF "QURAN-UL-MAJEED"
Separate Compulsory Subject
For GRADES I To xIÍ"
FOR THE ACADEMIC SESSION 2022-23
پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ ایکٹ 2015 کے سیکشن 9 (3)(c) کے تحت اور "پنجاب کمپلسرری ٹیچنگ آف ہولی قرآن ایکٹ-2018" (ایکٹ XVII آف 2018) کی پیروی میں اور بورڈ کی 87ویں میٹنگ مورخہ 07.10.2021 میں منظوری کے مطابق
مجاز اتھارٹی، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ، لاہور نے
اسکیم آف اسٹڈیز پر نظرثانی کر کے نوٹیفائی کیا ہے۔
پنجاب میں تمام تعلیمی اداروں
(پبلک سیکٹر، پرائیویٹ سیکٹر اور دینی مدارس) میں
قرآن مجید کی لازمی تعلیم پر عمل درآمد کے لیے
"گریڈ I-V کے لیے ناظرہ قرآن مجید"
"گریڈ VI-XII کے لیے قرآن پاک کا ترجمہ"
کی تعلیم کا نصاب ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پر شامل کیا ہے۔
قرآن مجید کی تعلیم سالانہ امتحانات کے لئے
50 نمبر بطور علیحدہ لازمی مضمون نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔
مکمل تفصیل Video Link کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment